Home / بزنس

بزنس

بزنس

ایپل کے نئے آئی فون 11 کی پاکستان میں قیمت کیا ہوگی؟تفصیل اس خبرمیں

میں ایپل کے نئے آئی فون 11 کی پاکستان میں قیمت کیا ہوگی؟تفصیل اس خبر میں گزشتہ برس لانچ ہونے والےآئی فون ایکس آر کی کم سے کم قیمت 749 ڈالرز تھی جب کہ آئی فون الیون کی قیمت 699 ڈالرز سے شروع ہو گی۔ آئی فون الیون پرو کی …

Read More »

ہونڈا کی نئی 125 سی سی موٹرسائیکل پاکستان میں فروخت کے لیے پیش

اٹلس ہونڈا نے اپنی نئی سی بی 125 ایف موٹرسائیکل کا 2019 کا ورژن پاکستان میں متعارف کرا دیا ہے۔ پاک وہیلز کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ موٹرسائیکل 2 ورژن میں دستیاب ہوگی جن میں سے ایک بیسک اور دوسرا اسپیشل ایڈیشن ہے۔یہ موٹرسائیکل فور اسٹروک او ایچ وی …

Read More »

پاکستانی آم کی برآمدات۔20مئی سے آغاز

پاکستانی آم کی برآمدات کا آغاز 20 مئی سے ہوگا، جبکہ موسمی تبدیلی کے باعث پیداوار میں 30 فیصد کمی کا سامنا ہے۔رواں سیزن ایک لاکھ ٹن آم برآمد کیا جائے گا، جس سے 8 کروڑ ڈالر کا زرمبادلہ ملے گا۔ گذشتہ سال 75 ہزار ٹن آم برآمد کیا گیا …

Read More »

اوپن مارکیٹ: 30 پیسے کمی، ایک ڈالر 141.50 روپے کا ہوگیا

کراچی (کامرس رپورٹر) انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر 9 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 30 پیسے کم ہوگئی ہے۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پیر کو انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 9 پیسے کم ہوکر 141.39 روپے پر آگئی۔ …

Read More »

پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری کرنے کا فیصلہ

حکومت نے پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی سربراہی میں اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے سابق وزیر خزانہ اسد عمر کے سٹیل ملز کی نجکاری نہ کرنے کے فیصلے کو رد کردیا۔دستاویزات کے مطابق ای سی سی نے پاکستان اسٹیل …

Read More »

سندھ حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اعلان

وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ نے کہاہے کہ سندھ میں اس سال سرکاری طور پرگندم کی خریداری نہیں کی جائیگی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہاکہ ہمارے پاس گندم وافر مقدار میں پہلے سے موجود ہے ،اس لیے رواں سال سرکاری طور پر گندم کی خریداری نہیں …

Read More »

تمام مابائلز کمپنیز کو نوٹسز جاری

چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ نے موبائل کارڈز پر اضافی کٹوتی اور مہنگے پیکجیز کا نوٹس لے لیا.. حکومت اوزتمام کمپنیوں کو ہدایت کی گئ کہ منگل 8 مئی تک تفصیلی جواب عدالت میں جمع کروائیں۔

Read More »

اٹلس ہونڈا کمپنی کا موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

کار ساز ادارے اٹلس ہونڈا نے موٹر سائیکلوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں 400 سے 2 ہزار روپے اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ اٹلس ہونڈا کپمنی کی جانب سے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافے کے بعد سی ڈی 70 کی قیمت 70 ہزار 900، سی ڈی ڈریم …

Read More »

ٹیوٹا کمپنی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

ٹیوٹا کرولا کمپنی نے پاکستان میں اپنی گاڑیوں کی قیمتیں بڑھا دیں، اضافہ 65 ہزار سے لے کر 3 لاکھ 7 ہزار روپے تک کیا گیا ہے۔ ملک کی موجودہ معاشی صورتحال میں جہاں اشیائے خورونوش سے لے کر بجلی، پٹرول اور گیس جیسی مصنوعات کی قیمتیں بڑھی ہیں وہیں …

Read More »

وزارت خزانہ میں تبدیلی آتے ہی پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی، تمام فیسوں اور ٹیکسوں کی چھٹی

وزارت خزانہ میں تبدیلی آتے ہی پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی، تمام فیسوں اور ٹیکسوں کی چھٹی ۔۔۔ وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ چین نے پاکستانی ایکسپورٹرز کی 313 مصنوعات کو اپنی مارکیٹ میں ڈیوٹی فری رسائی فراہم کی ہے۔اسلام …

Read More »

حکومت کا کارنامہ، ن لیگی دور کا 1 ارب ڈالر قرض ادا کر دیا گیا

اسلام آباد: (دنیا نیوز) 2014ء میں مسلم لیگ ن کی حکومت میں لئے گئے قرضوں میں سے 1 ارب ڈالر قرض کی واپسی موجودہ حکومت نے آج کر ڈالی۔  غیر ملکی بانڈز کی نیلامی کرکے سابق حکومت نے 2014ء میں 1 ارب ڈالر قرض حاصل کیا تھا جس پر انویسٹر …

Read More »

عوام پر مہنگائی کا نیا بم یا بم گرا دیا گیا، مرغی کی قیمتوں کو پر لگ گئے

پٹرول، گیس اور سبزی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد مرغی کی قیمت بڑھنے سے عوام پر مہنگائی کا نیا بم گرا دیا گیا، مرغی خریدنے کیلئے آنے والے شہری بھی مہنگائی کا گلہ کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ پشاور میں مرغی کی قیمتوں کو پر لگ گئے، مرغی کی بڑھتی …

Read More »

کسٹم ڈیوٹی میں اضافہ پرانی کاروں کی درآمد کا کاروبار ٹھپ

میں 3کروڑ 70لاکھ ڈالر کی نسبت 74فیصد کمی سے صرف 95لاکھ ڈالر ریکارڈ اب حقیقی پاکستانی اپنی ضرورت کی پرانی کاریں امپورٹ کررہے ہیں ٗ آٹو موبائل ڈیلرز حکومت کی جانب سے 15 جنوری 2019ء کو پرانی درآمدہ کاروں پر کسٹم ڈیوٹی اور ٹیکسوں کی زرمبادلہ میں ادائیگی کی لازمی …

Read More »

پاکستان خوردنی تیل درآمد کرنے والا دنیا کا تیسرا بڑا ملک

پاکستان خوردنی تیل درآمد کرنے والا دنیا کا تیسرا بڑا ملک ہے زرعی ملک ہونے کے باوجود ہر سال 300 ارب روپے کا خوردنی تیل درآمد کیا جاتا ہے ۔ پاکستان وناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق پاکستان سالانہ 2.6 ملین ٹن خام اور ریفائن خوردنی تیل درآمد …

Read More »

ایک ماہ میں مہنگائی کا 5 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، رپورٹ

اکانومک انٹیلیجنس جائزہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 2019 کے دوران مہنگائی میں اضافہ ہوا۔دی اکانومسٹ نے اکانومک انٹیلی جنس یونٹ کی جائزہ رپورٹ جاری کردی جس میں کہا گیا کہ پاکستان میں 2019 کے دوران مہنگائی میں اضافہ ہوا روپے کی قدر میں کمی مہنگائی کی سب سے بڑی …

Read More »

کے الیکٹرک کی ہائی ٹینشن لائن میں ٹرپنگ کے باعث آدھے سے زائد شہر میں بجلی کی فراہمی معطل

کے الیکٹرک کی ہائی ٹینشن لائن میں ٹرپنگ کے باعث آدھے سے زائد شہر میں بجلی کی فراہمی معطل لائن ٹرپ کرنے کے باعث گلستان جوہر بلاک 5، ‏8، 19، 20، پی ای سی ایچ ایس بلاک 2، نارتھ ناظم آباد، گلشن اقبال 13 ڈی، ڈیفنس فیز ٹو، کلفٹن بلاک فائیو، …

Read More »

عمران اسماعیل کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ

عمران اسماعیل کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہنامزد گورنر عمران اسماعیل کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ گورنر نامزد ہونے پر اللہ کے بعد عمران خان کا شکر گزار ہوں، مجھے گورنر کی بہت بڑی ذمہ داری سونپی جارہی ہے اور سندھ اسمبلی کے لیے اپوزیشن لیڈر کا …

Read More »

وفاقی کابینہ کی تعلیمی شعبے میں مختلف ملکوں کے ساتھ تعاون کے فروغ کیلئے مفاہمت کی مختلف یادداشتوں کی منظوری

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پی آئی اے کو منافع بخش ادارہ بنانے کیلئے مجوزہ حکمت عملی میں بہتری لانے کی ہدایت کی ہے۔ وہ اسلام آباد میں کابینہ کے اجلاس کی صدارت کررہے تھے۔ کابینہ کو پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی بحالی کیلئے مستقبل کے کاروباری منصوبے اورحکمت عملی پربریفنگ …

Read More »

فی اونس سونے کی قیمت3 ڈالر کے اضافے سے

صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 50 اور43 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے جس سے  تولہ سونے کی قیمت 52 ہزار 850 اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر45 ہزار 300 روپے ہوگئی تاہم فی تولہ چاندی …

Read More »

پاکستان میں پٹرولیم نرخ بڑھنے کا امکان پیٹرول 2 روپے تک مہنگا ہونیکا خدشہ

پاکستان میں پٹرولیم نرخ بڑھنے کا امکان پیٹرول 2 روپے تک مہنگا ہونیکا خدشہخام تیل کی قیمت 2 ڈالر 43 سینٹس اضافے سے 53 ڈالر 90 سینٹس فی بیرل کی سطح پر پہنچ چکی ہے۔عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافے کے سبب اس بات کا خدشہ ہے …

Read More »

آئل ٹینکرز کنٹریکٹر نے ہڑتال ختم کردی

آئل ٹینکرزایسوسی ایشن کے ایک دھڑے نے پیرسے ہڑتال کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ترجمان آئل ٹینکرز کنٹریکٹر ایسوسی ایشن انور سادات نے بتایاکہ پنجاب حکومت نے خدمات پر 16 فیصد سیلز ٹیکس 31 دسمبر 2017ء تک مؤخر کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے ۔ہڑتال ختم کرکے پنجاب میں …

Read More »

حکومت کاپٹرول میں مٹی کے تیل کی ملاوٹ کر کے فروخت کئے جانے کا انکشاف

اسلام آباد  ::  سینٹ کی ذیلی کمیٹی پٹرولیم میں پاکستان اسٹیٹ آئل ( پی ایس او ) کے حکام نے انکشاف کیا ہے پٹرول میں مٹی کا تیل ( کیروسین آئل) کی ملاوٹ کر کے بیچا جا تا ہے،مٹی کے تیل کی قیمت کو بڑھایا جائے تاکہ ملاوٹ کو رو …

Read More »

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان ،کے ایس ای 100انڈیکس 44ہزار 199کی ریکارڈ سطح پر بند

کراچی :: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں دوسرے روز بھی مثبت رجحان رہا اور کے ایس ای 100انڈیکس 44ہزار199کی ریکارڈ سطح پر بند ہوا ۔ تفصیل کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی انتہائی مثبت رجحان رہا اور کے ایس ای 100انڈیکس میں 459پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد …

Read More »