Home / تازہ ترین

تازہ ترین

سان ڈیاگو: عبادت گاہ ”سناگاگ“میں فائرنگ کا واقعہ، ایک خاتون ہلاک،کئی زخمی

سان ڈیاگو، ایک مسلح شخص یہودی عبادت گاہ(سناگاگ) میں داخل ہوگیا جہاں لوگ بڑی تعداد میں ”سبت“ (مذہبی رسم) کے لیے موجود تھے، مسلح شخص نے عبادت گاہ کے ہال میں جا کے فائرنگ شروع کر دی ججس کے نتیجے میں ایک خاتون ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ ایک ”ربی(پادری)“بھی …

Read More »

سوڈان: فوج اور اپوزیشن جماعتوں کے مابین معاہدہ ہو گیا، حالات بہتر ہونے کی امید

وڈانی فوجی کونسل اور اپوزیشن کے مابین معاہدہ ہوا ہے کہ سوڈانی حکومت اگلے الیکشن تک فوجی اور عوامی رہنماؤں کی ایک مشترکہ کونسل کے حوالے کر دی جائے۔ یہ معاہدہ ہفتے کے دن ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ سوڈان کی حکومت ایک مشترکہ کونسل کے حوالے کی …

Read More »

عوام پر مہنگائی کا نیا بم یا بم گرا دیا گیا، مرغی کی قیمتوں کو پر لگ گئے

پٹرول، گیس اور سبزی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد مرغی کی قیمت بڑھنے سے عوام پر مہنگائی کا نیا بم گرا دیا گیا، مرغی خریدنے کیلئے آنے والے شہری بھی مہنگائی کا گلہ کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ پشاور میں مرغی کی قیمتوں کو پر لگ گئے، مرغی کی بڑھتی …

Read More »

سری لنکا میں بم دھماکوں سے سری لنکن کرکٹ ٹیم کا بڑا نقصان ہو گیا

سری لنکا میں ہونے والی المناک دہشت گردی کے باعث آئی سی سی ورلڈکپ کی تیاریوں کیلئے سری لنکا ٹیم کا کیمپ ختم کر دیا گیا ہے، نیب آفس سے روانہ سری لنکن میڈیا کے مطابق ٹیم کا کیمپ رواں ہفتے شروع ہونا تھا لیکن ملک کی موجودہ سیکیورٹی کی …

Read More »

سابقہ امریکی فوجی نے راہگیروں کو مسلمان سمجھ کر ان پر گاڑی چڑھا دی، 13 سالہ بچی شدید زخمی

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک شخص نے راہ چلتے آٹھ لوگوں کو مسلمان سمجھ کر ان پر گاڑی چڑھا دی۔ حکام کے مطابق چونتیس سالہ ”اسائیہ جول پیپلز“ نے مذہبی نفرت کے تحت ایسا کیا، انھوں نے جان بوجھ کر اپنی گاڑی آٹھ لوگوں پر چڑھا دی۔ اسائیہ جول سابق …

Read More »

چلی برِاعظم امریکہ میں قدیم ترین انسانی پاؤں کے نشانات دریافت

سانٹیاگو، چلی: محققین کے مطابق برِ اعظم امریکہ کے ملک چلی میں پندرہ ہزار پانچ سو سال پرانے انسانی پاؤں کے نشان (فٹ پرنٹ)ملے ہیں، جو اب تک کے امریکہ میں دریافت شدہ پاؤں کے نشانات میں سب سے قدیم ہیں۔ یہ فٹ پرنٹ سب سے پہلے ۰۱۰۲ میں آسٹرل …

Read More »

بالی وڈ فلم کلنک پاکستان کے تاریخی مقامات سے متاثر ہوکر بنائی گئی ہے

بالی وڈ فلم ’کلنک‘ میں ’روپ‘ کا مرکزی کردار پہلے ہی پاکستانی ڈرامہ سیریل ’زندگی گلزار ہے‘کی کشف سے متاثر ہے اور اب یہ بات سامنے آئی ہے کہ فلم کی کہانی کا مرکزی خیال بھی پاکستان میں ہی سوچا گیا۔ یش جوہر نے فلم ’کلنک‘ کے سیٹ کی تیاری …

Read More »

ملک بھر میں آج رات12بجے سے موبائل فون کے ریچارج کارڈز پر ٹیکس بحال ہوجائیگا

موبائل سیلولر کمپنیوں کو سپریم کورٹ کا فیصلہ موصول ہوچکا ہے اور آج رات12  بجے سے اس پر عمل شروع ہوجائیگا۔ پاکستان ٹیلی کام اتھارتی اور موبائل فون کمپنیوں کے نمائندوں نے اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ پرانا ٹیکس بحال ہوجائیگا۔ جس حساب سے پہلے موبائل کارڈ پر …

Read More »

ورلڈکپ 2019 :4 سیمی فائنلسٹ ٹیموں سے متعلق بڑی پیشگوئی

بھارت کے سابق کپتان ساروگنگولی نے پاکستان کو بھی ورلڈ کپ ٹرافی کیلئے انتہائی فیورٹس سائیڈز میں سے ایک قرار دیدیا ہے۔ 2003 میگا ایونٹ میں بھارتی ٹیم کی قیادت کرنے والے گنگولی نے کہا کہ میرے خیال میں ورلڈ کپ کی 4 سیمی فائنلسٹٹیموں میں بھارت، آسٹریلیا، انگلینڈ اور …

Read More »

کلنک میں کام کرنے کی وجہ پاکستان سے تعلق ہے، سنجو بابا

بالی ووڈ کے سنجو بابا یعنی سنجے دت کا کہنا ہے کہ انہوں نے رواں سال ریلیز ہونے والی فلم ’کلنک‘ اس لیے سائن کی ہے کیونکہ اُن کا پاکستان سے گہراتعلق ہے۔ اداکار سنجے دت نےایک انٹرویو میں بتایا کہ اُن کی فلم ’کلنک ‘ میں کام کرنے کی …

Read More »

میکال ذوالفقار کی فلم “شیردل” کی باکس آفس پر دھوم، لال کبوتر کو پیچھے چھوڑ دیا

یوم پاکستان کے موقع پر ریلیز ہونے والی فلمیں ’’شیردل‘‘ اور ’’لال کبوتر‘‘ پاکستانی باکس آفس پر اچھا بزنس کررہی ہیں تاہم میکال ذوالفقار کی فلم’’شیردل‘‘ نے منشا پاشا کی فلم’’لال کبوتر‘‘ کو ریلیز کے پہلے روز پیچھے چھوڑدیا بھارتی فلموں پر پابندی کے باعث دونوں فلمیں پاکستانی شائقین کو …

Read More »

معروف کار ساز کمپنی سوزوکی نے مہران کار کی بکنگ بند کرنے کا باضابطہ اعلان کردیا

معروف کار ساز کمپنی سوزوکی نے درمیانے طبقے کی اپنی مشہور کار مہران کی بکنگ بند کرنے کا باضابطہ اعلان کردیا۔ سوزوکی تقریباً 30 سال سے مہران کار بنارہی ہے، جو اپنی مناسب قیمت کے باعث مڈل کلاس طبقے میں کافی مشہور گاڑی ہے۔ یکم اپریل کو سوزوکی نے اپنے …

Read More »

لیبیا کی فوج چند دن میں باغی حفتار افواج پر مکمل طاقت سے حملہ آور ہوگی

لیبیا کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ان کی افواج تین دن میں حفتار افواج پر بڑے پیمانے کا حملہ کرے گی۔ یہ اعلان لیبیا کی گورنمنٹ آف نیشنل ایکارڈ ”جی این اے“ کے وزیرِ داخلہ کی طرف سے کیا گیا۔ لیبیا میں جی این اے کی حکومت عالمی …

Read More »

انگلینڈ میں پاکستانی کرکٹرز نماز کیسے ادا کریں گے؟ سیکیورٹی پلان جاری

مساجد میں نمازوں کے ادائیگی کیلئے انگلش کرکٹ بورڈ کے سیکیورٹی حکام کو آگاہ کیا جائے گا نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مساجد پر ہونے والے حملوں کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی درخواست پر انگلش کرکٹ بورڈ نے پاکستانی کھلاڑیوں کیلئے نیا سیکیورٹی پلان …

Read More »

سری لنکا: سنگین حالات، فائرنگ کے تبادلے میں 15 پندرہ لوگ ہلاک

ہفتے کی رات سری لنکا کے مشرقی ساحل کی طرف فائرنگ میں پندرہ لوگ ہلاک ہوئے، ہلاک ہونے والوں میں چھے بچے بھی شامل ہیں۔ فوجی ترجمان نے میڈیا کو بتایا فوجی جوانوں اور مسلم جنگجوؤں کے مابین یہ لڑائی جمعہ کی شام ”ضلع امپرہ“میں شروع ہوئی جو کافی دیرتک …

Read More »

چین کو بھی کسی قسم کا استثنیٰ حاصل نہیں ہوگا،چین اور امریکہ آمنے سامنے، امریکہ اپنے فیصلے پر قائم

ایرانی تیل خریدنے کے مسئلہ پر امریکہ نے چین کو عندیہ دے دیا کہ اسے بھی کسی قسم کا استثنیٰ یا چھوٹ حاصل نہیں ہو گی۔ چین یا کسی بھی اور ملک کو لمبے یا تھوڑے عرصے کے لیے بھی ایرانی تیل در آمد کرنے کی اجازت نہیں دی جائے …

Read More »

امریکہ اب ہتھیاروں کی تجارت کے معاہدے ” آرمز ٹریڈ ٹریٹی“ کا حصہ نہیں ہوگا، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ اب ہتھیاروں کی تجارت کے عالمی معاہدے کا حصہ نہیں ہو گا۔ ٹرمپ نے کہا کہ”میری حکومت میں امریکہ اپنی خود مختاری کسی صورت نہیں کھوئے گا، ہم غیر ملکی بیوروکریٹس کو اس بات کی اجازت نہیں دینگے کہ وہ …

Read More »

امریکہ: کمیشن نے سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں کو دی جانے والی پھانسیوں پر سعودی عرب کو سزا دینے کامطالبہ کر دیا

عالمی کمیشن برائے مذہبی آزادی نے امریکی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سعودی عرب کو اتنے بڑے پیمانے پر شیعہ مسلمانوں کو سزائے موت دینے پر امریکہ کی جانب سے سزا دی جائے۔ کمیشن نے کہا کہ سٹیٹ ڈیپارنمٹ کو چاہیے کہ وہ سعودی عرب کو ”فی الفور کھلی …

Read More »

بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے بھارت میں جاری عام انتخابات میں کاغذاتِ نامزدگی جمع کروا دیے

بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی بھارتی صوبے اتر پردیش کے شہر ”ورانسی“ سے الیکشن لڑیں گے، نریندر مودی نے سال ۴۱۰۲ میں اسی شہر سے الیکشن میں سیٹ حاصل کی تھی اور بھارت کے وزیرِ اعظم بنے تھے۔ ورانسی کی قومی اسمبلی کی نشست پر نریندر مودی نے پچھلے عام …

Read More »

لندن: یمن میں قیام ِ امن کے لیے اجلاس

یونائیٹڈکنگڈم کے سیکریٹری خارجہ لندن میں اپنے سعودی اور اماراتی ہم منصبوں،امریکہ اور اقوامِ متحدہ کے نمائندوں سے یمن اور عودی عرب کے مابین مسائل اوریمن میں قیامِ امن کے حصول کے لیے اجلاس کریں گے۔ اس اجلاس میں یونائیٹڈکنگڈم کے سیکریٹری خارجہ ”جیریمی ہنٹ“، سعودی وزیرِ خارجہ ”ابل ال …

Read More »

بھارت کے سابق کرکٹر گوتم گمبیر نے پاکستان کو کھُلا چیلنج کر دیا ہے

تفصیلات کے مطابق ٹویٹر پر اپنے پیغام میں سابق کرکٹر کا کہنا تھا کہ ہمیں علیحدگی پسندوں سے بات کرنی چاہئیے۔ ہمیں پاکستان سے اب ہر صورت بات کرنی ہی چاہئیے۔ لیکن اس مرتبہ بات چیت کسی میز پر نہیں بلکہ جنگ کے میدان میں ہونی چاہئیے۔انہوں نے کہا کہ …

Read More »

نشوہ کیس ، عدالت نے فیصلہ سنا دیا

کراچی کی مقامی عدالت نے نشوہ کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے اسپتال سے انجیکشن کی پرچی طلب کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے سٹی کورٹ میں نشوہ کیس کی سماعت ہوئی جس میں پولیس نے ملزمان کو پیش کیا۔ عدالت نے حراست میں لیے گئے ملزمان کو 28 …

Read More »

رمصان امبارک میں دفتری اوقات تبدیل کرنے کی درخواست وزیر اعظم کو موصول

اسلام آباد:  رمضان المبارک میں دفتری اوقات کا شیڈول تبدیل کرنے کیلیے سمری وزیر اعظم آفس کو موصول ہوگئی۔ وزارت داخلہ نے  رمضان المبارک میں وفاقی سیکریٹری سیکریٹریٹ اور دارالحکومت کے دفتروں کے اوقات تبدیل کرنے کیلیے بھجوائی گئی سمری میں وزیراعظم پیر سے جمعرات کے دوران صبح 9بجے سے …

Read More »