close(x)

Home / شہر / اسلام آباد / ریحام خان کی سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی کتاب کی حقیقت سامنے آ گئی

ریحام خان کی سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی کتاب کی حقیقت سامنے آ گئی

تاہم ریحام خان کا کہنا ہے میری کتاب کے 365نہیں بلکہ 563 صفحات ہیں۔جو کہ ایموزن پر دستیاب ہے۔۔ جو کہ ایموزن پر دستیاب ہے۔۔اسی متعلق معروف صحافی کامران خان نے ایک ٹویٹ کیا ہے کہ ریحام خان کی کتاب کے 365 صفحات ہیں۔اور یہ اب منظر عام پر آ گئی ہے ۔۔ریحام خان کی کتاب ایسے گردش کر رہی ہے جیسے پاکستانی سیاست پر کوئی کتاب موجود نہیں ہے۔کوئی شک نہیں ہے کہ کتاب کو منظر عام پر لانے کی ٹائمنگز بہت مشکوک ہیں۔یہ کتاب عمران خان کے خلاف ایک ہتھیار کے طور پر استعمال ہو گی۔کتاب میں شامل باتیں یقینی طور پر چونکا دینے والی ہیں۔۔حریک انصافکو جتنا جلدی ہو سکے اس کتاب کے حوالے سے مقدمہ دائر کرنا چاہئیے۔

ایمیزون ویب سائٹ پر کتاب کے حوالے لکھا گیا ہے کہ اس میں سماج اور سیاست سے جڑے حساس معاملات کو بیان کیا گیا ہے اور اس کی مصنف کو کتاب کی وجہ سے دھمکیوں، ہراسگی اور زندگی کو خطرے جیسے حالات کا بھی سامنا کرنا پڑا۔

یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حمزہ علی عباسی اور گلوکار سلمان احمد کی جانب سے ریحام خان پر مذکورہ کتاب کے لیے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ایک لاکھ پاؤنڈ لینے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔

جب کہ برطانیہ میں بھی ایک لاء فرم کے ذریعے عمران خان کے قریبی دوست ذوالفقار بخاری عرف ذلفی بخاری، پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم، ریحام خان کے سابق شوہر اعجاز رحمان اور ایک برطانوی نژاد پاکستانی خاتون نے بھی ریحام خان کو نوٹسز بجھوائے گئے۔

Check Also

SAMSUNG Galaxy Tab Active2 8″ Ruggedized Tablet Wi-Fi 16GB, Black (SM-T390NZKAXAR)

SAMSUNG Galaxy Tab Active2 8″ Ruggedized Tablet Wi-Fi 16GB, Black (SM-T390NZKAXAR) https://amzn.to/39A8Tu1 Visit the Samsung …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *