Home / قومی

قومی

وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واؤڈا کا ديامير بھاشا اور مہند ڈيم ميں 28 ہزار نوکرياں دينے کا اعلان

وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واؤڈا نے کہا ہے کہ پاکستان کے حکمرانوں نے اپنی سیاست چمکانے کے لیے ملک کو اندھیروں میں دھکیلا۔ مہمند ڈیم ہائیڈرو پراجیکٹ سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واؤڈا نے کہا کہ اندرونی دشمنوں نے مہمند ڈیم …

Read More »

آئندہ بجٹ میں سگریٹ اور مشروبات مزید مہنگے ہونے کا امکان

نئے مالی سال 2019-20 کے بجٹ میں سگریٹ اور مشروبات مزید مہنگے ہونے کا امکان ہے کیونکہ اِن پر ایکسائز ڈیوٹی بڑھانے کی تجویز ہے۔ بجٹ کیلئے ٹیکس تجاویز تیار کی جا رہی ہیں جس میں پیک شدہ جوسز پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لگائی جائے گی۔ چینی پر جی ایس …

Read More »

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نئے ٹی وی چینلز کے لائسنس کا اجرا روک دیا

سیٹیلائٹ ٹیلی ویژن چینلز کے 58 لائسنس نیلام ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ نے نئے نجی ٹیلی ویژن چیننلز کا آغاز کرنے کے لیے لائسنس جاری کرنے پر حکمِ امتناع دے دیا۔ اخبار کی کے مطابق ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ہدایت کی کہ سیٹیلائٹ چیننلز …

Read More »

پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری کرنے کا فیصلہ

حکومت نے پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی سربراہی میں اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے سابق وزیر خزانہ اسد عمر کے سٹیل ملز کی نجکاری نہ کرنے کے فیصلے کو رد کردیا۔دستاویزات کے مطابق ای سی سی نے پاکستان اسٹیل …

Read More »

سندھ حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اعلان

وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ نے کہاہے کہ سندھ میں اس سال سرکاری طور پرگندم کی خریداری نہیں کی جائیگی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہاکہ ہمارے پاس گندم وافر مقدار میں پہلے سے موجود ہے ،اس لیے رواں سال سرکاری طور پر گندم کی خریداری نہیں …

Read More »

مہنگے پھلوں کی خریداری کی بائیکاٹ مہم

کنزیومرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین کوکب اقبال نے کراچی میں رمضان کے پہلے عشرے میں مہنگے پھلوں کی خریداری کی بائیکاٹ مہم شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے اور انکا کہنا تھا کہ صارفین ذخیرہ اندوز منافع خوروں کی سازش کو اپنے کامیاب بائیکاٹ مہم سے ناکام بنائیں۔ …

Read More »

عیدالفطر: سٹیٹ بینک کا نئے کرنسی نوٹ جاری کرنے کی تاریخ کا اعلان

سٹیٹ بینک نے عید الفطر پر عوام کے لیے نئے کرنسی نوٹوں کی بکنگ کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ بینک دولت پاکستان نے عید الفطر پر عوام کو نئے کرنسی نوٹوں کے اجراء کے لیے ایس بی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن کے زریعے ایس ایم ایس سروس کا …

Read More »

تمام مابائلز کمپنیز کو نوٹسز جاری

چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ نے موبائل کارڈز پر اضافی کٹوتی اور مہنگے پیکجیز کا نوٹس لے لیا.. حکومت اوزتمام کمپنیوں کو ہدایت کی گئ کہ منگل 8 مئی تک تفصیلی جواب عدالت میں جمع کروائیں۔

Read More »

بلوچستان: ایف سی کو ہر ماہ 9 کروڑ 10 لاکھ روپے ادا کیے جاتے ہیں

وزیر داخلہ بلوچستان ضیا اللہ لانگو نے بتایا ہے کہ صوبے میں سیکیورٹی کے لیے صوبائی حکومت ہر ماہ فرنٹیئر کور (ایف سی) کو 9 کروڑ 10 لاکھ روپے ادا کرتی ہے۔ بلوچستان اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران ان کا کہنا تھا کہ ایف سی کو کوئٹہ زیارت، مستونگ، …

Read More »

نواز شریف کی ضمانت میں توسیع سے متعلق درخواست پر سماعت آج ہوگی۔

اسلام آباد:  سپریم کورٹ سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت میں توسیع سے متعلق درخواست کی سماعت آج کرے گی۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ آج صبح11 بجے نواز شریف کی ضمانت میں توسیع سے متعلق درخواست کی سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ کے …

Read More »