Home / تازہ ترین

تازہ ترین

لالچی شوہر نے جہیز کم لانے پر بیوی کو تیزاب پلا دیا

ارووال کے علاقے موضع پکھیکے میں کم جہیز لانے پر مبینہ طور پر بیوی کو تیزاب پلانے اور تشدد کا نشانہ بنانے والے  لالچی شوہر کو گرفتار کرلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق خاتون کی والدہ نے الزام عائد کیا ہے کہ داماد اور اس کے گھر والوں نے بیٹی کو …

Read More »

نیب کو وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی مبینہ کرپشن کی دو درخواستیں موصول

ذرائع  کے مطابق  نیب میں نامعلوم افراد کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف کرپشن کی دو درخواستیں دائر کرائی گئیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ  نیب نے وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف کرپشن کی درخواستوں کے متن کی تصدیق کے لیے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ ذرائع …

Read More »

نشوہ کیس دارالصحت کو بند کرنے کا حکم

نجی اسپتال دارالصحت کو مختلف شعبہ جات کو سیل کردیا گیا ہے جب کہ اسپتال میں موجود مریضوں کو 72 گھنٹے میں ڈسچارج کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی ہدایت پر سندھ  ہیلتھ کئیر کمیشن کی ٹیم نے دارلصحت اسپتال میں کارروائی کرتے ہوئے …

Read More »

مراکشی اداکارہ فتیحی نے پاکستانی فلم سپر اسٹار میں پرفارم کی خبروں کی تردید کردی

کینیڈین نژاد مراکشی اداکارہ نورا فتیحی سے متعلق افواہیں تھیں کہ وہ ماہرہ خان کی نئی فلم ’سپر اسٹار‘ میں آئٹم نمبر گانے پر پرفارم کریں گی جس کی انہوں نے تردید کردی ہے۔ نورا فتیحی بالی وڈ کی متعدد فلموں میں آئٹم نمبر گانوں پر پرفارم کرچکی ہیں لیکن …

Read More »

سری لنکا دہشتگردی کے واقعہ میں مرنے والوں کی تعداد تبدیل، پچھلی تمام رپورٹس کی تردید، سری لنکن وزارتِ صحت کی جانب سے نئی تعداد جاری کر دی گئی

اتوار کے روز ایسٹر کے موقع پر سری لنکا میں کی گئی دہشتگردی میں قرنے والوں کی اصل تعدااد دو سو ترپن 253 ہے۔ اس سے پہلے ایک بار ہلاک ہونے والوں کی کل تعداد تین سو اور دوسری رپورٹ میں تین سو انسٹھ 359 بتائی جا چکی ہے، لیکن …

Read More »

روسی صدرپوٹن اور شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اون کی ملاقات، شمالی کوریا کا اپنے جوہری ہتھیاروں کے بارے میں بڑا اعلان

شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اون اور روسی صدر ولادی میئرپوٹن کی روس کے شہر ”ولادی ووسٹوک“میں جمعرات کے روز ہونے والی ملاقات کے بعد روسی صدر پوٹن نے کہا کہ شمالی کوریا اپنے جوہری ہتھیار ختم یاتلف کر دینے پر راضی ہے اگر اسے اس کی مکمل اور …

Read More »

ایرانی تیل کے مسئلے پر امریکہ اور ترکی آمنے سامنے

ترکی میں تیل کی قیمتیں بڑھنے اور ”ترکی لیرا“ کی قیمت مزید گرنے کا خدشہ ہے۔ ترکی اپنے تیل کی ضرورت پوری کرنے کے لیے تقریباََ مکمل طور پر تیل کی بیرونِ ممالک سے در آمدات پر انحصار کرتا ہے۔ امریکہ کے ایرانی تیل کی خرید پر پابندی لگا دینے …

Read More »

امریکی صدر بننے کی دوڑ میں کون شامل ہوگیا، کیا ڈونلڈ ٹرمپ دوبارہ صدر بن پائیں گے؟

جہاں ۰۲۰۲ میں ہونے والے امریکی صدارتی نتخابات میں بہت سے لوگوں کا نام سامنے آرہا ہے وہیں سابقہ امریکی نائب صدر ”جو بِیڈن“ نے بھی امریکی صدارتی الیکشن لڑنے کا اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے اعلان کیا ہے۔ انھوں نے یہ پیغام جمعرات کے …

Read More »

فلم کے کردار کیلئے ایک دن میں 20سگریٹس پینی پڑیں

بھارتی ادارکار شاہد کپور نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنی نئی آنے والی فلم کے کردار کے لیے ایک دن میں 20 سگریٹس پینی پڑیں جبکہ اپنی اصل زندگی میں وہ سگریٹ نوشی سے دور رہتے ہیں۔ بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق بالی ووڈ کے پر کشش اداکار …

Read More »

!پاکستان اور انگلینڈ کا میچ بڑی خبر

بابائے کرکٹ انگلینڈ کے دیس شاہینوں نے ڈیرے جما لیے، ورلڈ کپ اور انگلینڈ کے خلاف سیریز کیلئے پریکٹس کا آغاز کر دیا سیریز کا واحد ٹی ٹوئنٹی میچ پانچ مئی کو کھیلا جائے گا۔گوروں کی سرزمین پر شاہینوں کا بسیرا، انگلینڈ سیریز اور پھر ورلڈکپ کا بڑا معرکہ درپیش …

Read More »

سری لنکا: دہشتگردی کا واقعہ، سیکرٹری دفاع کا استعفیٰ

سری لنکن سیکرٹری دفاع نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، انہوں نے کہا کہ انہوں نے ”تعاون کی ناکامی“ کے باعث استعفیٰ دیا، تاہم وہ اگلے سیکرٹری دفاع کی تعیناتی تک اپنے فرائض سر انجام دیتے رہیں گے۔ یاد رہے کہ گزشتہ اتوار ایسٹر کے موقع پر سری لنکا …

Read More »

اداکارہ میا خلیفہ نے شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا لیکن شوہر کا تعلق کس ملک سے نکلا؟ جان کر پاکستانیوں کو شدید حیرت کا جھٹکا لگے گا

فحش فلموں کی سابق عرب اداکارہ میا خلیفہ نے سویڈن سے تعلق رکھنے والے خانساماں سے منگنی کرلی ہے۔سوشل میڈیا پر میا خلیفہ نے اپنی تصاویر شیئر کیں اور بتایا کہ انہوں نے اپنے بوائے فرینڈ رابرٹ سینڈبرگ کے پرپوزل پر ہاں کہہ دیا ہے۔ خیال رہے کہ سویڈن سے …

Read More »

ورلڈکپ قومی ٹیم کا پہلا ٹارگٹ کیا ہو گا؟ ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے راز سے پردہ اٹھا دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ ورلڈکپ میں قومی ٹیم کا پہلا ٹارگٹ ٹاپ فور میں جگہ بنانا ہے، پاکستانی ٹیم متوازن ہے اور میگا ایونٹ میں بہترین کارکردگی دکھائے گی۔ برطانیہ روانگی سے قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے مکی آرتھر …

Read More »

محمد حفیظ نے وریندر سہواگ کے بیان پر شاندار جواب دیدیا

قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راﺅنڈر محمد حفیظ نے کہا ہے کہ سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ کے بیان پر ہم صرف ہنس ہی سکتے ہیں، البتہ کوئی ردعمل نہیں دینا چاہتا ہوں۔ محمد حفیظ نے کہا کہ سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ کے بیان پرہم صرف ہنس …

Read More »

پاکستان کرکٹ ٹیم کا سلوگن اور ہیش ٹیگ ’وی ہیو وی ول‘ آتے ہی چھا گیا

آئی سی سی  ورلڈ کپ 2019 سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کا سلوگن اور ہیش ٹیگ ’وی ہیو وی ول‘ سوشل میڈیا پر مقبول ہوگیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے میڈیا اینڈ کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ نے کئی ہفتوں کی سوچ بچار کے بعد سلوگن وی ہیو وی ول (ورلڈکپ ہمارے پاس …

Read More »

بالی وڈ کے سنجیدہ کردار ادا کرنے والے نواز الدین صدیقی اب فلم ’ بولے چوڑیاں‘ میں ہیرو بن کر آئیں گے

بالی وڈ کے سنجیدہ اداکارکہے جانے والے نوازالدین صدیقی کو ابھی تک فلمی پردے پر زیادہ تر سنجیدہ کردار ادا کرتے دیکھا گیا ہے تا ہم اب وہ فلم’ بولے چوڑیاں‘ میں مونی رائے رومانس کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔ فلم ’ بولے چوڑیاں‘ میں مونی رائے کو جنہوں نے …

Read More »

اماراتی خاتون ستائیس 27 سال بعد قومہ سے اٹھ گئی

متحدہ عرب امارات کی خاتون منیرہ عبداللہ ۱۹۹۱ میں اپنے بیٹے کے ہمراہ گاڑی میں سفر کر رہی تھیں جب انکی گاڑی ایک سکول بس سے ٹکرا گئی۔ حادثہ میں اس خاتو ن کے بیٹے کے سر پر چوٹ آئی لیکن وہ بچ گیا، لیکن یہ خاتون انتہائی زخمی حالت …

Read More »

نشے میں مبتلا کرنے اور ان کی فحش ویڈیوز بنانے والے گروہ کو گرفتار کر لیا

نشے میں مبتلا کرنے اور ان کی فحش ویڈیوز بنانے والے گروہ کو گرفتار کر لیا فیصل آباد; رپورٹ کے مطابق نوجوانوں کی فحش ویڈیوز اور اور نشے کا عادی بنانے والے نیٹ ورک کے چنگل سے ایک 15 سالہ نوجوان لڑکا فرار ہو کر پولیس کے پاس پہنچا اور …

Read More »

وزیراعلیٰ سندھ کا نشوہ اور عصمت کے اہلخانہ سے تعزیت اور انصاف کی یقین دہانی

وزیراعلیٰ سندھ کا نشوہ اور عصمت کے اہلخانہ سے تعزیت اور انصاف کی یقین دہانی وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بے بی نشوہ اور عصمت کے گھر پہنچے، اہلخانہ سے تعزیت کی اور انصاف کی یقین دہانی کرائی۔ نشوہ کے والد نے دارلصحت بند کرنے کا مطالبہ کیا جبکہ …

Read More »

بلاول بھٹو صاحبہ کی طرح پرچی پر نہیں آیا میں،وزیر اعظم عمران خان

بلاول بھٹو صاحبہ کی طرح پرچی پر نہیں آیا میں،وزیر اعظم عمران خان وانا: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ میں لمبی جدو جہد کے بعد یہاں تک پہنچا ہوں بلاول بھٹو صاحبہ کی طرح پرچی پر نہیں آیا میں نہ ان کو این آر او دوں گا نہ …

Read More »

وزیراعظم نے  ٹاسک مانیٹرنگ سسٹم کی نگرانی اپنے زمہ لے لیا ہے

وزیراعظم نے  ٹاسک مانیٹرنگ سسٹم کی نگرانی اپنے زمہ لے لیا ہے وزیراعظم عمران خان نے صوبوں، وفاقی وزارتوں و ڈویژنوں کے حوالے سے کیے جانیوالے اپنے فیصلوں اور ہدایات پر عملدرآمد کی خود مانیٹرنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔۔ تفصیلات کے مطابق عملدرآمدی رپورٹ میں تاخیر کا نوٹس لیتے ہوئے وزیراعظم …

Read More »

ورلڈ کپ 2019 کی سب سے فیورٹ ترین ٹیم انگلینڈ نے اپنے سکواڈ کااعلان کر دیا

انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ کیلئے ابتدائی 15 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا۔انگلینڈ نیشنل کرکٹ سلیکٹرز نے ورلڈکپ کے لیے این مورگن کی قیادت میں 15 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا جس میں تبدیلی کا امکان ہے سلیکٹرز نے ورلڈ کپ سے قبل پاکستان اور انگلینڈ کے …

Read More »

سری لنکا اور جنوبی افریقا کا ورلڈ کپ 2019 کے لیے ٹیموں کا اعلان

سری لنکا اور جنوبی افریقا نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ورلڈ کپ 2019 کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ سری لنکا کے اسکواڈ انجلیو میتھیوز، لاستھ ملینگا، کوسل پریرا، تھرمانے،اوشکا فرنینڈو،کوشل مینڈس،دھنن جیا ڈی سلوا، جیفری وینڈرسے، تشارا پریرا،اسرواودانا،سرنگا لکمل، نوان پردیپ،جیون میڈس اورملندا سری وردھنا شامل ہیں۔ …

Read More »