close(x)

کوروناوائرس سےحالات بے قابو، پاکستان کو مکمل طور پر لاک ڈائون کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا |
close(x)

Home / تازہ ترین / کوروناوائرس سےحالات بے قابو، پاکستان کو مکمل طور پر لاک ڈائون کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا

کوروناوائرس سےحالات بے قابو، پاکستان کو مکمل طور پر لاک ڈائون کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا


ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا مسئلہ ایک چیلنج ہے

وزیراعلیٰ سندھ کے فیصلے پر وزیراعظم کو تحفظات ہیں،2 ہفتوں کیلئےاوورآل لاک ڈاؤ ن کی طرف جا رہے
ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ صوبوں کیساتھ اجلاس میں فیصلہ ہواہے،ہم اوورآل لاک ڈاؤ ن کی طرف
جارہےہیں،مشترکہ لائحہ عمل بنانےکی ضرورت ہےجسکااطلاق تمام صوبوں پرہونا چاہی
ہیں
پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ 104 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جس کیے بعد ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 730 ہو گئی ہے 7
افراد اب تک ہلاک اور 9 صحتیاب ہوکر اسپتال سے گھر جاچکے ہیں۔چاروں صوبوں سمیت آزاد کشمیر اور
گلگت بلتستان سے موصول مصدقہ اعداد و شمار کے مطابق 5000 افراد کے ٹیسٹ کیے گئے جن میں 4800 افراد کے نتائج مثبت آگئے۔

اس کے علاوہ سندھ میں 305، پنجاب میں 163، خیبرپختونخوا 28، بلوچستان میں 110، گلگت بلتستان میں 30، اسلام آباد میں 10، آزاد کشمیر میں ایک کیس رپورٹ ہوا ہے۔جمعہ کو گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے مزید 10 کیسز سامنے آگئے ہیں جس کے بعد قراقرم ریجن میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تصدیق شدہ تعداد بڑھ کر 30 ہوگئی۔

Check Also

Urdu Shayari-Urdu Poetry – Urdu Shayari – Best Poetry In Urdu..

Urdu Shayari-Urdu Poetry – Urdu Shayari – Best Poetry In Urdu Urdu Shayari-Urdu Poetry – …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

close(x)

close(x)