close(x)

Urdu News,Breaking Urdu news,Latest Pakistani News ,Daily Urdu News,..
close(x)

Home / تازہ ترین

تازہ ترین

چین اور امریکہ کے مابین مذاکرات اچانک ختم، ڈونلڈ ٹرمپ کے نرخنامے بڑھانے کے فیصلے سے معاشی لڑائی مزید بڑھ گئی

چین اور امریکہ کے مابین جاری تجارتی مذاکرات جمعہ کے دن اچانک ختم ہو گئے، جب ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے 200بلین ڈالر کی چینی اشیاء کے نرخنامے بڑھا دینے کے فیصلے کو عملی شکل دے دی۔ ان مذاکرات میں کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا اور نہ ہی کوئی معاہدہ …

Read More »

چین امریکہ معاشی جنگ، ٹرمپ نے وہ کر دکھایا جس کا خطرہ تھا، چین نے بھی بھر پور جواب دینے کا اعلان کر دیا

ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے کے مطابق چینی درآمد ہونے والی اشیاء پر نرخنامے بڑھا دیے گئے۔ یہ فیصلہ پچھلے ہفتے کیا گیا تھا، جس نے بروز جمعہ عمل پذیر ہونا تھا۔ جمعہ والے دن یہ فیصلہ عمل پذیر ہوگیا ہے۔ جس کے بدلے میں بیجنگ نے کہا ہے کہ چین …

Read More »

انوشکا شرما پاکستان کیخلاف کوہلی کا میچ نہیں دیکھ سکتیں کیونکہ ۔ ۔ بھارت نے کھلاڑیوں کی فیملیز پر پابندی لگادی

بھارتی کھلاڑیوں کی فیملیزپاکستان کے خلاف ورلڈ کپ میچ سے لطف اندوز نہیں ہوسکیں گی۔ نیوز کے مطابق بی سی سی آئی نے اپنے پلیئرز اور معاون اسٹاف کو میگا ایونٹ کے دوران صرف 15 روز کیلیے اہل خانہ کو ساتھ رکھنے کی اجازت دی ہے تاہم وہ ٹورنامنٹ کے …

Read More »

اوپن مارکیٹ: 30 پیسے کمی، ایک ڈالر 141.50 روپے کا ہوگیا

کراچی (کامرس رپورٹر) انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر 9 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 30 پیسے کم ہوگئی ہے۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پیر کو انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 9 پیسے کم ہوکر 141.39 روپے پر آگئی۔ …

Read More »

ٹائیگر شراف کے ساتھ کسنگ سین پر اس اداکارہ نے دیا حیران کردینے والا جواب

ان دنوں بالی ووڈکی کئی بڑی فلموں کو لیکر چرچائیں چل رہی ہیں۔ انہیں میں سے ایک ہے ٹائیگرشراف، اننا پانڈے اور تارہ ستاریہ کی آنے والی فلم ‘اسٹوڈینٹ آف دا ایئر2’ ان دنوں اس فلم کے تینوں اسٹارس زبردست پرموشن میں لگے ہوئے ہیں۔ فلم میں اننیا پانڈے اور …

Read More »

پاکستانی فلم درج کی کانز فلم فیسٹیول تک رسائی

تاریخ رقم کرنے والی پہلی پاکستانی فلم’درج‘ 72ویں کانز فلم فیسٹیول میں دکھائی جائے گی تفصیلات کے مطابق شمعون عباسی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’درج‘ کو 72ویں کانز فلم فیسٹیول میں دکھانے سے قبل جائزے کے لئے حال ہی میں دا سوسائٹی آف فلم ڈائریکٹرز کے پاس …

Read More »

-شادی کر کے گنجا نہیں ہونا چاہتا ارجن کپور

بھارتی فلم عشق زادے سے اپنے کیریئر کاآغاز کرنے والے خوبرواداکار ارجن کپور نےارباز خان کی سابقہ بیوی ملائیکہ اروڑاخان سے شادی سے انکار کرتے ہوئے کہاکہ وہ شادی نہیں کر رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ارجن کپورنےایک انٹرویو میں ملائیکہ اروڑاسے شادی کی افواہوں سے متعلق سوال …

Read More »

سارہ علی خان نے96 سے 50 کلو وزن کیسے کیا ؟

بھارتی فلم انڈسٹری کی نئی اُبھرتی ہوئی اداکارہ اور پٹودی خاندان کی صاحبزادی سارہ علی خان کی فٹنس کی باتیں آج کل ہر ایک کی زبان پر ہیں مگر سارہ علی خان کا کہنا ہے کہ یہ سفر اتنا آسان نہیں تھا۔ سیف علی خان کی صاحبزادی سارہ علی خان …

Read More »

پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری کرنے کا فیصلہ

حکومت نے پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی سربراہی میں اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے سابق وزیر خزانہ اسد عمر کے سٹیل ملز کی نجکاری نہ کرنے کے فیصلے کو رد کردیا۔دستاویزات کے مطابق ای سی سی نے پاکستان اسٹیل …

Read More »

سندھ حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اعلان

وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ نے کہاہے کہ سندھ میں اس سال سرکاری طور پرگندم کی خریداری نہیں کی جائیگی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہاکہ ہمارے پاس گندم وافر مقدار میں پہلے سے موجود ہے ،اس لیے رواں سال سرکاری طور پر گندم کی خریداری نہیں …

Read More »

روس: ”وکٹری ڈے“ کے موقع پر ملک کے مختلف شہروں میں پریڈ کی گئی، روسی صدرولادی میئر پوٹن کا خطاب

روس کے مختلف شہروں میں وکٹری ڈے (Victory Day)کے موقع پر پریڈ کی گئی، ماسکو میں ڑید سکوائر کے مقام پر پریڈ میں روسی صدر ولادی میئر پوٹن بھی موجود تھے۔ انھوں نے پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ روس اپنی مسلح افواج کواور مضبوط کرے گا، اپنی مسلح …

Read More »

”ہم امریکہ کی مرضی کے آگے جھکنے والے نہیں ہیں“، چین نے ٹرمپ کی نئی دھمکیوں کا جواب دے دیا

چین نے ٹرمپ کی نئے دھمکی کا فوری طور پر جواب دے دیا۔ چین نے ڈونلڈ ٹرمپ کے اس الزام کو مسترد کر دیا کہ چین مذاکرات سے بھاگنے یا مذاکرات کی ناکامی چاہتا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اس لزام کے ساتھ دھمکی دی تھی کہ چین پر مزید نرخناموں …

Read More »

یورپین یونین ایران کے ساتھ کھڑا ہے، جوہری ہتھیاروں کے معاہدے میں ایران سے کیے گئے تمام وعدے پورے کیے جائیں گے

یورپین یونین کے سفارتکاروں کا کہنا ہے کہ یورپین یونین ایران کے ساتھ کیے گئے جوہری ہتھیاروں کے معاہدے کو اس کی اصلی حالت میں قائم رکھنا چاہتی ہے، اور امریکہ کی طرف سے ایران پر لگائی گئی معاشی پابندیوں میں ایران کا ساتھ دے کر ایران کی معیشت کو …

Read More »

رمضان نشریات: شوبز شخصیات کی میزبانی پر پابندی کی قرارداد منظور

پنجاب اسمبلی نے ماہ مقدس رمضان المبارک میں پاکستانی ٹی وی چینلز پر رمضان نشریات کے پروگرامات کی میزبانی شوبز شخصیات سے کروانے سے متعلق قرارداد پاس کردی۔ پنجاب اسمبلی کی جانب سے پاس کی گئی قرارداد میں وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ پاکستان میڈیا ریگولیٹر …

Read More »

مہنگے پھلوں کی خریداری کی بائیکاٹ مہم

کنزیومرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین کوکب اقبال نے کراچی میں رمضان کے پہلے عشرے میں مہنگے پھلوں کی خریداری کی بائیکاٹ مہم شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے اور انکا کہنا تھا کہ صارفین ذخیرہ اندوز منافع خوروں کی سازش کو اپنے کامیاب بائیکاٹ مہم سے ناکام بنائیں۔ …

Read More »

عیدالفطر: سٹیٹ بینک کا نئے کرنسی نوٹ جاری کرنے کی تاریخ کا اعلان

سٹیٹ بینک نے عید الفطر پر عوام کے لیے نئے کرنسی نوٹوں کی بکنگ کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ بینک دولت پاکستان نے عید الفطر پر عوام کو نئے کرنسی نوٹوں کے اجراء کے لیے ایس بی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن کے زریعے ایس ایم ایس سروس کا …

Read More »

پاکستان: گستاخی کے جرم میں سزا یافتہ عیسائی خاتون پاکستان سے چلی گئی

اسلام آباد: عیسائی خاتون آسیہ بی بی جنھوں نے گستاخیِ کے جرم میں آٹھ سال قید کی سزا کاٹی تھی، پاکستان سے آزادی حاصل کر کے چلی گئی ہیں۔ آسیہ بی بی پاکستان سے کینیڈا چلی گئی ہیں، جہاں ان کہ بیٹیوں نے ان کا استقبال کیا۔ پاکستانی حکام نے …

Read More »

تمام مابائلز کمپنیز کو نوٹسز جاری

چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ نے موبائل کارڈز پر اضافی کٹوتی اور مہنگے پیکجیز کا نوٹس لے لیا.. حکومت اوزتمام کمپنیوں کو ہدایت کی گئ کہ منگل 8 مئی تک تفصیلی جواب عدالت میں جمع کروائیں۔

Read More »

اٹلس ہونڈا کمپنی کا موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

کار ساز ادارے اٹلس ہونڈا نے موٹر سائیکلوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں 400 سے 2 ہزار روپے اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ اٹلس ہونڈا کپمنی کی جانب سے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافے کے بعد سی ڈی 70 کی قیمت 70 ہزار 900، سی ڈی ڈریم …

Read More »

ون ڈے کرکٹ میں طویل اوپننگ پارٹنرشپ کا پاکستان کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

ویسٹ انڈیز کے اوپنرز نے پاکستان کے فخر زمان اور امام الحق کا طویل پارٹنرشپ کا ریکارڈ توڑ دیا۔ ویسٹ انڈیز نے ون ڈے کرکٹ میں سب سے طویل اوپننگ پارٹنرشپ کا پاکستان کا ریکارڈ توڑتے ہوئے نیا عالمی ریکارڈ بنالیا۔ ویسٹ انڈیز نے آئرلینڈ کے خلاف ون ڈے کرکٹ …

Read More »

بلوچستان: ایف سی کو ہر ماہ 9 کروڑ 10 لاکھ روپے ادا کیے جاتے ہیں

وزیر داخلہ بلوچستان ضیا اللہ لانگو نے بتایا ہے کہ صوبے میں سیکیورٹی کے لیے صوبائی حکومت ہر ماہ فرنٹیئر کور (ایف سی) کو 9 کروڑ 10 لاکھ روپے ادا کرتی ہے۔ بلوچستان اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران ان کا کہنا تھا کہ ایف سی کو کوئٹہ زیارت، مستونگ، …

Read More »

ڈرگ استعمال کرنے پر انگلینڈ کے بلے باز ورلڈکپ سے باہر

انگلش کرکٹ ٹیم کو ورلڈکپ سے قبل بڑا دھچکا لگ گیا۔ ممنوعہ ادویات استعمال کرنے پر انگلینڈ نے اپنے سب سے جارح مزاج بلے باز کو ورلڈ کپ سے باہر کردیا۔ الیکس ہیلز کو ڈرگ استعمال کرنے پر ٹیم سے ڈراپ کیا گیا تھا جس کی وجہ سے اوپنر بیٹسمین …

Read More »

بالی ووڈ فنکاروں کی امت مسلمہ کورمضان کی مبارکباد

بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن اوراداکاررشی کپور نے ہرسال کی طرح رواں سال بھی امت مسلمہ کو رمضان کی مبارکباد دی ہے۔ ماہ رمضان امت مسلمہ کے لیے رحمتیں اوربرکتیں لے کرآتا ہے، رحمتوں کے اس مہینے میں تمام مسلمان آپسی اختلافات بھلا کر ایک دوسرے کو رمضان کی …

Read More »
close(x)

close(x)