Home / تازہ ترین

تازہ ترین

شام ادریس کی اہلیہ پر کراچی میں حملہ

پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوب اسٹار شام ادریس اپنی اہلیہ سحر عرف فروگی کے ہمراہ کراچی کے ایک مال میں موجود تھے جہاں ان پر حملہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق مزاحیہ ویڈیوز بنا کر لوگوں کو ہنسانے والے شام ادریس اور ان کی اہلیہ فروگی کو کراچی کے شہری نے رلادیا …

Read More »

ویسٹ انڈیز کے خلاف ورلڈ الیون کی قیادت شاہد آفریدیشاہد آفریدی

آئی سی سی کے مطابق ورلڈ الیون کے کپتان اوئن مورگن کے زخمی ہونے کے بعد ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ میں ورلڈالیون کی قیادت شاہد آفریدی کریں گے۔ ورلڈ الیون اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 31 مئی کو ایک خیراتی میچ لندن کے تاریخی میدان لارڈز میں کھیلا جائے …

Read More »

ایران کا بڑا اعلان، جوہری ہتھیاروں کے معاہدے سے نکلنے کا اعلان کر دیا

ایران نے اعلان کیا ہے کہ اگر عالمی طاقتیں جوہری ہتھیاروں کے 2015 کے معاہدے میں کیے گئے وعدے پورے نہیں کریں گی توایران اپنی یورینیم کی پیداوار(افزائش) واپس شروع کر دے گا۔ ایرانی صدر حسن روحانی نے بدھ کے روز یہ اعلان کیا۔ امریکہ پچھلے سال اس جوہری ہتھیاروں …

Read More »

اسرائیل نے بھی ایران کو خبر دار کر دیا، اسرائیلی وزیرِ اعظم ”نیتن یاہو“ کا بڑا اعلان

جمعرات کے روز اسرائیلی وزیرِ اعظم نے اعلان کیا کہ اسرائیل ایران کو کسی بھی صورت میں جوہری ہتھیار بنانے یا حاصل کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ ”نیتن یاہو“ نے کہا کہ ”آج صبح میں نے سنا کہ ایران اپنے جوہری پروگرام پر کام کرنے کا ارادہ رکھتا ہے، …

Read More »

ترکی: استنبول کی سڑکوں پر ہزاروں لوگ موجود، طیب اردگان کی حکومت کے خلاف نعرے، یورپین یونین اور دیگر ممالک ترک حکومت کے فیصلے کے خلاف بول پڑے

یورپین یونین اور دیگر یورپین ممالک نے طیب اردگان کی حکومت کے استنبول میں دوبارہ بلدیاتی انتخابات کروانے کے فیصلے کے خلاف زبانیں کھول دیں، ترک حکومت کے فیصلے کو غیر جمہوری کہا جانے لگا۔ استنبول میں ہزاروں لوگ حکومت کے اس فیصلے کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے، حکومت خلاف …

Read More »

چین کے وائس پریمیئر اس ہفتے امریکہ کا دورہ کریں گے، نئے تجارتی مذاکرات کی امید

چین کے وائس پریمیئر ”لیو ہی“ اس ہفتے امریکہ کا دورہ کریں گے، اس دورے کا مقصد امریکہ اور چین کے مابین نئے تجارتی اور معاشی مذاکرات ہیں۔ ”لیو ہی“ کا امریکہ کا دورہ کرنے کا فیصلہ سراہا جا سکتا ہے کیونکہ ڈونلڈ ٹرمپ کی حالیہ دھمکیوں کے بعد یہ …

Read More »

میانمار: ”ڈیڑھ سال کی قید کے بعد ”روٹرز“کے دو صحافیوں کو رہا کر دیا گیا

یانگان: ”روٹرز“نیوز گروپ کے دو صحافیوں کو سرکاری خفیہ راز اور معلومات افشاں کرنے کے جرم میں گرفتار کیا گیا تھا۔ ان دونوں صحافیوں نے جیل میں 500 دن گزارے جس کے بعد انھیں رہا کر دیا گیا۔ ان کی رہائی پر میڈیا سے متعلقہ لوگوں نے جیل کے گیٹ …

Read More »

ایران نے امریکی بحری فوج کی تعناتیوں کو بر طرف کرتے ہوئے امریکی دھمکیوں کو ”نفسیاتی جنگ“قرار دے دیا

اتوار کے روز امریکی مشیر برائے قومی سیکیورٹی ”جان بولٹن نے کہا تھا کہ ”واشنگٹن ”یو ایس ایس ابراہم لنکن سٹرائیک فورس“ اور بمبار ٹاسک فورس ایران کی طرف بھیج رہا ہے، اور یہ ایران کے لیے واضح پیغام ہے کہ اگر ایران امریکہ یا اس کے اتحادی ملکوں کے …

Read More »

آن لائن گیمز کے متعلق بڑی خبر، (پب جی) سمیت متعدد گیمز پر پابندی عائد کر دی گئی PUBG banned

حکام کا کہنا ہے کہ ایسی گیمز نوجوانوں میں غلط رجحانات پیدا کرتی ہیں، اور معاشرے کے لیے نقصان دہ ہیں۔ عراقی حکومت نے کئی مقبول گیمز کے کھیلنے پر پابندی عائد کی اور ساتھ ہی آج تک کی سب سے زیادہ کھیلی جانے والی گیم (pubg) پر بھی پابندی …

Read More »

افغانستان: طالبان کا پولیس ہیڈ کوارٹر پر حملہ، 7 ہلاکتیں 50 زخمی

افغانستان کے شمالی صوبے بغلان میں پولیس ہیڈ کوارٹر پر حملہ ہوا، جس میں پولیس اہلکاروں سمیت سات لوگ ہلاک ہوئے جبکہ زخمیوں کی تعداد پچاس سے زیادہ ہے۔ اس حملے کی ذمہ داری افغان طالبان نے قبول کی۔ حکام کا کہنا ہے کہ ایک جنگجو بارود سے بھری ہوئی …

Read More »

ترکی: ہم پابندیوں کے ڈر سے امریکہ کے آگے نہیں جھکیں گے، ترکی روس سے کیے گئے معاہدے پر قائم رہے گا، نائب صدر

ترکی کے نائب صدر ”فاٹ اوٹکے“ نے اتوار کے روز کہا کہ ترکی امریکی پابندیوں کے آگے نہیں جھکے گا، ہم روس سے کیے گئے ”S-400“ میزائل ڈیفنس سسٹم کی خرید کے معاہدے پر قائم رہیں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ امریکہ کا یہ مطالبہ کہ ہم روس …

Read More »

فلسطین: اسرائیل سے کشیدگی جاری، حالات مزید سنگین ہوگئے، کئی ہلاکتیں

اسرائیل اور فلسطین کے مابین حالات سنگین ہوگئے، دونوں اطراف سے حملے جاری ہیں۔ اسرائیلی افواج اور فلسطینی جنگجوؤں کے مابین لڑائی جاری ہے، جس میں ایک اسرائیلی اور چھ فلسطینی ہلاک ہوئے ہیں۔ جمعہ کے روز شروع ہوئی لڑائی مزید سنگین ہو گئی ہے اور دونوں اطراف سے مزاحمت …

Read More »

افغانستان میں امن کی امید، طالبان اور امریکہ کے مابین دوریاں کم ہونے لگیں

طالبان نے ہفتے کے روز کہا کہ ان کے امریکی وفد سے مذاکرات جاری ہیں، اور ان مذاکرات کے نتائج خوشگوار ہونے کی توقع ہے۔ طالبان کا کہنا ہے کہ امریکی وفد سے افغانستان میں جنگ بندی اور قیامِ امن کے لیے بات چیت ہو رہی ہے، اور امید ہے …

Read More »

”سائیکلون فانینامی آندھی“نے انڈیا میں تباہی مچا دی، اب یہ آندھی بنگلہ دیش کی طرف بڑھ گئی

Cyclone Fani سائیکلون فانی نامی آندھی نے جمعہ کے روز انڈیا کے مشرقی ساحل کو ہٹ کیا، یہ گزشتہ کئی دہائیوں میں انڈیا میں آنے والی خطرناک ترین آندھی تھی، اب یہ آندھی بنگلہ دیش میں پہنچ گئی ہے۔ انڈیا کے مشرقی ساحل کی طرف اس آندھی نے شدید نقصانات …

Read More »

فلسطین میں کشیدگی جاری، اسرائیلی حملوں میں کئی ہلاکتیں، حالات انتہائی سنگین

اسرائیل نے فلسطین میں فضائی اور زمینی حملہ کیا جس کے نتیجے میں بائیس سالہ فلسطینی نوجوان جاں بحق ہو گیا، اور مزید دو افراد زخمی ہوئے جنہوں نے بعد ازاں ہسپتال میں دم توڑ دیا۔ تاحال اسرائیلی فوج اور فلسطینی مجاہدین کے مابین لڑائی جاری ہے۔ اسرائیلی حملہ وقفے …

Read More »

شمالی کوریا کا ایک اور تجربہ، امریکہ اور شمالی کوریا کے درمیان پھر سے دوریاں بڑھنے لگیں، دونوں ممالک کے مابین امن کے مذاکرات خطرے میں

اطلاعات کے مطابق شمالی کوریا نے اپنے مشرقی ساحل سے ”شارٹ رینج“ میزائل فائر کیے ہیں، انھوں نے اس میزائل کے بارے میں تفصیلات نہیں دیں۔ ماہرین کے مطابق اس تجربے کا مقصد امریکہ پر دباؤ ڈالنا ہے۔ شمالی کورین حکام نے پہلے آگاہ کیا تھا کہ یہ ایک میزائل …

Read More »

نواز شریف کی ضمانت میں توسیع سے متعلق درخواست پر سماعت آج ہوگی۔

اسلام آباد:  سپریم کورٹ سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت میں توسیع سے متعلق درخواست کی سماعت آج کرے گی۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ آج صبح11 بجے نواز شریف کی ضمانت میں توسیع سے متعلق درخواست کی سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ کے …

Read More »

9 ماہ کے قلیل عرصے میں  بہت سے شعبوں واضح بہتری ائی ہے،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

9 ماہ کے قلیل عرصے میں  بہت سے شعبوں واضح بہتری ائی ہے،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اسلام آباد؛ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ حکومت کے پہلے 9 ماہ میں مختلف شعبوں میں واضح بہتری آئی ہیں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے خطاب میں کہا کہ …

Read More »

افغان سرحد سے دہشتگردی ،3 جوان شہید اور 7زخمی ہوگئے

شمالی وزیرستان میں سرحد پر باڑ لگانے میں مصروف  پاک فوج کی ٹیم پر سرحد پار سے حملہ کے نتیجے میں پاک فوج کے 3 جوان شہید اور 7زخمی ہوگئے جبکہ جوابی کارروائی میں کئی دہشت گرد مارے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس …

Read More »

ٹیکنالوجی کی دوڑ میں چین اور امریکہ آمنے سامنے، امریکہ ٹیکنالوجی کے میدان میں چین کے مقابلے کی تیاری میں

واشنگٹن: اطلاعات کے مطابق امریکی سینیٹر ”لیسا مرکوسکی“ جمعرات کے  روز امریکی سینیٹ میں لیتھیم، گریفائیٹ اور الیکٹرک گاڑیاں بنانے کے لیے ضروری معدنیات کی امریکی زمین سے کان کنی کی اجازت حاصل کرنے کے لیے اور اس پر باقاعدہ کام کرنے کے لیے لاحۂِ عمل تیار کرنے کا بل …

Read More »

بھارت نے پھر سے پاکستان کے خلاف اچھلنا شروع کر دیا، مسعود اظہر پر اقوامِ متحدہ کی پابندی لگتے ہی بھارت پاکستان کے خلاف بولنے لگا

انڈیا کا کہنا ہے کہ مسعود اظہر پر پابندی لگنے کو بعد اب بھارت پاکستا ن کو بھی ”بلیک لسٹ“ یا کم از کم ”دہشتگردوں کی مالی مدد“ فراہم کرنے والے ملکوں کی لسٹ میں پاکستان کو اور نیچا کر نے کی کوشش کرے گا۔ گزشتہ روز اقوامِ متحدہ نے …

Read More »

بھارت: ”سائیکلون فانی“ نامی تیز آندھی اور طوفان بھارت کے ساحل کی طرف بڑھنے لگا، بڑے نقصان کا خدشہ

تیز سمندری آندھی اور طوفان بھارت کے مشرقی ساحل کی طرف بڑھ رہا ہے اور ماہرین کے مطابق یہ آندھی جمعہ کے روز بھارتی ساحل کے راستے داخل ہوگی ہو کر متعدد شہروں تک پہنچے گی۔ ”سائیکلون فانی“ نامی یہ آندھی بھارتی ریاست اڑیسا کی طرف دو سو200 کلو میٹر …

Read More »

اقوامِ متحدہ نے مسلح تنظیم جیشِ محمد کے رہنما ”مسعود اظہر“ کو”عالمی دہشتگرد وں“کی فہرست میں شامل کر دیا

مسعود اظہر جیشِ محمد کے بانی رہنما ہیں، جنہیں بدھ کے روز اقوامِ متحدہ کی عالمی دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کر کے پابندیاں عائد کر دی گئیں۔ جیشِ محمد پہلے سے اقوامِ متحدہ کی ”دہشتگردتنظیموں“ کی فہرست کا حصہ ہے۔ مسعود اظہر کی تنظیم جیشِ محمد نے رواں برس …

Read More »