close(x)

شوبز Archives | Page 3 of 4 | Urdu News,Breaking Urdu news,Latest Pakistani News ,Daily Urdu News,..
close(x)

Home / شوبز (page 3)

شوبز

میشا شفیع نے زاتی مفاد حاصل کرنے کے لئیے مجھ پر الزام لگایا، علی ظفر

گلوکار علی ظفر کا کہناہے کہ میشا شفیع نے انہیں ذاتی مفاد کے لیے ٹارگٹ کیا ہے لہٰذا وہ عدالت آئیں اور سامنا کریں۔ میشا شفیع کی جانب سے جنسی ہراساں کیے جانے کے الزام پر علی ظفر نے گلوکارہ کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کر رکھا ہے۔ …

Read More »

بالی وڈ فلم کلنک پاکستان کے تاریخی مقامات سے متاثر ہوکر بنائی گئی ہے

بالی وڈ فلم ’کلنک‘ میں ’روپ‘ کا مرکزی کردار پہلے ہی پاکستانی ڈرامہ سیریل ’زندگی گلزار ہے‘کی کشف سے متاثر ہے اور اب یہ بات سامنے آئی ہے کہ فلم کی کہانی کا مرکزی خیال بھی پاکستان میں ہی سوچا گیا۔ یش جوہر نے فلم ’کلنک‘ کے سیٹ کی تیاری …

Read More »

ورلڈکپ 2019 :4 سیمی فائنلسٹ ٹیموں سے متعلق بڑی پیشگوئی

بھارت کے سابق کپتان ساروگنگولی نے پاکستان کو بھی ورلڈ کپ ٹرافی کیلئے انتہائی فیورٹس سائیڈز میں سے ایک قرار دیدیا ہے۔ 2003 میگا ایونٹ میں بھارتی ٹیم کی قیادت کرنے والے گنگولی نے کہا کہ میرے خیال میں ورلڈ کپ کی 4 سیمی فائنلسٹٹیموں میں بھارت، آسٹریلیا، انگلینڈ اور …

Read More »

کلنک میں کام کرنے کی وجہ پاکستان سے تعلق ہے، سنجو بابا

بالی ووڈ کے سنجو بابا یعنی سنجے دت کا کہنا ہے کہ انہوں نے رواں سال ریلیز ہونے والی فلم ’کلنک‘ اس لیے سائن کی ہے کیونکہ اُن کا پاکستان سے گہراتعلق ہے۔ اداکار سنجے دت نےایک انٹرویو میں بتایا کہ اُن کی فلم ’کلنک ‘ میں کام کرنے کی …

Read More »

میکال ذوالفقار کی فلم “شیردل” کی باکس آفس پر دھوم، لال کبوتر کو پیچھے چھوڑ دیا

یوم پاکستان کے موقع پر ریلیز ہونے والی فلمیں ’’شیردل‘‘ اور ’’لال کبوتر‘‘ پاکستانی باکس آفس پر اچھا بزنس کررہی ہیں تاہم میکال ذوالفقار کی فلم’’شیردل‘‘ نے منشا پاشا کی فلم’’لال کبوتر‘‘ کو ریلیز کے پہلے روز پیچھے چھوڑدیا بھارتی فلموں پر پابندی کے باعث دونوں فلمیں پاکستانی شائقین کو …

Read More »

مراکشی اداکارہ فتیحی نے پاکستانی فلم سپر اسٹار میں پرفارم کی خبروں کی تردید کردی

کینیڈین نژاد مراکشی اداکارہ نورا فتیحی سے متعلق افواہیں تھیں کہ وہ ماہرہ خان کی نئی فلم ’سپر اسٹار‘ میں آئٹم نمبر گانے پر پرفارم کریں گی جس کی انہوں نے تردید کردی ہے۔ نورا فتیحی بالی وڈ کی متعدد فلموں میں آئٹم نمبر گانوں پر پرفارم کرچکی ہیں لیکن …

Read More »

فلم کے کردار کیلئے ایک دن میں 20سگریٹس پینی پڑیں

بھارتی ادارکار شاہد کپور نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنی نئی آنے والی فلم کے کردار کے لیے ایک دن میں 20 سگریٹس پینی پڑیں جبکہ اپنی اصل زندگی میں وہ سگریٹ نوشی سے دور رہتے ہیں۔ بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق بالی ووڈ کے پر کشش اداکار …

Read More »

اداکارہ میا خلیفہ نے شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا لیکن شوہر کا تعلق کس ملک سے نکلا؟ جان کر پاکستانیوں کو شدید حیرت کا جھٹکا لگے گا

فحش فلموں کی سابق عرب اداکارہ میا خلیفہ نے سویڈن سے تعلق رکھنے والے خانساماں سے منگنی کرلی ہے۔سوشل میڈیا پر میا خلیفہ نے اپنی تصاویر شیئر کیں اور بتایا کہ انہوں نے اپنے بوائے فرینڈ رابرٹ سینڈبرگ کے پرپوزل پر ہاں کہہ دیا ہے۔ خیال رہے کہ سویڈن سے …

Read More »

بالی وڈ کے سنجیدہ کردار ادا کرنے والے نواز الدین صدیقی اب فلم ’ بولے چوڑیاں‘ میں ہیرو بن کر آئیں گے

بالی وڈ کے سنجیدہ اداکارکہے جانے والے نوازالدین صدیقی کو ابھی تک فلمی پردے پر زیادہ تر سنجیدہ کردار ادا کرتے دیکھا گیا ہے تا ہم اب وہ فلم’ بولے چوڑیاں‘ میں مونی رائے رومانس کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔ فلم ’ بولے چوڑیاں‘ میں مونی رائے کو جنہوں نے …

Read More »

معروف اداکار جان ریمبو اور صاحبہ نے فٹنس کلب بنالیا

معروف اداکار جان ریمبو اور ان کی اہلیہ صاحبہ نے فٹنس کلب بنالیا ، جس کی افتتاحی تقریب میں ریما خان،شان شاہد،کاشف محمود،نشوبیگم، سعیدہ امتیاز، مائرہ حمید اوراربازخان سمیت فن وثقافت سے وابستہ دیگرافرادنے شرکت کی ۔ فنکاروں نے صاحبہ اور ریمبو کو نیا بزنس شروع کرنے پر مبارک باد …

Read More »

بولی وڈ سپراسٹار شاہ رخ خان نے اکشے کمار کے ساتھ فلم کرنے کی شرط رکھ دی

بولی وڈ سپراسٹارز شاہ رخ خان اور اکشے کمار اپنے کیریئر میں کبھی ایک ساتھ کسی ایسی فلم میں کام کرتے نظر نہیں آئے جس میں ان دونوں نے مرکزی کردار نبھایا ہو۔ اکشے کمار اپنی فلموں میں سلمان خان، سیف علی خان اور اجے دیوگن تمام نامور اداکاروں کے …

Read More »

پاکستانی اداکارہ مہوش حیات اور اداکار اظفر رحمان کی فلم چھلاوا کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا

پاکستانی اداکارہ مہوش حیات اور اداکار اظفر رحمان کی فلم چھلاوا کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم کی کہانی ایک ایسی لڑکی کے گرد گھوم رہی ہے جسے سچے پیار کی تلاش ہے۔ فلم میں مہوش حیات کے مد مقابل مرکزی کردار میں اظفر رحمان جلوہ گر ہونگے۔ …

Read More »

میشا شفیع نے لکس اسٹائل ایوارڈ  سے اپنا نام  نکالنے کا مطالبہ کردیا

لاہور: ماڈل و گلوکارہ میشا شفیع نے جنسی ہراسانی کے باعث رواں سال ہونے والے لکس اسٹائل ایوارڈ سے اپنی نامزدگی اور گانے کا نام نکالنے کا مطالبہ کردیا۔ میشا شفیع نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک ٹوئٹ میں لکس اسٹائل ایوارڈ کا بائیکاٹ کرتے ہوئے …

Read More »

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ میرا فلم ’’باجی‘‘ کے ذریعے شوبز میں  واپسی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ میرا فلم ’’باجی‘‘ کے ذریعے شوبز میں  واپسی  کراچی: مشہور اداکارہ میرا گزشتہ کئی عرصے سے فلموں سے دور ہیں، تاہم اب وہ فلم ’’باجی‘‘ کے ذریعے طویل عرصے بعد بڑی اسکرین پر واپسی کررہی ہیں۔ فلم ’’باجی‘‘ کے چرچے تو پہلے ہی میڈیا پر …

Read More »

صبور علی نے کیا واقعی اپنی جان لینے کی کوشش کی تھی سچ سے پردہ اُٹھ گیا

اداکارہ صبور علی نے خود ایسی خبروں کی تردید کی اور انسٹاگرام پر ایک وضاحتی پیغام جاری کیا ہے۔ اداکارہ نے کہا کہ ان کی خود کشی کی کوشش کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے ، انہیں فوڈ پوائزننگ کی وجہ سے ہسپتال داخل کرایا گیا تھا اور اب …

Read More »

بالی ووڈ کنگ خان کو پاکستانی اداکار شان کی نصحت

بالی ووڈ کنگ خان کو پاکستانی اداکار شان کی نصحت کراچی: پاکستان فلم انڈسٹری کے  اداکارشان نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کو نصیحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسان کو اپنا اعتماد کبھی نہیں کھونا چاہیے اداکارشان نہ صرف شوبز معاملات میں بلکہ ملکی سیاسی معاملات میں بھی اکثر …

Read More »

سندھ پولیس کے ہیرو چوہدری اسلم کی زندگی پر بننے والی فلم کا پہلا پوسٹر جاری کردیا گیا

سندھ پولیس کے ہیرو چوہدری اسلم کی زندگی پر بننے والی فلم کا پہلا پوسٹر جاری کردیا گیا سندھ پولیس کے ہیرہ  شہید ایس ایس پی چوہدری اسلم کی زندگی پر بننے والی فلم ’چوہدری دی مرٹائر‘ کا پہلا پوسٹر جاری کردیا گیا۔ شہید ایس ایس پی چوہدری اسلم کراچی …

Read More »

امیتابھ بچن کے پاکستانی بننے سے انکارپر مہوش حیات کا جواب

حال ہی میں تمغہ امتیاز کا اعزاز حاصل کرنے والی اداکارہ مہوش حیات نے بالی ووڈ کے امیتابھ بچن کی جانب سے فلم میں پاکستانی شخص کا کردار نبھانے سے انکارپرمایوسی کا اظہار کیا ہے اداکارہ مہوش حیات نے معاملے پر اپنے جذبات کے اظہار کیلئے ٹوئٹر کا سہارا لیا …

Read More »

فلم “لیجنڈ آف مولا جٹ” کی نمائش روکنے کی درخواست پر 24 اپریل کو سماعت کرنے کی ہدایت

فلم “لیجنڈ آف مولا جٹ” کی نمائش روکنے کی درخواست پر 24 اپریل کو سماعت کرنے کی ہدایت کردی لاہور: ہائیکورٹ نے فلم ’لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی نمائش روکنے کی درخواست کی جلد سماعت کی ہدایت کردی۔ ہائیکورٹ کجے جج جسٹس امین الدین خان نے فلم “لیجنڈ آف مولا …

Read More »

اشنا شاہ لکس اسٹائل ایوارڈز کے لیئے منتخب

اشنا شاہ لکس اسٹائل ایوارڈز کے لیئے منتخب کیاگیا پاکستان کے کامیاب اور مقبول ڈراموں بشر مومن، لشکارا، الف اللہ انسان اور بلا جیسے ڈراموں میں کام کرنے والی اداکارہ اشنا شاہ کو ان کی بہترین کارکردگی کے باعث لکس اسٹائل ایوارڈز میں ایک اہم ایوارڈز کے لیے منتخب کرلیا …

Read More »

رنبیر کپور اور دپیکا پڈوکون چار سال بعد پھر ساتھ جلوہ گر ہونگے

دونوں کے درمیان رنجش کے بعد فاصلے بڑھ گئے تھے پھر اچانک دوریا ں ہوئیں اور دپیکا اور نویرسنگھ کی شادی ہوگئی بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور دپیکا پڈوکون چار سال بعد پھر سے ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کے لیے تیار ہیں۔ بالی ووڈ میں رنبیر کپور اور …

Read More »

سنی لیون بھی ٹک ٹاک کی بیماری میں مبتلا

سنی لیون بھی ٹک ٹاک کی بیماری میں مبتلا ٹک ٹاک پر سنی لیون کی ویڈیو تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ ٹریک سوٹ میں ملبوس ہیں اور آئینے کے سامنے کھڑے ہو کر ایک نہایت مقبول مقامی گانے پر رقص کرتی ہوئی دکھائی دے رہی …

Read More »

باکستانی اداکارہ مہوش حیات نے امیتابھ بچن کی کلاس لے لی

باکستانی اداکارہ مہوش حیات نے امیتابھ بچن کی کلاس لے لی کراچی: نامورپاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کو فلم میں پاکستانی بننے سے انکارکرنے پر آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ بگ بی کے اس اقدام نے سخت مایوس کیا۔ دوروز قبل بالی ووڈ …

Read More »
close(x)

close(x)