close(x)

Home / شہر / اسلام آباد / طلال چوہدری بھی توہین عدالت کے مرتکب قرار، 5 سال کیلئے

طلال چوہدری بھی توہین عدالت کے مرتکب قرار، 5 سال کیلئے

طلال چوہدری بھی توہین عدالت کے مرتکب قرار، 5 سال کیلئے

 اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر مملکت طلال چوہدری نے کہا کہ میں جمہوریت پسند ہوں اور آئین پاکستان کا حلف اٹھایا ہے اسلیے میں یہ سزا قبول کرتا ہوں جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے طلال چوہدری کے خلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ سنایا، جسے 11 جولائی کو محفوظ کیا گیا تھا۔ طلال چوہدری کو آئین کے آرٹیکل 204 کے تحت توہین عدالت کا مرتکب قرار دے کر عدالت برخاست ہونے تک قید کی سزا سنائی گئی اور ان پر ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا چیف جسٹس ثاقب نثار نے عدلیہ مخالف تقاریر پر طلال چوہدری کے خلاف از خود نوٹس لیا تھا جس پر ن لیگ کے رہنما کو پانچ سال کے لیے نااہل کر دیا،طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ ہمیشہ اداروں کی عزت کی، کسی ادارے کے خلاف کچھ نہیں کہا۔ معافی مانگنے کے سوال پر طلال چوہدری بولے کہ جب جدوجہد کی جاتی ہے تو ذہن میں ہر چیز رکھنی چاہیے۔ چاہے جیل کی ہی کیوں نہ ہو سابق وزیر مملکت طلال چوہدری نے عدالت میں 2 گھنٹے، 5 منٹ قید کی سزا کاٹی

Check Also

SAMSUNG Galaxy Tab Active2 8″ Ruggedized Tablet Wi-Fi 16GB, Black (SM-T390NZKAXAR)

SAMSUNG Galaxy Tab Active2 8″ Ruggedized Tablet Wi-Fi 16GB, Black (SM-T390NZKAXAR) https://amzn.to/39A8Tu1 Visit the Samsung …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *