Home / تازہ ترین / کوروناوائرس سے بچائو کیلئے ڈیٹول پینے والے 159افراد جان کی بازی ہار گئے

کوروناوائرس سے بچائو کیلئے ڈیٹول پینے والے 159افراد جان کی بازی ہار گئے

وائرس سے بچاؤ کیلئے ڈیٹول پینے والے 159 افراد ہلاک ہو گئے ۔ مطابق کینیا کے ایک چرچ میں پوپ نے اپنے چاہنے والوں کو کہا کہ کورونا وائرس سے بچنے کا واحد حل ڈیٹول کو پینا ہے۔ جہاں درجنوں افراد کو چرچ میں ڈیٹول پلا دیا گیا ۔ ڈیٹول پینے سے 159 افراد ہلاک ہو گئے ۔ جبکہ 10افراد کی حالت تشویش ناک ہے پولیس نے موقف اختیار کیا ہے کہ تمام تر افراد کی عقیقدت پوپ کے ساتھ جڑی تھی جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پوپ نے انہیں ڈیٹول پینے پر آمادہ کیا ۔ ڈیٹول پینے والوں کی تعداد 205 ہے تاہم ان میں سے 159 افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔ جبکہ 40 افراد کو

انتہائی نگہداشت یونٹ میں رکھا گیا ہے۔ جن کی حالت تشوشناک ہے۔ وائرس کے سر اٹھانے کے بعد سے ہی مختلف ممالک کے چھوٹے اور پسماندہ علاقوں میں مختلف ٹوٹکے اپنائے جا رہے ہیں۔ ۔ اپنے ہاتھو ں کو بار بار دھو ئیں۔ کرونا وائرس سے صرف احتیاط کرکے ہی بچا جا سکتا ہے۔ وائرس مچھروں او مکھیوں سے بھی نہیں پھیلاتا۔ اپنے منہ اور آنکھوں کو چھونے سے گریز کریں۔عالمی ادارہ

Check Also

Urdu Shayari-Urdu Poetry – Urdu Shayari – Best Poetry In Urdu..

Urdu Shayari-Urdu Poetry – Urdu Shayari – Best Poetry In Urdu Urdu Shayari-Urdu Poetry – …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *