Home / تازہ ترین

تازہ ترین

کونسا یونیفارم پہننا ہے اور کونسا نہیں، حتمی فیصلہ ہوگیا

پنجاب پولیس اب اولیو گرین وردی ہی استعمال کرے گی، نئے آئی جی پنجاب نے اسلام آباد طرز کی بلیو رنگ کی یونیفارم کو مسترد کر دیا۔ وردی تبدیل کرنا ضروری ہوئی تو خاکی پینٹ اور کالی شرٹ بحال کی جاسکتی ہے۔ سابق آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی نے …

Read More »

وزارت خزانہ میں تبدیلی آتے ہی پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی، تمام فیسوں اور ٹیکسوں کی چھٹی

وزارت خزانہ میں تبدیلی آتے ہی پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی، تمام فیسوں اور ٹیکسوں کی چھٹی ۔۔۔ وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ چین نے پاکستانی ایکسپورٹرز کی 313 مصنوعات کو اپنی مارکیٹ میں ڈیوٹی فری رسائی فراہم کی ہے۔اسلام …

Read More »

’دبنگ 3‘ نمائش کیلئے کب پیش ہو گی؟

سلمان خان کے چلبل پانڈے کے کردار نے جہاں مداحوں کو اپنا دیوانہ بنایا ہوا ہے وہیں ان کے مداح ’دبنگ 3‘ میں چلبل پانڈے کو پھر سے دیکھنے کے لیے بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکار اور ہدایت کار ارباز خان …

Read More »

بالی ووڈ کی ڈمپل گرل پریتی زنٹا کی پشتو زبان بولتے ویڈیو وائرل

بالی ووڈ کی ڈمپل گرل کے نام سے مشہور اداکارہ پریتی زنٹا اور انڈین پریمئیر لیگ کے کرکٹر مجیب الرحمان کی پشتو زبان بولتے ویڈیو وائرل ہوگئی، جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کی …

Read More »

حکومت کا کارنامہ، ن لیگی دور کا 1 ارب ڈالر قرض ادا کر دیا گیا

اسلام آباد: (دنیا نیوز) 2014ء میں مسلم لیگ ن کی حکومت میں لئے گئے قرضوں میں سے 1 ارب ڈالر قرض کی واپسی موجودہ حکومت نے آج کر ڈالی۔  غیر ملکی بانڈز کی نیلامی کرکے سابق حکومت نے 2014ء میں 1 ارب ڈالر قرض حاصل کیا تھا جس پر انویسٹر …

Read More »

مذہبی بنیادوں پر نفرت عروج پر، ایک اور ملک سے عبادت گاہ پر حملے کی اطلاعات آگئیں

برکینا فاسو: ویسٹ افریقہ کے ملک برکینا فاسو سے بھی عبادت گاہ پر حملے کی اطلاع آگئی۔ اطلاعات کے مطابق چرچ پر حملے میں پانچ لوگوں ہلاکتیں ہوئیں جبکہ دو افراد لا پتہ ہوگئے۔ مسلح افراد نے اتوار کے روز اتوار کے روز برکینا فاسو کے صوبہ ساؤم کے ایک …

Read More »

ترکی: مشکوک اماراتی جاسوس کی ترکی کی جیل میں خود کشی: حکومتی ذرائع

ترکی میں گرفتار ہونے والی دو مشکوک اماراتی جاسوسوں میں سے ایک ترکی کی جیل اپنے آپ کو پھانسی لگا کر موت کے گھاٹ اتر گیا۔ حکومتی ذرائع۔ حکام ”کشوگی“کیس سے اس واقعہ کا رابطہ ڈھونڈنے میں مصروف ہیں۔ حکام کے مطابق ممکن ہے کہ ”کشوگی“کیس اور اس واقعہ کا …

Read More »

سپین الیکشن: پہلی باروہ ہو گیا جس کا کسی نے سوچا نہ تھا، سوشلسٹ پارٹی الیکشن جیت گئی

سپین میں گزشتہ ہفتے ہونے والے الیکشن کے نتائج آگئے۔ سوشلسٹ پارٹی نے کامیابی حاصل کر لی۔ یہ پچھلے چار سالوں میں ہونے والا تیسرا لیکشن ہے جسے سوشلسٹ پارٹی نے بڑی لیڈ سے جیت لیا ہے۔ سوشلسٹ پارٹی نے الیکشن تو جیت لیا لیکن سپین میں حکومت قائم کرنے …

