Home / انٹرنیشنل / امریکہ: ڈونلڈ ٹرمپ نے حکام کو پناہ گزینوں کے قانون میں سختی لانے کا حکم کے دیا، امریکی سیاسی پناہ کے طلبگاروں کے لیے مسائل

امریکہ: ڈونلڈ ٹرمپ نے حکام کو پناہ گزینوں کے قانون میں سختی لانے کا حکم کے دیا، امریکی سیاسی پناہ کے طلبگاروں کے لیے مسائل

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتوار کے روز حکام کو ہدایت کی ہے کہ امریکہ میں موجود سیاسی پناہ کے طلبگار غیر ملکیوں کے لیے قانون سخت کیے جائیں۔ انھوں نے مزید کہا کہ سیاسی پناہ حاصل کرنے کے لیے بھاری فیس بھی مقرر کی جائے، اور غیر قانونی طریقوں سے امریکہ میں داخل ہونے والوں کو سیاسی پناہ حاصل ہونے تک کام کرنے سے روک دیا جائے۔

ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ امریکہ میں غیر قانونی داخلے روکنے کے لیے اقدامات کر رہی ہے، انتظامیہ کی نظر میں امریکی جنوبی سرحد پر غیر ملکیوں کے غیر قانونی داخلے روکنا ضروری ہیں، جس کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں، اور غیر قانونی طریقوں سے امریکہ میں موجود غیر ملکیوں قانونی شکنجے میں لانے کے لییاقدااماات کیے جا رہے ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ مصر کی اخوان المسلمون کو دہشتگرد قرار دینے کی تیاریوں میں ہے

اسرائیل کا بڑا اقدام: دو جنگی قیدی شام (سیریا)کو واپس کر دیے

ملک بھر میں آج رات12بجے سے موبائل فون کے ریچارج کارڈز پر ٹیکس بحال ہوجائیگا

سوڈان: فوج اور اپوزیشن جماعتوں کے مابین معاہدہ ہو گیا، حالات بہتر ہونے کی امید

لندن: وکی لیکس کے بانی شریک جولین اسانجے کو ضمانت پر رہائی کا ناجائز فائدہ اٹھانے پر پچاس50 ہفتوں کے لیے قید کی سزا سنا دی گئی

حکام نے کہا ہے کہ غیر ملکیوں کے لیے نئے قانون وضع کیے جائیں گے جن میں نمایاں تبدیلیاں ہونگی، لیکن اس قانون کے بننے اور عملدرآمد ہونے میں کئی ماہ لگ سکتے ہیں۔

یاد رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی کے مطابق غیر قانونی طور پر امریکہ میں داخل ہونے والے اور امریکہ میں موجود غیر ملکی امریکہ کے بڑے مسئلوں میں سے ایک ہے، اس مسئلے کے حل کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ حکومت میں آنے کے بعد سے بہت زور دے رہے ہیں، اور اب تک وہ امریکہ میں غیر قانونی داخلے روکنے کے لیے نمایاں اقدامات کر چکے ہیں۔

سوموار کے روز ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی میمورینڈم پر دستخط کیے جس کے تحت جسٹس ڈیپارٹمنٹ اور ہوم لینڈ سیکیورٹی ڈیپارٹمنٹ کو ہدایت کی گئی کہ نوے۰۹ روز کے اندر سیاسی پناہ گزینوں کے لیے نیا اور سخت قانون بنا کر پیش کریں، اور اس قانون میں سیاسی پناہ کی درخواست دائر کرنے والوں کے لیے ایک معاوضہ(فیس) مقرر کریں۔

Check Also

Urdu Shayari-Urdu Poetry – Urdu Shayari – Best Poetry In Urdu..

Urdu Shayari-Urdu Poetry – Urdu Shayari – Best Poetry In Urdu Urdu Shayari-Urdu Poetry – …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *