Home / تازہ ترین

تازہ ترین

دوسرا ون ڈے: ڈیوڈ وارنر کی شاندار سنچری، آسٹریلیا کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 379 رنز کا ہدف , لائیواپ ڈیٹس

دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 379 رنز کا ہدف دیدیا ہے۔ آسٹریلیا کی جانب سے ڈیوڈ وارنر نے شاندار بلے بازی کرتے ہوئے 119 رنز کی اننگز کھیلی۔ تفصیلات کے مطابق مانوکا اوول کینبرا میں کھیلے جا رہے میچ میں نیوزی لینڈ …

Read More »

یاسر شاہ کمر کی تکلیف کا شکار، وارم اپ میچ سے باہر ہو گئے

سپنر یاسر شاہ پریکٹس سیشن کے دوران کمر کی تکلیف کا شکار ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یاسر شاہ پریکٹس سیشن کے دوران کمر کی تکلیف کا شکار ہو گئے ہیں اور ڈاکٹرز نے انہیں 2 دن آرام کا مشورہ دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یاسر شاہ انجری کے …

Read More »

پاناما کیس ہمارے وزیراعظم کا سکینڈل ہوتا تو پھانسی چڑھایا جا چکا ہوتا : بلاول بھٹو

لاہور  ::  بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پاناما لیکس ہمارے وزیر اعظم کا سکینڈل ہوتا تو اسے پھانسی چڑھایا جا چکا ہوتا ۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے پاناما کیس پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ رائیونڈ کو کیوں تحفظ دیا جا …

Read More »

کمیشن سے متعلق پرسوں فیصلہ کریں گے، تمام ادارے نواز شریف کے نیچے، انہیں اصولاً مستعفی ہو جانا چاہئے: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اور پوری قوم چاہتی ہے کہ عدالت ہی فیصلہ کرے تاہم کمیشن کے معاملے پر عدالت سے 2 دن کی مہلت مانگی ہے اور اب پرسوں فیصلہ کریں گے کہ ہونا کیا چاہئے۔ پاکستان کے تمام …

Read More »

بسنت کا تہوار منانے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی گئی

بسنت کا تہوار منانے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ قرارداد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنماءنبیلہ حاکم علی کی طرف سے جمع کرائی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بسنت کے باعث کئی ماﺅں کی گود …

Read More »

ملکہ برطانیہ کی طرف سے دیا جانیوالا ’سر‘ کا خطاب وزیراعظم استعمال نہیں کرسکتے، معاملہ عدالت پہنچ گیا

لاہور ہائیکورٹ نے ملکہ برطانیہ کی طرف سے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کو سر کا خطاب دینے کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ نواز شریف جواب داخل کرا دیں تو بہتر ہے، ایسا نہ ہو کہ سخت حکم جاری کرنا پڑے، عدالت نے …

Read More »

Hello world!

Welcome to WordPress. This is your first post. Edit or delete it, then start writing!

Read More »