Home / تازہ ترین

تازہ ترین

مزدوروں کا عالمی دن،مزدور اس دن سے بے خبر اپنی روزی کمانے میں مصروف

محنت کشوں کاعالمی دن اس عہد کی تجدید کے ساتھ منایا جارہا ہے کہ محنت کشوں کی عظمت کا اعتراف اور اُن کے حقوق کا تحفظ کیا جائے گا۔ اس سال مزدوروں کا عالمی دن کا موضوع ہے ”سماجی واقتصادی ترقی کے لئے کارکنوں کو متحد کرنا’ آج (بدھ) عام …

Read More »

داعش کے خلیفہ کا نیا ویڈیو بیان جاری، 2014 کے بعد پہلی بار داعش کے خلیفہ منظرِ عام پر آئے۔ داعش کا مستقبل کے لیے لاحۂ عمل بتا دیا

داعش ”آئی ایس“کے خلیفہ ”ابو بکر البغدادی“ نے اٹھارہ منٹ لمبا ویڈیو پیغام جاری کیا ہے، جس میں انھوں نے اپنے گروہ اور پیروکاروں کو اگلی حکمتِ عملی اور لاحۂِ عمل بتایا۔ انھوں نے اپنے جہادی گروہوں کو کہا کہ اپنی پہنچ بڑھا دو، اپنے دور دراز کے جہادی گروہوں …

Read More »

لندن: وکی لیکس کے بانی شریک جولین اسانجے کو ضمانت پر رہائی کا ناجائز فائدہ اٹھانے پر پچاس50 ہفتوں کے لیے قید کی سزا سنا دی گئی

بدھ کے روز وکی لیکس کے شریک بانی جولین اسانجے کو برطانوی عدلیہ نے ضمانت پر رہائی کا ناجائز فائدہ اٹھانے پر پچاس ہفتوں کے لیے قید کی سزا سنا دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ (skipping bail) کے جرم میں جولین اسانجے کو یہ سزا سنائی گئی۔ جولین اسانجے …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ مصر کی اخوان المسلمون کو دہشتگرد قرار دینے کی تیاریوں میں ہے

وائیٹ ہاؤس کے ترجمان نے منگل کے روز بتایا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ مصر کی اخوان المسلم دہشتگرد قرار دینے کی تیاریوں میں ہے، جلد ہی دہشتگرد قرار دیے جانے کا امکان ہے۔ اس فیصلے عمل پذیر ہونے کے بعد مصر کی سب سے پرانی اسلامی تحریک کو کالعدم …

Read More »

فوجی بغاوت کو دبا دیا گیا، حکومت کے خلاف بغاوت کو کچل دیا گیا، لاطینی امریکہ کے ملک وینزویلا سے بڑی خبر

وینزویلا کے صدر نے کہا ہے کہ انھوں نے ان کی حکومت کے خلاف فوجی اور چند عوامی رہنماؤں کی بغاوت کو شکست دے دی ہے، اور اس بغاوت میں ملوث تمام افراد کو خاطر خواہ سزا دی جائے گی۔ وینزویلا کے دارالحکومت میں منگل کے روز ”وینزویلین صدر نکولس …

Read More »

امریکہ اور طالبان کے مابین مذاکرات، امریکی وفد دوحہ میں آج طالبان سے ملاقات کرے گا

  امریکہ پچھلے سال جولائی سے اب تک طالبان سے پانچ بار مذاکرات کر چکا ہے، ان مذاکرات کا مقصد پر امن طریقے سے افغانستان کے تنازع کا حل تلاش کرنا ہے۔ بدھ کے روز ترجمان طالبان نے بتایا کہ امریکہ اور طالبان افغانستان میں مزید جنگ نہیں چاہتے اور …

Read More »

امریکہ: ڈونلڈ ٹرمپ نے حکام کو پناہ گزینوں کے قانون میں سختی لانے کا حکم کے دیا، امریکی سیاسی پناہ کے طلبگاروں کے لیے مسائل

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتوار کے روز حکام کو ہدایت کی ہے کہ امریکہ میں موجود سیاسی پناہ کے طلبگار غیر ملکیوں کے لیے قانون سخت کیے جائیں۔ انھوں نے مزید کہا کہ سیاسی پناہ حاصل کرنے کے لیے بھاری فیس بھی مقرر کی جائے، اور غیر قانونی …

Read More »

عوام تیا ری کر لیں پیٹرول 14روپے 37پیسے مہنگا۔۔۔؟ حکو مت آخر کر نا کیا چا ہتی ہے ۔ خبر نے پوری قوم کی چیخیں نکال دیں

حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاری کر لی، پیٹرول 14روپے 37پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 4 روپے  89 پیسے اضافے کی سمری وزارت خزانہ کو ارسال ۔ ذرائع کے مطابق،اوگرا نے پیٹرول 14 روپے 37 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے جبکہ ڈیزل …

Read More »

نادرا کی جعل سازی ،حساس اداروں نے کاروائی کرتے ہوئے 120نادرا ملازمین کو برطرف کردیا

حساس اداروں کی رپورٹ پرنادرا نےغیر قانونی پروسیسنگ سے غیر ملکیوں کو جا ری کیے گئے تمام شناختی کارڈز کو ڈیجیٹل بنیادوں پر ضبط کردیا ہے۔ نادرا کی جانب سے غیرقانونی  پروسیسنگ سے بنائے گئے 1 لاکھ 55 ہزار شناختی کارڈز کو جعلی قرار دیکرضبط کر لیا ہیں ۔ نادرا …

Read More »

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سے اختلاف پر خاتون وزیر ثوبیہ مقدم کو وزارت فارغ کردیا

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمٰن سے اختلاف سامنے آنے کے بعد صوبائی کابینہ میں شامل واحد خاتون وزیر ثوبیہ مقدم کو وزارت سے برطرف کردیا گیا۔ ذرائع کو کہنا ہے کہ  خاتون وزیر کے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے ساتھ ترقیاتی منصوبوں میں اپوزیشن جماعت کے ایک رکن اسمبلی …

Read More »

وزیراعظم کے سادگی اور بچت وژن کو فروع دے رہے ہیں ،زلفی بخاری

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری کا کہنا  ہے کہ بچت کو قومی فرض کے طور پر دیکھا جانا چاہیے، بچت اور سادگی اس وقت ملک کے لیے بہت ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے بچت و سادگی مشن پر معاون خصوصی زلفی بخاری نے …

Read More »

حکومت کی معاشی پالیسی ناکام ہوچکی ہے،حکومت نے اپنی ناہلی اور ناکامی مان لی ہے،بلاول زرداری

اسلام آباد؛ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے  میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم پہلے ہی۔ واضع کیا تھا کہ حکومت کا معاشی پالیسی ناکام ہے، حکومت نے عام آدمی کا جینا مشکل کردیا ہے، اب تو حکومت نے اپنی ناکامی اور نااہلی مان لی ہے۔ انہوں …

Read More »

معصوم نشوہ کے بعد دو مزید بچے ڈاکٹروں کی غفلت کا شکار ہوگئے

شہر قائد کراچی میں مبینہ طور پر غلط انجیکشنز لگنے سے مزید 2 بچے جاں بحق ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق گلشن اقبال کے علاقے 13 ڈی میں بچی صبا کو رات میں سانس کی تکلیف پر والد کلینک لے کرگیا جہاں اسے خود کو ڈاکٹر بتانے والے شخص نے انجیکشن …

Read More »

ایوینجرز کا پاکستان میں بھی راج ،بزنس کے نئے ریکاڈ بنا دئیے

دنیا بھر میں تہلکہ مچنے والی ہالی ووڈ فلم’ایوینجرز اینڈ گیم‘ نے پاکستان میں بھی بزنس کے سارے ریکارڈ توڑ دئیے۔ والٹ ڈزنی کمپنی کی ایوینجرز سیریز کی چوتھی فلم ’ایوینجرز اینڈ گیم‘ نے ریلیز ہوتے ہی دنیا بھر میں باکس آفس بزنس کے سارے ریکارڈ توڑ دئیے۔ پاکستان میں …

Read More »

عراق: جرمنی کی پاورکمپنی سے تعاون کا اعلان

عراقی حکومت نے سوموار کے دن اعلان کیا کہ وہ ملک میں بجلی (پاور گرڈ) کی صورتِ حال بہتر بنانے کے لیے جرمن انجنیئرز گروپ سیمنز(Siemens) کا تعاون کرے گی اور ان کے ساتھ مل کر کام کرے گی۔ حکومت نے اس فیصلے اور اس کے عمل پذیر ہونے کے …

Read More »

انڈونیشیا: بڑا فیصلہ، پلاننگ منسٹر نے دارالخلافہ تبدیل کرنے کا اعلان کر دیا

انڈونیشیا کے پلاننگ منسٹر نے میڈیا کو بتایا کہ انڈونیشیا کا دارالحکومت تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ انڈونیشیا کا موجودہ دارالحکومت جکارتہ ہے، جس کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ سینیئر منسٹر نے بتایا کہ انڈونیشیا کے صدر جوکو وڈوڈو نے دارالحکومت تبدیل کرنے …

Read More »

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کا شیڈول جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کرکٹ ورلڈ کپ 2019ء کا شیڈول جاری کردیا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ کرکٹ ورلڈ کپ 2019ء کے شیڈول کے مطابق اس ایونٹ کا افتتاحی میچ انگلینڈ اورجنوبی افریقہ کے درمیان 30 مئی کو اوول میں کھیلا جائے گا جبکہ پاکستان اپنا پہلا …

Read More »

چینی سفیر کا اسد عمر کے لیے ’دیانت دار‘ کا لقب

اسد عمر کا وزیر خزانہ کے عہدے سے مستعفی ہوئے چند روز گزرتے ہی چینی سفیر برائے پاکستان لیجیان ژاؤ نے ٹوئٹر پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کو ’دیانت دار‘ کا لقب دے دیا۔ ژاؤ نے اسد عمر کے بی بی نیوز کے پروگرام ہارڈ ٹاک کو دیے گئے …

Read More »

پاکستانی سمندر میں تیل کی تلاش روک دی گئی کیو نکہ ۔۔۔ افسوسناک خبر آگئی

پاکستانی سمندری حدود میں تیل کے تلاش کے لیے جی بلاک میں واقع کیکڑا ون کنویں کی کھدائی جاری تھی لیکن اب وہاں سے ایک تشویشناک خبر آ گئی ہے۔ ایک رکاوٹ کے باعث 12دن کے توقف کے بعد 20اپریل 2019ءکو اس جگہ پر کھدائی کا دوبارہ آغاز ہونا تھا …

Read More »

میرا کی نئی فلم ’’باجی ‘‘ریلیز ہونے سے پہلے ہی سپرہٹ قرار

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ میرا فلم ’’باجی‘‘ کے ذریعے بڑی سکرین پر کم بیک کر رہی ہیں، جس کے چرچے تو پہلے ہی میڈیا پر چھائے ہوئے تھے لیکن اب فلم کے پہلے ٹیزر نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچا دی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ’’باجی‘‘ کے …

Read More »

سنی دیول فلمی فوجی ہے اور میں اصلی ہوں ، امریندر سنگھ

بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ اور کانگریس کے رہنما امریندر سنگھ نے کہا ہےکہ سنی دیول فلمی فوجی ہے اور میں اصلی ہوں ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے صوبہ پنجاب کے وزیر اعلیٰ اور کانگریس کے رہنما امریندر سنگھ نے گورداسپور سے بی جے پی کے امیدوار …

Read More »

دورہ انگلینڈ: پاکستان کا فتح کے ساتھ آغاز

دورہ انگلینڈ کے پہلے پریکٹس میچ میں پاکستان نے کینٹ کاؤنٹی کرکٹ ٹیم کو 100 رنز سے بآسانی شکست دے دی، عماد وسیم نے برق رفتار سنچری اسکور کی۔ بیکنہم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں 7 وکٹوں …

Read More »

ٹیوٹا کمپنی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

ٹیوٹا کرولا کمپنی نے پاکستان میں اپنی گاڑیوں کی قیمتیں بڑھا دیں، اضافہ 65 ہزار سے لے کر 3 لاکھ 7 ہزار روپے تک کیا گیا ہے۔ ملک کی موجودہ معاشی صورتحال میں جہاں اشیائے خورونوش سے لے کر بجلی، پٹرول اور گیس جیسی مصنوعات کی قیمتیں بڑھی ہیں وہیں …

Read More »