Read More »

سری لنکا: حجاب پر پابندی عائد کر دی گئی، اب تکملک میں ہائی الرٹ

سری لنکا میں گزشتہ ہفتے ہونے والی دہشتگردی کے ردِ عمل میں بروز سوموار سے چہرہ ڈھانپنے پر پابندی ہوگی۔ ایسا ہر گارمنٹس(کپڑے) جن سے شناخت چھپائی جا سکتی ہو کے استعمال پر مکمل پابندی ہوگی۔ سری لنکن صدر ”میتھروی پالاسیسرسینا“ نے کہا کہ سوموار سے وہ ایک ہنگامی قانون …

Read More »

مشہورِ زمانہ قید خانے ”گوانتانامو بے“ کے کمانڈر کو عہدے سے ہٹاد یا گیا

فوجی حکام کا کہنا ہے کہ گوانتاناموبے کاکمانڈر امریکی نیوی کے کیوبن سٹیشن کے قید خانے میں تمام تر انتظامات اور عملیات کا ذمہ دار ہوتا ہے، اور ہٹائے گئے کمانڈر میں ذمہ داریاں ادا کرنے کی صلاحیت نہ ہونے کی وجہ سے انھیں ہٹا دیا گیا۔ ”جان رِنگ“کو ہفتہ …

Read More »

اسد عمر کی جگہ حفیظ شیخ کے آتے ہی پٹرولم مصنو عا ت کی قیمتو ں بارے ایسی خبر آگئی کہ عوام کو یقین نہیں آئیگا

اسد عمر کےاستعفے کے فوراً بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 1,2روپے نہیں بلکہ ڈائریکٹ کتنے روپے کا اضافہ ؟ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا ہو گیاہے جس کے بعد پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی …

Read More »

پاکستان کی انٹرنیٹ صلاحیت 96 ٹیرابائٹ فی سیکنڈ تک بڑھانے کیلئے معاہدہ

پاکستان کے انٹرنیٹ انفرااسٹرکچر کی صلاحیت کو بڑھانے کے لیے سائبرنیٹ پاکستان اور پیس کیبل انٹرنیشنل کے درمیان ایک معاہدہ ہوگیا۔ اس حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان اینڈ ایسٹ ایشیا کنیکٹنگ یورپ (پیس) اور کیبل انٹرنیشنل نیٹ ورک کمپنی لمیٹڈ اور سائبر انٹرنیٹ سروسز پرائویٹ لمیٹڈ (سائبرنیٹ پاکستان) …

Read More »

پاک چین راہداری اب شراکت داری میں تبدیل ہو چکی ہے، وزیراعظم عمران خان

پاکستان اور چین کے درمیان ریلوے کے معاہدے ‘ایم ایل ون’ پر دستخط ہوئے جس کے تحت پشاور سے کراچی تک ریلوے کا ڈبل ٹریک بنایا جائے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور چینی ہم منصب لی کی چیانگ نے معاہدے پر دستخط کیے۔ نئے ٹریک پر …

Read More »

پاک چین کے درمیان ریلوے “ایم ایل ون “ کے منصوبے پر دستخط کیا گیا

پاکستان اور چین کے درمیان ریلوے کے معاہدے ‘ایم ایل ون’ پر دستخط ہوئے جس کے تحت پشاور سے کراچی تک ریلوے کا ڈبل ٹریک بنایا جائے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور چینی ہم منصب لی کی چیانگ نے معاہدے پر دستخط کیے۔ نئے ٹریک پر …

Read More »

حکومت نے ملکی معیشت کمزور کردی ہے،صدارتی نظام آمریت کی علامت ہے،مولانا فضل الرحمن

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت مکمل ناکام ہو چکی اور صدارتی نظام آمریت کی علامت ہے جسے کوئی بھی سیاسی پارٹی قبول نہیں کریگئ۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ موجودہ حکومت نے ہماری …

Read More »

