close(x)

Home / شہر / اسلام آباد / موبائل فون سروس بھی معطل کر نے کا اعلان کر دیا گیاہے ۔

موبائل فون سروس بھی معطل کر نے کا اعلان کر دیا گیاہے ۔

 موبائل فون سروس بھی معطل کر نے کا اعلان کر دیا گیاہے ۔

لاہور کے مختلف علاقوں میں موبائل فون سروس جزوی طور پر معطللاہور کے مختلف علاقوں میں موبائل فون سروس جزوی طور پر معطل کر دی گئی۔ لکشمی چوک، انارکلی،   ایئر پورٹ ، اندرون شہر ، شاہدرہ ، برقی ہڈیارااور گردونواح، سول سیکریٹریٹ میں موبائل فون سروس بند ہے موبائل فون سروس دوپہر 3 بجے سے شام 11 بجے تک بند رکھی جائے۔مختلف ذرائع سے اطلاعات موصول ہو رہی ہیں کہ لاہور کے علاقہ ڈیفنس، ٹھوکر نیاز بیگ سمیت دیگر کئی علاقوں میں موبائل فون سروس جزوی طور پر معطل ہونا شرو ع ہو گئی ہے جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہاہے ۔موبائل فون سروس بند ہونے سے رابطوں میں دقت کا سامنا رہے گا، راستوں کی بندش بھی اہل شہر کے لیے مشکلات کا باعث بن رہی ہے، حالات کے پیش نظر شہر کی سڑکوں پر ٹریفک معمول سے کہیں کم ہے۔

Check Also

SAMSUNG Galaxy Tab Active2 8″ Ruggedized Tablet Wi-Fi 16GB, Black (SM-T390NZKAXAR)

SAMSUNG Galaxy Tab Active2 8″ Ruggedized Tablet Wi-Fi 16GB, Black (SM-T390NZKAXAR) https://amzn.to/39A8Tu1 Visit the Samsung …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *