close(x)

Home / Uncategorized / اپوزیشن جماعتیں پاکستان تحریک انصاف کیخلاف مشترکہ امیدوار لانے پر متفق ہوگئیں

اپوزیشن جماعتیں پاکستان تحریک انصاف کیخلاف مشترکہ امیدوار لانے پر متفق ہوگئیں

 اپوزیشن جماعتیں پاکستان تحریک انصاف کیخلاف مشترکہ امیدوار لانے پر متفق ہوگئیں

پی پی پی رہنما نے کہا کہ اس اتحاد کے ٹی او آر طے کیے جائیں گے اور ان ہی ٹی او آرز کے تحتآگے بڑھا جائے گا

پی پی پی رہنما نے کہا کہ اس اتحاد کے ٹی او آر طے کیے جائیں گے اور ان ہی ٹی او آرز کے تحت آگے بڑھا جائے گا۔وزیراعظم، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے لیے ناموں کا اعلان متعلقہ جماعتیں کریں گی۔

عوامی نیشنل پارٹی اے این پی کے رہنما میاں افتخار حسین نے کہا کہ ہم اپوزیشن کے طور پر مقابلہ نہیں کرنے جارہے بلکہ ہم حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ دباؤ کی وجہ سے اُدھر جانے والے ادھر بھی آسکتے ہیں۔

ایم ایم اے کے رہنما لیاقت بلوچ نے کہا کہ الیکشن کمیشن اور نگراں حکومت آئین اور قانون کے تحت انتخاب نہیں کراسکی، ہارنے والوں کوپتہ نہیں انھیں کیوں ہرایا ہے۔

 

 

 

Check Also

SAMSUNG Galaxy Tab Active2 8″ Ruggedized Tablet Wi-Fi 16GB, Black (SM-T390NZKAXAR)

SAMSUNG Galaxy Tab Active2 8″ Ruggedized Tablet Wi-Fi 16GB, Black (SM-T390NZKAXAR) https://amzn.to/39A8Tu1 Visit the Samsung …

One comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *