Home / قومی

قومی

قومی

کوروناوائرس سےحالات بے قابو، پاکستان کو مکمل طور پر لاک ڈائون کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا مسئلہ ایک چیلنج ہے وزیراعلیٰ سندھ کے فیصلے پر وزیراعظم کو تحفظات ہیں،2 ہفتوں کیلئےاوورآل لاک ڈاؤ ن کی طرف جا رہے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ صوبوں کیساتھ اجلاس میں فیصلہ ہواہے،ہم اوورآل لاک ڈاؤ ن …

Read More »

وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واؤڈا کا ديامير بھاشا اور مہند ڈيم ميں 28 ہزار نوکرياں دينے کا اعلان

وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واؤڈا نے کہا ہے کہ پاکستان کے حکمرانوں نے اپنی سیاست چمکانے کے لیے ملک کو اندھیروں میں دھکیلا۔ مہمند ڈیم ہائیڈرو پراجیکٹ سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واؤڈا نے کہا کہ اندرونی دشمنوں نے مہمند ڈیم …

Read More »

آئندہ بجٹ میں سگریٹ اور مشروبات مزید مہنگے ہونے کا امکان

نئے مالی سال 2019-20 کے بجٹ میں سگریٹ اور مشروبات مزید مہنگے ہونے کا امکان ہے کیونکہ اِن پر ایکسائز ڈیوٹی بڑھانے کی تجویز ہے۔ بجٹ کیلئے ٹیکس تجاویز تیار کی جا رہی ہیں جس میں پیک شدہ جوسز پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لگائی جائے گی۔ چینی پر جی ایس …

Read More »

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نئے ٹی وی چینلز کے لائسنس کا اجرا روک دیا

سیٹیلائٹ ٹیلی ویژن چینلز کے 58 لائسنس نیلام ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ نے نئے نجی ٹیلی ویژن چیننلز کا آغاز کرنے کے لیے لائسنس جاری کرنے پر حکمِ امتناع دے دیا۔ اخبار کی کے مطابق ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ہدایت کی کہ سیٹیلائٹ چیننلز …

Read More »

پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری کرنے کا فیصلہ

حکومت نے پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی سربراہی میں اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے سابق وزیر خزانہ اسد عمر کے سٹیل ملز کی نجکاری نہ کرنے کے فیصلے کو رد کردیا۔دستاویزات کے مطابق ای سی سی نے پاکستان اسٹیل …

Read More »

سندھ حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اعلان

وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ نے کہاہے کہ سندھ میں اس سال سرکاری طور پرگندم کی خریداری نہیں کی جائیگی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہاکہ ہمارے پاس گندم وافر مقدار میں پہلے سے موجود ہے ،اس لیے رواں سال سرکاری طور پر گندم کی خریداری نہیں …

Read More »

مہنگے پھلوں کی خریداری کی بائیکاٹ مہم

کنزیومرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین کوکب اقبال نے کراچی میں رمضان کے پہلے عشرے میں مہنگے پھلوں کی خریداری کی بائیکاٹ مہم شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے اور انکا کہنا تھا کہ صارفین ذخیرہ اندوز منافع خوروں کی سازش کو اپنے کامیاب بائیکاٹ مہم سے ناکام بنائیں۔ …

Read More »

عیدالفطر: سٹیٹ بینک کا نئے کرنسی نوٹ جاری کرنے کی تاریخ کا اعلان

سٹیٹ بینک نے عید الفطر پر عوام کے لیے نئے کرنسی نوٹوں کی بکنگ کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ بینک دولت پاکستان نے عید الفطر پر عوام کو نئے کرنسی نوٹوں کے اجراء کے لیے ایس بی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن کے زریعے ایس ایم ایس سروس کا …

Read More »

تمام مابائلز کمپنیز کو نوٹسز جاری

چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ نے موبائل کارڈز پر اضافی کٹوتی اور مہنگے پیکجیز کا نوٹس لے لیا.. حکومت اوزتمام کمپنیوں کو ہدایت کی گئ کہ منگل 8 مئی تک تفصیلی جواب عدالت میں جمع کروائیں۔

Read More »

بلوچستان: ایف سی کو ہر ماہ 9 کروڑ 10 لاکھ روپے ادا کیے جاتے ہیں

وزیر داخلہ بلوچستان ضیا اللہ لانگو نے بتایا ہے کہ صوبے میں سیکیورٹی کے لیے صوبائی حکومت ہر ماہ فرنٹیئر کور (ایف سی) کو 9 کروڑ 10 لاکھ روپے ادا کرتی ہے۔ بلوچستان اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران ان کا کہنا تھا کہ ایف سی کو کوئٹہ زیارت، مستونگ، …

Read More »

نواز شریف کی ضمانت میں توسیع سے متعلق درخواست پر سماعت آج ہوگی۔

اسلام آباد:  سپریم کورٹ سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت میں توسیع سے متعلق درخواست کی سماعت آج کرے گی۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ آج صبح11 بجے نواز شریف کی ضمانت میں توسیع سے متعلق درخواست کی سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ کے …

Read More »

9 ماہ کے قلیل عرصے میں  بہت سے شعبوں واضح بہتری ائی ہے،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

9 ماہ کے قلیل عرصے میں  بہت سے شعبوں واضح بہتری ائی ہے،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اسلام آباد؛ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ حکومت کے پہلے 9 ماہ میں مختلف شعبوں میں واضح بہتری آئی ہیں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے خطاب میں کہا کہ …

Read More »

افغان سرحد سے دہشتگردی ،3 جوان شہید اور 7زخمی ہوگئے

شمالی وزیرستان میں سرحد پر باڑ لگانے میں مصروف  پاک فوج کی ٹیم پر سرحد پار سے حملہ کے نتیجے میں پاک فوج کے 3 جوان شہید اور 7زخمی ہوگئے جبکہ جوابی کارروائی میں کئی دہشت گرد مارے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس …

Read More »

مزدوروں کا عالمی دن،مزدور اس دن سے بے خبر اپنی روزی کمانے میں مصروف

محنت کشوں کاعالمی دن اس عہد کی تجدید کے ساتھ منایا جارہا ہے کہ محنت کشوں کی عظمت کا اعتراف اور اُن کے حقوق کا تحفظ کیا جائے گا۔ اس سال مزدوروں کا عالمی دن کا موضوع ہے ”سماجی واقتصادی ترقی کے لئے کارکنوں کو متحد کرنا’ آج (بدھ) عام …

Read More »

عوام تیا ری کر لیں پیٹرول 14روپے 37پیسے مہنگا۔۔۔؟ حکو مت آخر کر نا کیا چا ہتی ہے ۔ خبر نے پوری قوم کی چیخیں نکال دیں

حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاری کر لی، پیٹرول 14روپے 37پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 4 روپے  89 پیسے اضافے کی سمری وزارت خزانہ کو ارسال ۔ ذرائع کے مطابق،اوگرا نے پیٹرول 14 روپے 37 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے جبکہ ڈیزل …

Read More »

نادرا کی جعل سازی ،حساس اداروں نے کاروائی کرتے ہوئے 120نادرا ملازمین کو برطرف کردیا

حساس اداروں کی رپورٹ پرنادرا نےغیر قانونی پروسیسنگ سے غیر ملکیوں کو جا ری کیے گئے تمام شناختی کارڈز کو ڈیجیٹل بنیادوں پر ضبط کردیا ہے۔ نادرا کی جانب سے غیرقانونی  پروسیسنگ سے بنائے گئے 1 لاکھ 55 ہزار شناختی کارڈز کو جعلی قرار دیکرضبط کر لیا ہیں ۔ نادرا …

Read More »

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سے اختلاف پر خاتون وزیر ثوبیہ مقدم کو وزارت فارغ کردیا

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمٰن سے اختلاف سامنے آنے کے بعد صوبائی کابینہ میں شامل واحد خاتون وزیر ثوبیہ مقدم کو وزارت سے برطرف کردیا گیا۔ ذرائع کو کہنا ہے کہ  خاتون وزیر کے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے ساتھ ترقیاتی منصوبوں میں اپوزیشن جماعت کے ایک رکن اسمبلی …

Read More »

وزیراعظم کے سادگی اور بچت وژن کو فروع دے رہے ہیں ،زلفی بخاری

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری کا کہنا  ہے کہ بچت کو قومی فرض کے طور پر دیکھا جانا چاہیے، بچت اور سادگی اس وقت ملک کے لیے بہت ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے بچت و سادگی مشن پر معاون خصوصی زلفی بخاری نے …

Read More »

حکومت کی معاشی پالیسی ناکام ہوچکی ہے،حکومت نے اپنی ناہلی اور ناکامی مان لی ہے،بلاول زرداری

اسلام آباد؛ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے  میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم پہلے ہی۔ واضع کیا تھا کہ حکومت کا معاشی پالیسی ناکام ہے، حکومت نے عام آدمی کا جینا مشکل کردیا ہے، اب تو حکومت نے اپنی ناکامی اور نااہلی مان لی ہے۔ انہوں …

Read More »

معصوم نشوہ کے بعد دو مزید بچے ڈاکٹروں کی غفلت کا شکار ہوگئے

شہر قائد کراچی میں مبینہ طور پر غلط انجیکشنز لگنے سے مزید 2 بچے جاں بحق ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق گلشن اقبال کے علاقے 13 ڈی میں بچی صبا کو رات میں سانس کی تکلیف پر والد کلینک لے کرگیا جہاں اسے خود کو ڈاکٹر بتانے والے شخص نے انجیکشن …

Read More »

چینی سفیر کا اسد عمر کے لیے ’دیانت دار‘ کا لقب

اسد عمر کا وزیر خزانہ کے عہدے سے مستعفی ہوئے چند روز گزرتے ہی چینی سفیر برائے پاکستان لیجیان ژاؤ نے ٹوئٹر پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کو ’دیانت دار‘ کا لقب دے دیا۔ ژاؤ نے اسد عمر کے بی بی نیوز کے پروگرام ہارڈ ٹاک کو دیے گئے …

Read More »

پاکستانی سمندر میں تیل کی تلاش روک دی گئی کیو نکہ ۔۔۔ افسوسناک خبر آگئی

پاکستانی سمندری حدود میں تیل کے تلاش کے لیے جی بلاک میں واقع کیکڑا ون کنویں کی کھدائی جاری تھی لیکن اب وہاں سے ایک تشویشناک خبر آ گئی ہے۔ ایک رکاوٹ کے باعث 12دن کے توقف کے بعد 20اپریل 2019ءکو اس جگہ پر کھدائی کا دوبارہ آغاز ہونا تھا …

Read More »

ٹیوٹا کمپنی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

ٹیوٹا کرولا کمپنی نے پاکستان میں اپنی گاڑیوں کی قیمتیں بڑھا دیں، اضافہ 65 ہزار سے لے کر 3 لاکھ 7 ہزار روپے تک کیا گیا ہے۔ ملک کی موجودہ معاشی صورتحال میں جہاں اشیائے خورونوش سے لے کر بجلی، پٹرول اور گیس جیسی مصنوعات کی قیمتیں بڑھی ہیں وہیں …

Read More »