Home / تازہ ترین

تازہ ترین

نئی اردو فلم ’’ٹچ می‘‘کا میوزک مکمل

معروف گلوکار استاد راحت فتح علی خان اور آئمہ بیگ نے نئی اردو فلم ’’ٹچ می ‘‘کے نغمات ریکارڈ کرادئیے ان نغمات کی موسیقی کامران اختر نے ترتیب دی ہے ۔فلم کے پروڈیوسر فیصل پرنس ،ہدایتکار اسلم عزیز،مصنف واجد زبیری اور لائن پروڈیوسر منیر احمد ہیں۔فلم کے نغمات گلوکار استاد …

Read More »

فیروز خان کے گھر ننھے مہمان کی آمد

اداکار فیروز خان اور ان کی اہلیہ علیزہ کے گھر ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔ فیروز نے سوشل میڈیا پرمداحوں کو بیٹے کی پیدائش سے متعلق بتایا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں فیروز نے لکھا ’’الحمداللہ، اس مبارک جمعے کو اللہ تعالیٰ نے مجھے …

Read More »

صنم بلوچ کا رمضان ٹرانسمیشن میں کام نہ کرنے کا اعلان

اداکارہ اور میزبان صنم بلوچ نے اس سال رمضان ٹرانسمیشن کا حصہ نہ بننے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ اور میزبان صنم بلوچ نے مقبول ترین فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام میں اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس سال کوئی بھی رمضان ٹرانسمیشن نہیں کررہی …

Read More »

نیوزی لینڈ میں ہوئی دہشتگردی کے بعد فیس بک نے بھی ایکشن لینا شروع کر دیے، فیس بک نے لائیو فیچر پر نئی پابندی عائد کر دی

فیس بک نے کہا ہے کہ جو لوگ بھی فیس بک کی طرف سے عائد کیے گئے قوانین کی خلاف ورزی کریں گے وہ فیس بک کا لائیو فیچر استعمال نہیں کر سکیں گے۔ فیس بک نے کہا ہے کہ وہ فیس بک سے نفرت آمیزمواد کے خاتمے کے لیے …

Read More »

سوڈان: آرمی اور عوام کے مابین معاہدے کی امید، ملک میں امن اور احتجاج کے خاتمے کی امید

سوڈانی افواج اور عوامی رہنماؤں کے مابین مذاکرات جاری ہیں اور امید ہے کہ بہت جلد یہ مذاکرات کامیاب ہو جائیں گے اور حکومت فوجی کونسل سے عوامی نمائندوں کو منتقلی کی مدت پر اتفاق ہو جائے گا۔ پچھلے ماہ عمر البشیرکی حکومت کے خلاف شدیدعوامی احتجاج کے بعد سوڈانی …

Read More »

روس: ہم امریکہ سے پرانے تعلقات مکمل طور پر بحال کرنا چاہتے ہیں، پوٹن

روسی صدر ولادی میئر پوٹن اور ان کے وزیرِ خارجہ نے امریکی سٹیٹ سیکرٹری ”مائیک پومپیو“ سے ایران، شام، ویزویلا اور یوکرین کے مسئلہ پر ملاقات کی۔ اس ملاقات کے دوران روسی صدر ”ولادی میئر پوٹن“ نے کہا کہ وہ امریکہ سے تعلقات مکمل طور پر بحال کرنا چاہتے ہیں، …

Read More »

ایران 2015 کے جوہری ہتھیاروں کے معاہدے کی چند وعدوں سے پیچھے ہٹ گیا

ایران کی جوہری توانائی ایجنسی کے نمائندے نے کہا ہے کہ اب ایران پر پابندی نہیں رہی ایران ابھاری تابکاری والی یورینیم اور بھاری پانی کی پیداوار کر سکتا ہے۔ اس اعلان کے ساتھ ایران سرکاری طور پر جوہری ہتھیاروں کی روک تھام کے لیے کیے گئے 2015 کے معاہدے …

Read More »

عامر لیاقت کی پہلی بیوی سیدہ بشری عامر نے رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی شروع کردی

رکن قومی اسمبلی و ٹی وی میزبان عامر لیاقت کی پہلی بیوی سیدہ بشری عامر نے رمضان ٹرانسمیشن کی بطور میزبان خود کو متعارف کرا دیا۔ذرائر ابلاغ کے مطابق عامر لیاقت کی پہلی بیوی سیدہ بشری عامر اپنے شوہر کے ساتھ رمضان ٹرانسمیشن کے لئے پس پردہ کام کرتی رہی …

Read More »

انگلش فاسٹ بولر پلنکیٹ بال ٹمپرنگ الزام سے کلیئر قرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے انگلش فاسٹ بولر لیام پلنکیٹ کو پاکستان کے خلاف دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ کے دوران بال ٹمپرنگ الزامات سے کلیئر قرار دے دیا۔ آئی سی سی کا ایک بیان میں کہنا ہے کہ میچ آفیشلز نے ایک کے بعد ایک اوور …

Read More »

وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واؤڈا کا ديامير بھاشا اور مہند ڈيم ميں 28 ہزار نوکرياں دينے کا اعلان

وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واؤڈا نے کہا ہے کہ پاکستان کے حکمرانوں نے اپنی سیاست چمکانے کے لیے ملک کو اندھیروں میں دھکیلا۔ مہمند ڈیم ہائیڈرو پراجیکٹ سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واؤڈا نے کہا کہ اندرونی دشمنوں نے مہمند ڈیم …

Read More »

کنگ کی رنگ میں موت – مشہور ریسلر کو ہارٹ اٹیک

سابق عالمی چیمپیئن اور مشہور ریسلر سلور کنگ لندن میں ایک مقابلے کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے ۔ سلور کنگ میکسیکو میں پیدا ہوئے اور ان کا اصل نام سیزر بیرن تھا ۔ انہوں نے ایک فلم میں بھی کام کیا تھا ۔ لوچا لبر ریسلنگ …

Read More »

سپر ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس کا فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے حکومت کو مثبت پالیسی کا مشورہ

سپر ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کی بقا اور بحالی کیلئے حکومت کو مثبت پالیسی متعارف کروانا ہو گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آمنہ الیاس کا کہنا تھا کہ نوجوان فلم میکرز اپنی مدد آپ کے تحت فلمیں پروڈیوس کر رہے ہیں لیکن …

Read More »

پاکستان ویمن ٹیم کی سابق کپتان ثناء میر نے سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا ورلڈ ریکارڈر قائم کر دیا۔

پاکستان ویمن ٹیم کی سابق کپتان اور اسپنر ثناء میر نے سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا ورلڈ ریکارڈر قائم کر دیا۔ ثنا میر نے جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے میچ میں ایک وکٹ حاصل کی تو ون ڈے انٹرنیشنلز میں ان کی وکٹوں کی تعداد 147 ہوگئی۔ انہوں …

Read More »

غیر معینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ کر دیا گیا، حالات مزید خراب ہونے کا خدشہ، پولیس نے نوٹس جاری کر دیا

سری لنکن دارالحکومت کولمبو کے شمال کی جانب واقع صوبہ میں غیر معینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ کر دیا گیا، جبکہ باقی پورے ملک سے کرفیو ختم کر دیا گیا ہے۔ شمال مغربی صوبے میں حالات خراب ہونے کے باعث کرفیو کو مزید جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا …

Read More »

سوڈان میں حالات مزید خراب ہونے لگے، آرمی میجر سمیت متعدد ہلاکتیں، احتجاج جاری

سوڈان کے شہر خرطوم میں مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس اور فائرنگ کا استعمال کیا جا رہا ہے جس کے نتیجے میں ایک آرمی میجر سمیت کئی شہریوں کی ہلاکت ہوئی ہے۔ اب تک کی اطلاعات کے مطابق سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں چار مظاہرین ہلاک ہو …

Read More »

فخر زمان نے سر ویون رچرڈز کا ریکارڈ توڑ دیا

پاکستانی اوپنر فخر زمان نے ویسٹ انڈین ا سٹاربلے باز سر ویون رچرڈز کا تیز ترین ہزار رنز کا ریکارڈ توڑ کر قوم کا سر ایک بار پھر فخر سے بلند کردیا۔ بولاوایو میں منعقدہ پاکستان اور زمبابوے کے مابین 5 ایک روزہ سیریز کے آخری میچ میں پاکستانی جارح …

Read More »

دپیکا پڈوکون نے اداکاری کہاں سے سیکھی ؟

لاکھوں دلوں میں دھڑکنے والی بھارتی فلم انڈسٹری کی منجھی ہوئی اداکارہ دیپکا پیڈوکون نے ماؤں کے عالمی دن پر انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اُنہوں نے اداکاری میں مہارت کہاں سے حاصل کی ہے ۔ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ماؤں کے …

Read More »

پاکستانی آم کی برآمدات۔20مئی سے آغاز

پاکستانی آم کی برآمدات کا آغاز 20 مئی سے ہوگا، جبکہ موسمی تبدیلی کے باعث پیداوار میں 30 فیصد کمی کا سامنا ہے۔رواں سیزن ایک لاکھ ٹن آم برآمد کیا جائے گا، جس سے 8 کروڑ ڈالر کا زرمبادلہ ملے گا۔ گذشتہ سال 75 ہزار ٹن آم برآمد کیا گیا …

Read More »

روزہ رکھ کرکرکٹ کھیلنا ایک عظیم مثال ہے بھارتی کرکٹر شیکھر دھون کے بارے میں چونکا دینے والی خبر

بھارتی کرکٹر شیکھر دھون نے سب کو رمضان المبارک کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے روزہ رکھ کر آئی پی ایل میچز کھیلنے والے افغان کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کر ڈالی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم کرکٹرز راشد خان، محمد نبی اور خیل احمد سب کے لیے ایک مثال بن گئے …

Read More »

سلمان خان نے شادی کے بغیر ہی باپ بننے کا فیصلہ کرلیا

بالی ووڈ کے دبنگ اداکارسلمان خان کے بارے میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ انہوں نے شادی کے بغیر ہی باپ بننے کا فیصلہ کیا ہے۔ سلمان خان کی شادی تاحال ایک معمہ ہے اور ان کے مداحوں کو بڑی شدت کے ساتھ خان کی شادی کا انتظار ہے لیکن …

Read More »

سری لنکا: مسلمانوں پر حملے ہونے لگے، فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا پر پابندی عائد کر دی گئی

سری لنکا میں عارضی طور پر فیس بک، واٹس ایپ اور دیگر سوشل میڈیا پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ یہ پابندی مساجد اور مسلمانوں پر حملے کیے جانے کے بعد لگائی گئی۔ سری لنکن حکام کا کہنا ہے کہ یہ پابندی عارضی طور پر لگائی گئی ہے اور …

Read More »

ایران اور امریکہ کے مابین لفظی جنگ شدت اختیار کر گئی، دونوں ممالک کے مابین حالات تشویشناک

ایرانی سپیشل فورس کے سینیئر کمانڈر نے بیان دیا ہے کہ ایک وقت تھا جب خلیج میں امریکی فوج کی موجودگی ایک سنگین خطرہ ہوتی تھی، لیکن اب امریکی فوج ایک ”ہدف یا موقع“ سے زیادہ کچھ نہیں ہے۔ ایران اور امریکہ کے مابین کشیدگی جاری ہے، دونوں ممالک کی …

Read More »

یورپین یونین کا ایران کے حق میں بیان، ایران کا ساتھ دینے کا فیصلہ

یورپین یونین کی خارجہ پالیسی کی چیف ”فیڈیریکا موگیرینی“ نے سوموار کے روز کہاکہ یورپین یونین ایران سے کیے گئے جوہری ہتھیاروں کے عالمی معاہدے کی مکمل طور پر حمایت کرتا ہے، اور یورپین یونین دوسری طاقتوں سے مطالبہ کرتا ہے کہ ایران کے معاملہ پر مزید پیچیدگیاں پیدا نہ …

Read More »