close(x)

Home / شہر / اسلام آباد (page 3)

اسلام آباد

ن لیگ میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں پارٹی میں اختلاف رائے ضرور ہےچودھری نثار

ن لیگ میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں پارٹی میں اختلاف رائے ضرور ہےچودھری نثارچوہدری نثار کا کہنا تھا کہ (ن) لیگ پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے جو اس وقت مسائل اور مشکلات کا شکار ہے لیکن پارٹی ان مشکلات سے نبردآزما ہو گی اور آئندہ الیکشن میں …

Read More »

بھارتی مظالم کشمیریوں کے حق خود ارادیت کا راستہ نہیں روک سکتے: ڈی جی آئی ایس پی آر

مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کے ستر سال،پاک فوج نے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیوں کو قابل مزمت قرار دیا ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر کہتے ہیں بھارتی جارحیت کشمیریوں کی جدوجہد کو ختم نہیں کر سکتی۔ کشمیر پر بھارتی غاصبانہ قبضے کو ستر سال بیت گئے،پاکستانی قوم کشمیر پر بھارتی …

Read More »

اقتصادی راہداری کی بدولت گلگت بلتستان ملک کا ترقی یافتہ علاقہ بن کر ابھرے گا،وزیراعظم

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت گلگت بلتستان کی ترقی کے لئے پرعزم ہے۔ بدھ کے روز سکردو میں بلتستان یونیورسٹی کے افتتاح کے سلسلے میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اربوں ڈالر مالیت کے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے سے اقتصادی …

Read More »

بھارت اقتصادی راہداری کے جاری منصوبے کو ناکام بنانے کی مذموم کوششیں کر رہا ہے،فضل الرحمن

جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن نے ملک کے خلاف سازشوں سے نمٹنے کے لئے قومی یکجہتی اور استحکام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ جمعرات کی شام کوئٹہ میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت چین پاکستان اقتصادی راہداری کے جاری منصوبے …

Read More »

جہانگیر ترین نااہلی کیس میں جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے ہیں کہ عدالت نے صرف ایمانداری کو دیکھنا ہے

سپریم کورٹ میں جہانگیر ترین نااہلی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ درخواست گزارکا مقدمہ آف شورکمپنی کو ظاہرنہ کرنے کا ہے جب کہ رقم منتقلی کی ٹرانزیکشن بذریعہ بینکنگ چینل ہوئی، ٹرانزیکشن سے یہ تاثر نہیں لیا جاسکتا کہ منی لانڈرنگ ہوئی ہے۔جہانگر …

Read More »

وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہےپاکستان کا اقتدار امریکا کے مرہون منت نہیں رہا

امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کے دورہ پاکستان سے سینیٹ کو آگاہ کرتے ہوئے وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا کہ افغان مسئلہ کا کوئی فوجی حل نہیں، مذاکرات سے مسئلہ حل کرنا ہوگا، 21 اگست کو امریکی صدر ٹرمپ کی تقریر کے بعد پاکستان کی قوم پارلیمنٹ اور سلامتی …

Read More »

حلقہ این اے 4 پر ضمنی انتخاب آج ہو گاتحریک انصاف اور ن لیگ میں کانٹے کا مقابلہ متوقع

تحریک انصاف اور ن لیگ میں کانٹے کا مقابلہ متوقع قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 4کا ضمنی انتخاب آج ہو گا ،ووٹنگ کا عمل صبح 8بجے سے شام 5بجے تک الیکشن کمیشن کی جانب سے این اے 4 پشاور کے ضمنی انتخاب میں پہلی بار الیکٹرانگ ووٹنگ مشینوں کا استعمال …

Read More »

تحریک انصاف نے وزیراعظم کے انتخاب کیلئے پارٹی کے امیدوار کو ووٹ نہ دینے پر عائشہ گلالئی کے خلاف ریفرنس دائر کیاتھا ۔

الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی کے خلاف دائر کئے گئے نااہلی ریفرنس کوخارج کردیا ہے ۔ تحریک انصاف نے وزیراعظم کے انتخاب کیلئے پارٹی کے امیدوار کو ووٹ نہ دینے پر       عائشہ گلالئی کے خلاف ریفرنس دائر کیاتھا ۔

Read More »

حکومت پولیوسے پاک پاکستان کے اہم ہدف کے حصول کے قریب ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کی حکومت پولیوسے پاک پاکستان کے اہم ہدف کے حصول کے قریب ہے۔منگل کو پولیو کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہاکہ ہم ملک کے مخصوص حصوں میں پولیو وائرس کے خاتمے کی آخری لڑائی لڑرہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ حکومت پولیو کے مرض کے خلاف فیصلہ کن جنگ جیتنے کیلئے پرعزم ہے۔ شاہد خاقان عباسی نے اس سلسلے میں ہیلتھ ورکرز کی کوششوں کوسراہا۔انہوں نے اس قومی مقصد میں …

Read More »

ٹورنٹو ایئرپورٹ پر پی آئی اے طیارےایندھن کی فراہمی کے دوران گاڑی سے ٹکرا گئی

ٹورنٹو ایئرپورٹ پر پی آئی اے طیارےایندھن کی فراہمی کے دوران گاڑی سے ٹکرا گئی پی آئی اے ترجمان کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق قومی ایئر لائن کی پرواز پی کے 798 تیل کی فراہمی کے دوران گاڑی سے ٹکرائی جس کے نتیجے میں طیارے کو …

Read More »

لاہور سے لاپتہ خاتون صحافی زینت شہزادی2 برس بعد بازیاب

زینت شہزادی کو پرسوں شب افغانستان اور پاکستان کے سرحدی علاقے سے بازیاب کروایا گیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ کچھ غیر ریاستی عناصر اور ملک دشمن خفیہ اداروں نے انھیں اغوا کیا تھا  تاہم بی بی سی کا کہنا ہے کہ تاحال زینت یا ان کے خاندان کے جانب …

Read More »

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے ملاقات کی

  وزیراعلی پنجاب شہباز شریف سے چوہدری نثار نے لاہورمیں ملاقات کی جس میں ملک کی موجودہ صورتحال اور پارٹی کے امور زیر بحث آئے۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں پاناما کیس کی عدالتی کارروائی اور پارٹی پوزیشن پر تبادلہ خیال کیا گیا۔کہ ان ملاقاتوں کا مقصد مسلم …

Read More »

دوسرا ون ڈے: ڈیوڈ وارنر کی شاندار سنچری، آسٹریلیا کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 379 رنز کا ہدف , لائیواپ ڈیٹس

دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 379 رنز کا ہدف دیدیا ہے۔ آسٹریلیا کی جانب سے ڈیوڈ وارنر نے شاندار بلے بازی کرتے ہوئے 119 رنز کی اننگز کھیلی۔ تفصیلات کے مطابق مانوکا اوول کینبرا میں کھیلے جا رہے میچ میں نیوزی لینڈ …

Read More »