Home / تازہ ترین / مزدوروں کا عالمی دن،مزدور اس دن سے بے خبر اپنی روزی کمانے میں مصروف

مزدوروں کا عالمی دن،مزدور اس دن سے بے خبر اپنی روزی کمانے میں مصروف

محنت کشوں کاعالمی دن اس عہد کی تجدید کے ساتھ منایا جارہا ہے کہ محنت کشوں کی عظمت کا اعتراف اور اُن کے حقوق کا تحفظ کیا جائے گا۔
اس سال مزدوروں کا عالمی دن کا موضوع ہے ”سماجی واقتصادی ترقی کے لئے کارکنوں کو متحد کرنا’ آج (بدھ) عام تعطیل ہے اورمحنت کشوں اورتاجروں کی تنظیموں نے دن کی اہمیت کواجاگر کرنے کے لئے خصوصی پروگراموں کا اہتمام کیا ہے۔

بالی ووڈ کی ڈمپل گرل پریتی زنٹا کی پشتو زبان بولتے ویڈیو وائرل

پاکستان کی پہلی لیبر پالیسی1972 میں تشکیل دی گئی ،جس میں یکم مئی کو سرکاری تعطیل قراردیا گیا تھا۔ اس پالیسی کے تحت سماجی تحفظ کے نظام’ اولڈ ایج بینیفٹ سکیموں اور ورکرز ویلفیئر فنڈ کا قیام بھی عمل میں آیا۔

مزدوروں کا دن شکاگو میں مزدوروں کی جانب سے کیے جانے والے احتجاج پر امریکی حکومت کی جانب سے تشدد کے نتیجے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے مزدوروں کی یاد میں منایا جاتا ہے۔
جو موت سے نہ ڈرتا تھا بچوں سے ڈر گیا
ایک رات خالی ہاتھ جب مزدور گھر گیا

سری لنکا: حجاب پر پابندی عائد کر دی گئی، اب تکملک میں ہائی الرٹ

Check Also

Urdu Shayari-Urdu Poetry – Urdu Shayari – Best Poetry In Urdu..

Urdu Shayari-Urdu Poetry – Urdu Shayari – Best Poetry In Urdu Urdu Shayari-Urdu Poetry – …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *