Home / کھیل

کھیل

ڈینیل کوکا ویٹوری

ڈینیل کوکا ویٹوری 27 جنوری 1979 کو نیوز لینڈ کے شہر اوکلینڈ میں پیدا ہوئے ۔ڈینیل ویٹوری نے  ہیملٹن میں اپنا بچپن  گزارا اور وہاں مریان سکول سے ابتدائی تعلیم حاصل کی بعد ازاں  آپ سینٹ پال کی کالج میں داخل ہوگئے ، جہاں ڈینیل ویٹوری  درمیانے پیسر کے طور …

Read More »

انگلینڈ نے پاکستان کوتیسرے ون ڈے 6 کٹ سےہرادیا

برسٹل میں تیسرا ون ڈے میچ پاکستان کی شکست کی صورت میں ختم ہوگیا۔امام الحق کے 151رنزبھی ٹیم کے کام نہ آسکے۔ انگلش ٹیم نے پاکستان ٹیم کی جانب سے دیا گیا 359 رنز کا ہدف اوپنر جونی بریسٹو کے 128رنز اور جیسن روئے کے 76 رنز کی بدولت 44.5 …

Read More »

امام الحق نے کپل دیو کا 36 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق نے انگلینڈ میں سابق بھارتی کرکٹر کپل دیو کا 36 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔ امام الحق نے 151 رنز کی اننگز کھیلی جس میں ایک چھکا اور 16 چوکے شامل تھے وہ پاکستان کی طرف سے انگلینڈ کیخلاف سب سے زیادہ انفرادی …

Read More »

انگلش فاسٹ بولر پلنکیٹ بال ٹمپرنگ الزام سے کلیئر قرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے انگلش فاسٹ بولر لیام پلنکیٹ کو پاکستان کے خلاف دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ کے دوران بال ٹمپرنگ الزامات سے کلیئر قرار دے دیا۔ آئی سی سی کا ایک بیان میں کہنا ہے کہ میچ آفیشلز نے ایک کے بعد ایک اوور …

Read More »

کنگ کی رنگ میں موت – مشہور ریسلر کو ہارٹ اٹیک

سابق عالمی چیمپیئن اور مشہور ریسلر سلور کنگ لندن میں ایک مقابلے کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے ۔ سلور کنگ میکسیکو میں پیدا ہوئے اور ان کا اصل نام سیزر بیرن تھا ۔ انہوں نے ایک فلم میں بھی کام کیا تھا ۔ لوچا لبر ریسلنگ …

Read More »

پاکستان ویمن ٹیم کی سابق کپتان ثناء میر نے سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا ورلڈ ریکارڈر قائم کر دیا۔

پاکستان ویمن ٹیم کی سابق کپتان اور اسپنر ثناء میر نے سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا ورلڈ ریکارڈر قائم کر دیا۔ ثنا میر نے جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے میچ میں ایک وکٹ حاصل کی تو ون ڈے انٹرنیشنلز میں ان کی وکٹوں کی تعداد 147 ہوگئی۔ انہوں …

Read More »

فخر زمان نے سر ویون رچرڈز کا ریکارڈ توڑ دیا

پاکستانی اوپنر فخر زمان نے ویسٹ انڈین ا سٹاربلے باز سر ویون رچرڈز کا تیز ترین ہزار رنز کا ریکارڈ توڑ کر قوم کا سر ایک بار پھر فخر سے بلند کردیا۔ بولاوایو میں منعقدہ پاکستان اور زمبابوے کے مابین 5 ایک روزہ سیریز کے آخری میچ میں پاکستانی جارح …

Read More »

روزہ رکھ کرکرکٹ کھیلنا ایک عظیم مثال ہے بھارتی کرکٹر شیکھر دھون کے بارے میں چونکا دینے والی خبر

بھارتی کرکٹر شیکھر دھون نے سب کو رمضان المبارک کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے روزہ رکھ کر آئی پی ایل میچز کھیلنے والے افغان کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کر ڈالی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم کرکٹرز راشد خان، محمد نبی اور خیل احمد سب کے لیے ایک مثال بن گئے …

Read More »

پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقا کو 8 ووکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان وومن ٹیم نے جنوبی افریقا کو 3 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ویمنز کرکٹ ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا اور جنوبی افریقا کی پوری ٹیم کو 63 رنز پر …

Read More »