پیمرا نے جھوٹی خبر نشر کر نے والے چینل پر جرمانہ عائد کر دی

اسلام آباد: پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے وزیراعظم عمران خان سے متعلق جھوٹی خبرنشرکرنے کی شکایت پر چینل اور اینکرکو 7 یوم  کے اندر معافی نشر کرنے کے احکام جاری کر دیئے  جب کہ 10لاکھ روپے جرمانہ بھی ادا کرنے کے احکام بھی جاری کیے گئے ہیں۔ پیمرانے …

Read More »

ملیر جیل میں منشیات فروشی کرنے والے قیدی سینٹرل جیل منتقل

کراچی:  ڈسٹرکٹ جیل ملیر سے منشیات فروشی میں ملوث دائود پٹھان سمیت بڑی تعداد میں قیدی سینٹرل جیل منتقل کردیا گیا ۔ خبر تھی کہ ڈسٹرکٹ جیل ملیر میں جیلر نبی داد زرداری قیدی دائود پٹھان اور دیگر کے ساتھ مل کر منشیات فروشی میں ملوث ہے اور جیل میں …

Read More »

ملازمین کو تنخواہ دینا بھی مشکل ہوگیا ہے وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ

کراچی: وزیر تعلیم سندھ کا کہنا  ہےکہ وفاق سے پیسے نہ ملنے کے باعث ملازمین کی تنخواہ نکالنا بھی مشکل ہوگیا ہے۔ ایک ویڈیو بیان میں وزیر تعلیم سید سردار شاہ نےکہا ہے  کہ محکمہ تعلیم 140 ارب روپے کے خسارے کا شکار ہے وفاق سے پیسے مانگتے ہیں تو  …

Read More »

میشا شفیع نے زاتی مفاد حاصل کرنے کے لئیے مجھ پر الزام لگایا، علی ظفر

گلوکار علی ظفر کا کہناہے کہ میشا شفیع نے انہیں ذاتی مفاد کے لیے ٹارگٹ کیا ہے لہٰذا وہ عدالت آئیں اور سامنا کریں۔ میشا شفیع کی جانب سے جنسی ہراساں کیے جانے کے الزام پر علی ظفر نے گلوکارہ کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کر رکھا ہے۔ …

Read More »

شمالی وزیرستان میں دھماکہ، 3 لیویز اہلکار شہید دو زخمی

سرکاری ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا میں لیویز چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ ہوا جس میں 3 لیویز اہلکار شہید اور دو زخمی ہوگیے۔ ذرائع کے مطابق بارودی مواد چیک پوسٹ کے قریب نصب کیا گیا تھا، دھماکے میں شہید اہلکاروں میں سے 2 کی شناخت امیر …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کا سعودی عرب کے ساتھ کھڑے رہنے کا اعلان، وجہ بھی بتا دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گرین بے میں اپنے حمایتیوں کی ریلی سے خطاب کے دوران کہا کہ وہ سعودی حکومت کے ساتھ ہیں اور ان کا ساتھ دیتے رہیں گے۔ انھوں نے مزید کہا کہ سعودی عرب امریکی کمپنیوں سے بہت سارا مال لیتا ہے امریکہ کو بہت بڑا …

Read More »

ایران نے امریکہ سمیت ساری دنیا کو خبردار کر دیا، ایسا بیان دے دیا کہ امریکہ اور دیگر ممالک ایرانی مسئلہ کے بارے میں سوچنے پر مجبور ہوجائیں

اتوار کے روزایران کی طرف سے بیان جاری کیا گیا ہے کہ امریکہ کی طرف سے بے شمار پابندیوں کے بعد ممکن ہے کہ ایران جوہری ہتھیاروں کے معاہدے کو ختم کر دے۔ ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ ایران پر مزید دباؤ ڈالتا رہے گا اور ایران …

Read More »

اسرائیل کا بڑا اقدام: دو جنگی قیدی شام (سیریا)کو واپس کر دیے

اسرائیل نے اتوار کے روز دو جنگی قیدی شام کے حوالے کر دیے۔ شامی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے یہ قیدی روس کی ثالثی کی وجہ سے واپس کیے۔ یاد رہے کہ روس نے ماہِ مئی کے آغاز میں ایک گمشدہ اسرئیلی فوجی ”زیکرے بو مِل“ کی باقیات …

Read More »