ملزم شاہد محمود کو سچل تھانے کی حدود سے گرفتار کیا گیا ہے جبکہ تین ملزمان الطاف شاہ، عارف شاہ اور حیدر شاہ کو گزشتہ روز ہی دھر لیا گیا تھا۔ ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ ملزمان نے بچی پر تشدد کا اعتراف کرلیا۔ گرفتار تمام 4 افراد مقتولہ کائنات کے رشتے دار ہیںکراچی کے علاقے گلستان جوہر میں بھٹائی آباد سے 7 سالہ بچی کی لاش برآمد ہوئی ہے جسے زیادتی کے بعد گلادبا کر قتل کردیا گیا۔ بچی کی شناخت کائنات کے نام سے ہوئی۔ سچل پولیس نے مرکزی ملزم شاہد محمود سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہےپوسٹ مارٹم میں بچی سے زیادتی اور تشدد کی تصدیق ہوگئی ہے۔
Home / شہر / اسلام آباد / سات سالہ کائنات سے زیادتی اور قتل کیس کے چوتھے ملزم کو بھی گرفتار کر لیا گیا
Check Also
SAMSUNG Galaxy Tab Active2 8″ Ruggedized Tablet Wi-Fi 16GB, Black (SM-T390NZKAXAR)
SAMSUNG Galaxy Tab Active2 8″ Ruggedized Tablet Wi-Fi 16GB, Black (SM-T390NZKAXAR) https://amzn.to/39A8Tu1 Visit the Samsung …