Home / تازہ ترین / پاکستانی فلم درج کی کانز فلم فیسٹیول تک رسائی

پاکستانی فلم درج کی کانز فلم فیسٹیول تک رسائی

تاریخ رقم کرنے والی پہلی پاکستانی فلم’درج‘ 72ویں کانز فلم فیسٹیول میں دکھائی جائے گی تفصیلات کے مطابق شمعون عباسی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’درج‘ کو 72ویں کانز فلم فیسٹیول میں دکھانے سے قبل جائزے کے لئے حال ہی میں دا سوسائٹی آف فلم ڈائریکٹرز کے پاس بھیجی گئی جس میں فلم نے ابتدائی مرحلہ پاس کرلیا فلم کی کہانی حقیقی زندگی میں ہونے والے آدم خوری کے واقعات پر مبنی ہے جس میں شمعون عباسی شیری شاہ، مائرہ خان، نعما جاوید اور دیگر شامل ہیں۔ واضح رہے کہ فلم پاکستان میں عیدالفطر پر ریلیز کی جائے لیکن اس سے قبل کانز فلم فیسٹیول میں دکھائی جائے گی۔

Check Also

Urdu Shayari-Urdu Poetry – Urdu Shayari – Best Poetry In Urdu..

Urdu Shayari-Urdu Poetry – Urdu Shayari – Best Poetry In Urdu Urdu Shayari-Urdu Poetry – …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *