close(x)

Home / شہر / اسلام آباد / انتخابی مہم کا آخری روزپولنگ ایجنٹوں کی فہرستیں تیار

انتخابی مہم کا آخری روزپولنگ ایجنٹوں کی فہرستیں تیار

عام انتخابات کے دن مختلف سیاسی جماعتوں نے اپنے پولنگ ایجنٹوں کی فہرستیں مکمل کرلی ہیں 20 ہزارسے زائد مرد اورخواتین پولنگ ایجنٹ پولنگ اسٹیشنوں پر ڈیوٹی دیں گےآج رات 12 بجے انتخابی مہم کا وقت ختم ہوجائے گا سیاسی جماعتوں کو جلسوں، ریلیوں، کارنر میٹنگز اور دیگر سرگرمیوں کی اجازت نہیں ہوگیعمران خان نے آخری انتخابی سرگرمی کے لیے لاہور کا انتخاب کیا ہے جہاں وہ 4 انتخابی حلقوں میں کارکنان سے خطاب کریں گےعمران خان آج شام این اے 128 اعجاز ڈیال کے حلقے میں کارکنوں سے خطاب کریں گے جس کے بعد وہ یاسمین راشد کے حلقے این اے 125 کا دورہ کریں گے اور کارکنان کا لہو گرمائیں گے۔

Check Also

SAMSUNG Galaxy Tab Active2 8″ Ruggedized Tablet Wi-Fi 16GB, Black (SM-T390NZKAXAR)

SAMSUNG Galaxy Tab Active2 8″ Ruggedized Tablet Wi-Fi 16GB, Black (SM-T390NZKAXAR) https://amzn.to/39A8Tu1 Visit the Samsung …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *