close(x)

Home / شہر / اسلام آباد (page 2)

اسلام آباد

پی ٹی آئی کے سربراہ عوامی اجتماعات میں اپنی تقاریر کے ذریعے صورتحال کو متنازعہ بنانے کی کوشش کررہے ہیں:مریم اورنگزیب

اطلاعات کی وزیرمملکت مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عوامی اجتماعات میں اپنی تقاریر کے ذریعے صورتحال کو متنازعہ بنانے کی کوشش کررہے ہیں۔ پنجاب میں آلودگی کے بارے میں عمران خان کے تاثرات کے بارے میں ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جہاں تک آلودگی کا تعلق ہے پشاور …

Read More »

قبائلی عوام فاٹا کا خیبرپختونخوا کے ساتھ انضمام چاہتے ہیں:جھگڑا

خیبرپختونخوا کے گورنر اقبال ظفر جھگڑا نے کہا ہے کہ قبائلی عوام فاٹا کا خیبرپختونخوا کے ساتھ انضمام چاہتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے دائرہ کارکو فاٹا تک توسیع دینے کیلئے قومی اسمبلی میں ایک بل پیش کیا جائیگا۔ گورنر نے کہا کہ فاٹا اصلاحات منصوبے کے تحت پولیس اور پاک فوج لیویز اور خاصہ دار …

Read More »

موٹروے ایم ٹو ، تھری اور فور کے مختلف حصے شدید سموگ کے باعث گاڑیوں کی آمدورفت کیلئے بند

موٹروے ایم ٹو ، تھری اور فور کے مختلف حصے شدیدسموگ کے باعث گاڑیوں کی آمدورفت کے لئے بند کر دے گئے ہیں۔ موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم ٹو بابو صابو تا کوٹ مومن، ایم تھری پنڈی بھٹیاں تا فیصل آباد اور موٹروے ایم فور فیصل آباد سے گوجرہ تک بندرہے گی۔ ادھر محکمہ موسمیات نے وسطی اور جنوبی پنجاب کے عوام کو ہدایت کی ہے کہ وہ سموگ کے منفی اثرات سے …

Read More »

شاہد خاقان عباسی سے زیادہ کمزور وزیراعظم نہیں دیکھا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان خانیوال میں جلسے سے خطاب کررہے تھے۔ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ’’میں نے شاہد خاقان عباسی سے زیادہ کمزور وزیراعظم نہیں دیکھا، انہوں نے تو شوکت عزیز کا بھی ریکارڈ توڑ دیا‘‘۔ انہوں نے کہا کہ ’’شاہد خاقان عباسی اس غلط فہمی …

Read More »

کنٹرول لائن کے ساتھ شہری آبادی کو درپیش مشکلات کم کرنے کیلئے وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں:حیدر

آزاد جموں وکشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ کنٹرول لائن کے ساتھ شہری آبادی کو درپیش مشکلات کو کم کرنے کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں۔ راولاکوٹ میں کنٹرول لائن کے قریب ہجیرہ میں ہفتہ کے روز ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کنٹرول لائن پر بھارتی …

Read More »

پاکستان ہاکی فیڈریشن کاعالمی ہاکی فیسٹیول کیلئے16 رکنی سکواڈ کا اعلان

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے عالمی ہاکی فیسٹیول کیلئے سولہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ ہاکی فیسٹیول آسٹریلیا کے شہر Melbourneمیں بد ھ سے شروع ہوگا۔ محمد عرفان سینئر ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ عمر بھٹا نائب کپتان ہوں گے۔ ٹیم میں شامل دیگر کھلاڑیوں کے نام یہ ہیں۔ امجد علی، عرفان ، ابوبکر محمود، …

Read More »

محکمہ موسمیات کی لوگوں کو دھند کے منفی اثرات سے محفوظ رہنے کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت

محکمہ موسمیات نے وسطی اور جنوبی پنجاب کے عوام کو دھند کے منفی اثرات سے خود کو محفوظ رکھنے کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے ۔فتگو کرتے ہوئے محکمہ موسمیات لاہور کے ایک عہدیدار نے کہاکہ اگلے ہفتے پنجاب میں ہلکی اور گہری دھند برقراررہنے کا امکان ہے ۔ انہوں نے کہاکہ پنجاب کے میدانی علاقوں میں اگلے بارہ گھنٹے کے دوران شدید دھند برقراررہنے کی توقع ہے اورلاہور سے پنڈی بھٹیاں اور پنڈی بھٹیاںسے فیصل آباد تک موٹر وے …

Read More »

نوازشریف کو اب کوئی این آراو نہیں بچا سکتا: شیخ رشید

کینیڈا سے واپسی پر راولپنڈی ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ 3 دن کے بعد وطن واپس پہنچا ہوں، طاہر القادری کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ جنہوں نے دورے کی دعوت دی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں آئندہ 6 ماہ …

Read More »

پارلیمنٹ عوام کی نہیں کرپٹ مافیا کی حفاظت کررہی ہے: عمران خان

چیرمین تحریک انصاف عمران خان  کا کہنا ہے کہ کرپشن کے الزام میں عدالت جانے والوں کو 40 گاڑیوں کا پروٹوکول دیا جارہا ہے اور ان لوگوں نے ثابت کردیا یہ پارلیمنٹ عوام کی نہیں کرپٹ مافیا کی حفاظت کر رہی کوٹ ادو میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے چیرمین تحریک انصاف …

Read More »

حکومت ملک میں جلد فائیو جی سروس کا تجربہ کرے گی:احسن

منصوبہ بندی اور ترقی کے وزیر احسن اقبال نے کہاہے کہ تھرڈ اورفورتھ جنریشن ٹیکنالوجی کے کامیاب آغاز کے بعد حکومت ملک میں جلد فائیو جی سروس کا تجربہ کرے گی۔ انہوں نے اسلام آباد میں ڈیجیٹل پاکستان کے بارے میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہاکہ حکومت وژن2025 کی روشنی میں …

Read More »

حکومت ایران، پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے پر عملدرآمد کیلئے پرعزم

ومی اسمبلی کو جمعہ کوبتایاگیا کہ حکومت مستقبل کی توانائی کی ضروریات کو مدنظررکھتے ہوئے بجلی پیدا کرنے کیلئے توانائی کا ایک منصوبہ لارہی ہے ۔وقفہ سوالات کے ودران بجلی کے وزیر سرداراویس احمدخان لغاری نے ایوان کو بتایا کہ حکومت نے بجلی کے ترسیلی نظام کو بہتر بنانے کیلئے بھاری سرمایہ کاری کی ہے ۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ قابل تجدید توانائی کے …

Read More »

وفاقی کابینہ کی تعلیمی شعبے میں مختلف ملکوں کے ساتھ تعاون کے فروغ کیلئے مفاہمت کی مختلف یادداشتوں کی منظوری

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پی آئی اے کو منافع بخش ادارہ بنانے کیلئے مجوزہ حکمت عملی میں بہتری لانے کی ہدایت کی ہے۔ وہ اسلام آباد میں کابینہ کے اجلاس کی صدارت کررہے تھے۔ کابینہ کو پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی بحالی کیلئے مستقبل کے کاروباری منصوبے اورحکمت عملی پربریفنگ …

Read More »

ملک کا روشن مستقبل ذہین نوجوانوں سے وابستہ ہے،وزیراعظم

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ باصلاحیت نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں جو ترقی پسند اور خوشحال ملک کے مقصد کے حصول کیلئے اپنا کردار ادا کریں گے۔ وزیراعظم  بدھ کے روزاسلام آباد کے مختلف سکولوں کے منتخب طلباء کے ایک گروپ سے گفتگو کررہے تھے۔ وزیراعظم …

Read More »

اقتصادی رابطہ کمیٹی کی گندم کی فصل کی کم ازکم مقررہ قیمت 1300روپے فی چالیس کلوگرام برقرار رکھنے کی تجویز کی منظوری

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے لاہورسے پشاور تک تیل کی ترسیل کیلئے Machike-Taru Jabba تیل پائپ لائن منصوبے کی منظوری دی ہے۔ کمیٹی کااجلاس وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں پی آئی اے کی تجارتی قرضہ لینے کی ضمانت کی حد تیرہ ارب پچاس کروڑ …

Read More »

اقتصادی راہداری کے تحت شروع کئے گئے منصوبوں سے ملک میں غربت کے خاتمے میں مدد ملے گی:مشاہد

چین پاکستان اقتصادی راہداری کے بارے میں پارلیمانی کمیٹی کے چیئرمین سیینٹرمشاہد حسین سید نے کہاہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت شروع کئے گئے منصوبوں سے ملک میں غربت کے خاتمے میں مدد ملے گی۔ انہوں نے کہاکہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کو دنیا بھر میں ایک کامیاب اور مثالی منصوبے کی حیثیت سے …

Read More »

پاکستان اپنی سرزمین سے دہشت گردی اور انتہاپسندی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے،صدر

صدرممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان تمام دوست اور برادرملکوں کے ساتھ دوطرفہ تعلقات مزید بڑھانے کا خواہاں ہے ۔وہ اومان ، ہالینڈ ، ماریشز ، فرانس اور ڈنمارک کے سفیروں سے باتیں کررہے تھے جنہوں نے بدھ کو اسلام آباد میں صدرممنوں حسین کو اپنے اسناد سفارت پیش کیں۔بعد میں انہوں نے صدرسے …

Read More »

گلگت کا70واں یوم آزادی روایتی جوش و جذبے سے منایا جارہاہے

گلگت کا70واں یوم آزادی بدھ کو گلگت   بلتستان میں روایتی جوش و جذبے سے منایا جارہاہے ۔اس دن کی مناسبت سے مرکزی تقریب تاریخی چنار گارڈن گلگت میں ہوئی۔ جہاں گورنر میر غضنفر علی خان اور وزیر اعلی حافظ حفیظ الرحمن نے قومی پرچم لہرایا۔انہوں نے یادگار شہداء پرپھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔فورس کمانڈر نادرن ایریاز میجرجنرل ثاقب محمود ملک نے بھی تقریب میں شرکت …

Read More »

اسلامی یونیورسٹی: سرسید کے دو سو سالہ یوم پیدائش پر سیمینارکا انعقاد

اسلام آباد / بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے شعبہ اردو کے زیر اہتمام سرسید احمد خان کے دو سو سالہ یوم پیدائش کے موقع پر دو روزہ سیمیناربدھ کے روز جامعہ کے فیصل مسجد کیمپس میں شروع ہو گیا۔ اس سیمینار کا عنوان ’’مطالعہ سر سید : مابعد نو آبادیاتی …

Read More »

سینیٹ کی گھریلو صارفین کیلئے بلوچستان میں قدرتی گیس کی قیمت کے تین درجے مقرر کرنے کی تجویز

سینیٹ نے گھریلو صارفین کیلئے بلوچستان میں قدرتی گیس کی قیمت کے تین درجے مقرر کرنے کی تجویز دی ہے۔ یہ تجویز سینیٹرعثمان خان کاکڑکی طرف سے پیش کردہ ایک قرارداد میں دی گئی ۔ اعظم خان سواتی کی جانب سے پیش کی گئی ایک اورقرارداد میں ایوان نے ملک میں جعلی اورغیرمعیاری ادویات تیار …

Read More »

پارلیمانی پارٹیوں کے رہنمائوں کے اجلاس میں آج قومی اسمبلی کی نشستوں کی دوبارہ تخصیص پر غور کیاجائیگا

قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق نے آج اسلام آباد میں پارلیمانی پارٹی کے رہنمائوں کا اجلاس طلب کیا ہے جس میں دوہزارسترہ کی مردم شماری کے عبوری نتائج کے مطابق قومی اسمبلی میں نشستوں کی  دوبارہ تخصیص پر غور کیاجائیگا۔ حکومت کی درخواست پر طلب کیا جانیوالا اجلاس پارلیمنٹ ہائوس میں …

Read More »

پاکستان میں پٹرولیم نرخ بڑھنے کا امکان پیٹرول 2 روپے تک مہنگا ہونیکا خدشہ

پاکستان میں پٹرولیم نرخ بڑھنے کا امکان پیٹرول 2 روپے تک مہنگا ہونیکا خدشہخام تیل کی قیمت 2 ڈالر 43 سینٹس اضافے سے 53 ڈالر 90 سینٹس فی بیرل کی سطح پر پہنچ چکی ہے۔عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافے کے سبب اس بات کا خدشہ ہے …

Read More »

میانوالی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا

خیبرپختون خوا میں حکومت میں آکر پولیس کو ٹھیک کردیا جس کے نتیجے میں 70 فیصد جرائم کم ہوگئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خانکہا کہ 21 سال میں مجھے بڑی بڑی مایوسیاں ملیں لیکن میانوالی نے مجھے کبھی مایوس نہیں کیا،2002ء میں پہلی دفعہ بچوں نے بڑوں کو سبق دیا، بڑوں …

Read More »