Home / تازہ ترین / انوشکا شرما پاکستان کیخلاف کوہلی کا میچ نہیں دیکھ سکتیں کیونکہ ۔ ۔ بھارت نے کھلاڑیوں کی فیملیز پر پابندی لگادی

انوشکا شرما پاکستان کیخلاف کوہلی کا میچ نہیں دیکھ سکتیں کیونکہ ۔ ۔ بھارت نے کھلاڑیوں کی فیملیز پر پابندی لگادی

بھارتی کھلاڑیوں کی فیملیزپاکستان کے خلاف ورلڈ کپ میچ سے لطف اندوز نہیں ہوسکیں گی۔ نیوز کے مطابق بی سی سی آئی نے اپنے پلیئرز اور معاون اسٹاف کو میگا ایونٹ کے دوران صرف 15 روز کیلیے اہل خانہ کو ساتھ رکھنے کی اجازت دی ہے تاہم وہ ٹورنامنٹ کے ابتدائی 21 دنوں کے بعد ہی انھیں جوائن کرپائیں گی، اس طرح 16 جون کو شیڈول پاک بھارت میچ کے موقع پر ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما اور دیگر موجود نہیں ہوں گی۔

Check Also

Urdu Shayari-Urdu Poetry – Urdu Shayari – Best Poetry In Urdu..

Urdu Shayari-Urdu Poetry – Urdu Shayari – Best Poetry In Urdu Urdu Shayari-Urdu Poetry – …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *