close(x)

Urdu News,Breaking Urdu news,Latest Pakistani News ,Daily Urdu News,..
close(x)

Home / تازہ ترین

تازہ ترین

چین کا بڑا اعلان، امریکہ کو خبردار کر دیا، ”چین امریکہ کے آگے ہتھیار نہیں ڈالے گا“

چین حکومت نے سوموار کے روز اعلان کیا اور امریکہ کو خبردار کر دیا کہ چین امریکہ کے آگے ہتھیار نہیں ڈالے گا، چین کسی بھی بیرونی دباؤ میں نہیں آئے گا۔ چین نے امریکہ سے حالیہ جاری معاشی اور تجارتی جنگ میں امریکہ پر جوابی کاروائی کرنے کا عندیہ …

Read More »

سعودی عرب: اماراتی ساحل کے قریب سعودی عرب کے دو تیل بردار بحری بیڑوں پر حملہ، تشویناک صورت ِحال

سعودی عرب نے سوموار کے روز بتایا کہ تخریب کاری کا یہ حملہ متحدہ عرب امارات کے ساحل کے قریب کیا گیا، حملہ کا نشانہ بنائے گئے بحری جہازوں میں سعودی عرب کا تیل بھی بڑی مقدار میں موجود تھا۔ سعودی عرب نے کہا کہ تیل بردار جہازوں پر یہ …

Read More »

عائزہ خان اور ہمایوں خان کا نیا ڈرامہ ’’میرے پاس تم ہو‘‘ آئندہ ماہ نشر ہوگا

اداکار ہمایوں سعید کی نئی ڈرامہ سیریل ’میرے پاس تم ہو‘ کو آئندہ ماہ نشر کیا جائے گا۔ ہمایوں سعید کے مطابق ڈرامہ میں عائزہ خان مرکزی ادا کریں گی جو میری بیوی کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔ اس موقع پر عائزہ خان کا کہنا تھا کہ ڈرامہ …

Read More »

ہالی ووڈ کے سب سے زیادہ کمائی کرنے والے ستارے

ہالی ووڈ کا شمار دنیا کی بڑی فلم انڈسٹریوں میں ہوتا ہے جہاں فلمیں نہ صرف اربوں کا بزنس کرتی ہیں بلکہ یہاں کام کرنے والے فنکار بھی کروڑوں میں کماتے ہیں، تاہم مشہور شخصیات کی آمدنی کا دارومدار صرف فلموں پر نہیں ہوتا بلکہ ان میں مختلف اشتہارات اور …

Read More »

جب سنی لیونی کو والد نے عین موقع پر پکڑ لیا

ماضی میں پورن فلموں میں کام کرنے والی اداکارہ سنی لیونی بھارتی فلم انڈسٹری میں اپنی جگہ بنا چکی ہیں۔ تاہم ان کی شہرت بدستور بے باک اداکارہ کی ہے۔ وہ اپنے ماضی سے وابستہ سوالات کا بھی بے باکی سے جواب دیتی ہیں۔ فلم فیئر کے ایک ریپڈ فائر …

Read More »

بھارت ہماری صرف یہ ایک شرط مان لے تو ہم اس کیساتھ ملکر لڑنے کو تیار ہیں، چین نے بھارت کو بہت بڑی پیشکش کردی

ایشیاء پیسیفک انسٹیٹوٹ آف چائینز اکیڈمی آف سوشل سائنسز سے وابستہ ڈاکٹر زیوزی لیو نے کہاہے کہ اگر بھارت جامع ثبوت دے تو چین دہشت گردی کے خلاف لڑنے کے لیے تیار ہے، جرمن ریڈیو سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ یہ بات کئی بار کہی جا چکی …

Read More »

میگھن کے بعد دیسی گرل پریانکا بھی ماں بننے کی خواہش مند

بھارتی فلم انڈسٹری کی دیسی گرل پریانکا چوپڑا نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو کے دوران انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنی فیملی مکمل کرنا چاہتی ہیں اور اُن کی خواہش ہے کہ نک جونس اور اُن کے ہاں اولاد ہو۔ پریانکا کا کہنا ہے کہ وہ کافی لمبے عرصے سے …

Read More »

آئندہ بجٹ میں سگریٹ اور مشروبات مزید مہنگے ہونے کا امکان

نئے مالی سال 2019-20 کے بجٹ میں سگریٹ اور مشروبات مزید مہنگے ہونے کا امکان ہے کیونکہ اِن پر ایکسائز ڈیوٹی بڑھانے کی تجویز ہے۔ بجٹ کیلئے ٹیکس تجاویز تیار کی جا رہی ہیں جس میں پیک شدہ جوسز پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لگائی جائے گی۔ چینی پر جی ایس …

Read More »

پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقا کو 8 ووکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان وومن ٹیم نے جنوبی افریقا کو 3 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ویمنز کرکٹ ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا اور جنوبی افریقا کی پوری ٹیم کو 63 رنز پر …

Read More »

ماؤں کے عالمی دن پر سارہ علی خان کاجذباتی پیغام

ماؤں کے عالمی دن پر جہاں ہر کوئی اپنی ماں کو سلام اور مبارک باد پیش کر رہا ہے وہیں بھارتی فلم انڈسٹری کی اُبھرتی اداکارہ سارہ علی خان نے بھی اپنی ماں امریتا سنگھ کی ایک پرانی تصویر شیئر کرتے ہوئے مبارک باد دی ہے۔ فلم سمبا کی ہروئین …

Read More »

بیٹنگ کا جارحانہ انداز نہیں بدلوں گا- فخر زمان

فخرزمان نے کہا کہ انٹرنیشنل کرکٹ کی مصروفیات کے دوران تکنیک اور مہارت پر کام کرنے کا موقع کم ہی ملتا ہے، اگر کچھ سیکھنے کی کوشش کرو بھی تو اگلے ہی روز میدان میں اترنا ہوتا ہے،آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں آرام دیا گیا تو اس موقع سے …

Read More »

ایران اپنی تاریخ کے سب سے مشکل وقت میں ہے، ایران پر 1980میں لڑی گئی ایران عراق جنگ سے بھی زیادہ کٹھن وقت ہے

ایرانی صدر ”حسن روحانی“ کا کہنا ہے کہ ایران اس وقت اپنی تاریک کے مشکل ترین وقت سے گزر رہا ہے، ایران اس وقت 80 کی دہائی میں عراق سے لڑی جانے والی طویل جنگ سے بھی زیادہ کٹھن اور مشکل حالات کا شکار ہے۔ انھوں نے کہا کہ اس …

Read More »

سری لنکا: ایسٹر پر ہوئے دہشتگردی کے حملوں کے بعد آج گرجا گھروں میں عبادت کی گئی

ایسٹر پر ہونے والی دہشتگردی کے بعد آج سری لنکا کے گرجا گھروں میں عبادت کی مذہبی رسومات ادا کی گئیں۔ کیتھولک گرجا گھروں کو دہشتگردی کے حملوں کے بعد بند کر دیا گیا تھا اور پادریوں نے اعلان کیا تھا کہ حفاظت کے پیشِ نظر اتوار کے روز بھی …

Read More »

جنوبی کوریا ایسے فوجی روبوٹ بنا رہا ہے جو اگلے چند سالوں میں جنگی مقاصد کے لیے استعمال ہونگے

جنوبی کوریا کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ جنوبی کوریا ایسے روبوٹ بنا رہا ہے کہ جن کو جنگ میں ایک ہائی ٹیکنالوجیکل فوجی کی طرح استعمال کیا جا سکے گا۔ یہ ایک مکمل روبوٹ فوجی ہو گا جسے جنگ میں ایک فوجی کی طرح بھیجا جا سکے …

Read More »

چین کے لیے بہتر ہوگا کہ وہ میری تمام شرطیں مان جائے، کیونکہ میں اگلی حکومت میں مزید مشکل شرطیں پیش کرونگا، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین کے لیے بہتر ہوگا کہ وہ امریکہ کی طرف سے پیش کی گئی تمام تجارتی و معاشی شرطیں مان لے، اگر انھوں نے ان تجارتی مذاکرات یا معاہدوں کے لیے اگلی حکومت کا انتظار کیا تو اگلی حکومت میں میں ان …

Read More »

فلم ہیر مان جا کے ٹیزر نے دھوم مچا دی

آئی آر کے فلمز اور عارف لاکھانی فلمز کی نئی متوقع فلم “ہیر مان جا” کا ٹیزر یلیز کردیا گیا ، فلم اس عید الاضحی پر دنیا بھر میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ فلم کے ٹیزر کی رونمائی میں موجود کاسٹ میں علی کاظمی، آمنہ شیخ، سمیع …

Read More »

بھارت میں ٹک ٹاک ایپ پر پابندی

عدالتی حکم کے بعد بھارتی حکومت نے ملک بھر میں ٹک ٹاک ایپ پر پابندی عائد کرتے ہوئے اسے ایپل اور گوگل پلے سٹور سے ہٹانے کی ہدایت کردی ہے۔ رپورٹس کے مطابق بھارتی حکومت نے موبائل فون کے اسٹیٹس کیلئے استعمال ہونے والی ایپ ٹک ٹاک پر پابندی لگانے …

Read More »

سوشل میڈیا پر ہنگامہ ، راکھی ساونت نے پرچم کیوں اٹھایا ، خود ہی بول ا ٹھی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کسی نہ کسی وجہ سے بھارتی سوشل میڈیا صارفین کے نشانے پر رہتی ہیں اور اب ان کی پاکستانی پرچم تھامے ایک تصویر سامنے آئی تو بھارتیوں کے لیے اپنے جذبات پر قابو رکھنا مشکل ہوگیا، اس تصویر کے پس منظر میں ایک چوکی پر بھی …

Read More »

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نئے ٹی وی چینلز کے لائسنس کا اجرا روک دیا

سیٹیلائٹ ٹیلی ویژن چینلز کے 58 لائسنس نیلام ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ نے نئے نجی ٹیلی ویژن چیننلز کا آغاز کرنے کے لیے لائسنس جاری کرنے پر حکمِ امتناع دے دیا۔ اخبار کی کے مطابق ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ہدایت کی کہ سیٹیلائٹ چیننلز …

Read More »

لیڈی گاگا کی سورة الضحیٰ کی تلاوت کرتے ہوئے ویڈیو وائرل، حقیقت سامنے آگئی

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی سورة الضحیٰ کی تلاوت کرتی ہوئی خاتون کی ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی ہے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں ایک خاتون سورةالضحیٰ کی انتہائی خوبصورت تلاوت کرتی ہوئی نظر آرہی ہے۔ سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جارہا …

Read More »

پریانکا چوپڑا کا انوکھا انداز، مداح چونک گئے

بولی وڈ دیسی گرل پریانکا چوپڑا اپنے کیریئر میں تیسری مرتبہ فیشن اور شوبز کے سب سے اہم اور بڑے میلے ’میٹ گالا‘ میں جلوہ گر ہوئیں، جہاں ریڈ کارپٹ پر ان کا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ پریانکا چوپڑا اس ایونٹ میں اپنے شوہر امریکی گلوکار …

Read More »

ایشین فلم فیسٹیول میں پنکی میم صاحب بہترین فلم قرار

ایشین فلم فیسٹیول 2019 میں پاکستانی فلم ’پنکی میم صاحب‘ نے بہترین فلم کا ایوارڈ جیت لیا۔ پنکی میم صاحب کو بہترین آڈینس 2019 کے ایوارڈ سے نوازا گیا جب کہ فلم کی لندن اور ایڈن برگ سمیت متعدد شہروں میں خصوصی نمائش بھی کی گئی۔ رواں برس یوکے ایشین …

Read More »

امریکہ نے مشرقِ وسطیٰ میں ایک اور میرائل سسٹم بھیج دیا، امریکہ ایران کے کسی بھی اقدام سے نمٹنے کے لیے مکمل تیار، جنگ کا خطرہ

امریکہ ایران سے جاری کشمکش کے تناظر میں مشرقِ وسطیٰ میں اپنا ”پیٹریٹ میرائل ڈیفینس سسٹم“بھیج رہا ہے۔ جنگی بحری بیڑا”یو ایس ایس آرلنگٹن“ اپنی متعدد بحری اوربری گاڑیوں اور جنگی جہازوں کے ساتھ ”خلیج“ میں پہلے سے موجود امریکی جنگی بحری بیڑے ”یو ایس ایس ابراہم لنکن“ کے ساتھ …

Read More »
close(x)

close(x)