close(x)

شوبز Archives | Page 2 of 4 | Urdu News,Breaking Urdu news,Latest Pakistani News ,Daily Urdu News,..
close(x)

Home / شوبز (page 2)

شوبز

ہالی ووڈ کے سب سے زیادہ کمائی کرنے والے ستارے

ہالی ووڈ کا شمار دنیا کی بڑی فلم انڈسٹریوں میں ہوتا ہے جہاں فلمیں نہ صرف اربوں کا بزنس کرتی ہیں بلکہ یہاں کام کرنے والے فنکار بھی کروڑوں میں کماتے ہیں، تاہم مشہور شخصیات کی آمدنی کا دارومدار صرف فلموں پر نہیں ہوتا بلکہ ان میں مختلف اشتہارات اور …

Read More »

جب سنی لیونی کو والد نے عین موقع پر پکڑ لیا

ماضی میں پورن فلموں میں کام کرنے والی اداکارہ سنی لیونی بھارتی فلم انڈسٹری میں اپنی جگہ بنا چکی ہیں۔ تاہم ان کی شہرت بدستور بے باک اداکارہ کی ہے۔ وہ اپنے ماضی سے وابستہ سوالات کا بھی بے باکی سے جواب دیتی ہیں۔ فلم فیئر کے ایک ریپڈ فائر …

Read More »

میگھن کے بعد دیسی گرل پریانکا بھی ماں بننے کی خواہش مند

بھارتی فلم انڈسٹری کی دیسی گرل پریانکا چوپڑا نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو کے دوران انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنی فیملی مکمل کرنا چاہتی ہیں اور اُن کی خواہش ہے کہ نک جونس اور اُن کے ہاں اولاد ہو۔ پریانکا کا کہنا ہے کہ وہ کافی لمبے عرصے سے …

Read More »

ماؤں کے عالمی دن پر سارہ علی خان کاجذباتی پیغام

ماؤں کے عالمی دن پر جہاں ہر کوئی اپنی ماں کو سلام اور مبارک باد پیش کر رہا ہے وہیں بھارتی فلم انڈسٹری کی اُبھرتی اداکارہ سارہ علی خان نے بھی اپنی ماں امریتا سنگھ کی ایک پرانی تصویر شیئر کرتے ہوئے مبارک باد دی ہے۔ فلم سمبا کی ہروئین …

Read More »

فلم ہیر مان جا کے ٹیزر نے دھوم مچا دی

آئی آر کے فلمز اور عارف لاکھانی فلمز کی نئی متوقع فلم “ہیر مان جا” کا ٹیزر یلیز کردیا گیا ، فلم اس عید الاضحی پر دنیا بھر میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ فلم کے ٹیزر کی رونمائی میں موجود کاسٹ میں علی کاظمی، آمنہ شیخ، سمیع …

Read More »

بھارت میں ٹک ٹاک ایپ پر پابندی

عدالتی حکم کے بعد بھارتی حکومت نے ملک بھر میں ٹک ٹاک ایپ پر پابندی عائد کرتے ہوئے اسے ایپل اور گوگل پلے سٹور سے ہٹانے کی ہدایت کردی ہے۔ رپورٹس کے مطابق بھارتی حکومت نے موبائل فون کے اسٹیٹس کیلئے استعمال ہونے والی ایپ ٹک ٹاک پر پابندی لگانے …

Read More »

سوشل میڈیا پر ہنگامہ ، راکھی ساونت نے پرچم کیوں اٹھایا ، خود ہی بول ا ٹھی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کسی نہ کسی وجہ سے بھارتی سوشل میڈیا صارفین کے نشانے پر رہتی ہیں اور اب ان کی پاکستانی پرچم تھامے ایک تصویر سامنے آئی تو بھارتیوں کے لیے اپنے جذبات پر قابو رکھنا مشکل ہوگیا، اس تصویر کے پس منظر میں ایک چوکی پر بھی …

Read More »

لیڈی گاگا کی سورة الضحیٰ کی تلاوت کرتے ہوئے ویڈیو وائرل، حقیقت سامنے آگئی

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی سورة الضحیٰ کی تلاوت کرتی ہوئی خاتون کی ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی ہے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں ایک خاتون سورةالضحیٰ کی انتہائی خوبصورت تلاوت کرتی ہوئی نظر آرہی ہے۔ سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جارہا …

Read More »

پریانکا چوپڑا کا انوکھا انداز، مداح چونک گئے

بولی وڈ دیسی گرل پریانکا چوپڑا اپنے کیریئر میں تیسری مرتبہ فیشن اور شوبز کے سب سے اہم اور بڑے میلے ’میٹ گالا‘ میں جلوہ گر ہوئیں، جہاں ریڈ کارپٹ پر ان کا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ پریانکا چوپڑا اس ایونٹ میں اپنے شوہر امریکی گلوکار …

Read More »

ایشین فلم فیسٹیول میں پنکی میم صاحب بہترین فلم قرار

ایشین فلم فیسٹیول 2019 میں پاکستانی فلم ’پنکی میم صاحب‘ نے بہترین فلم کا ایوارڈ جیت لیا۔ پنکی میم صاحب کو بہترین آڈینس 2019 کے ایوارڈ سے نوازا گیا جب کہ فلم کی لندن اور ایڈن برگ سمیت متعدد شہروں میں خصوصی نمائش بھی کی گئی۔ رواں برس یوکے ایشین …

Read More »

انوشکا شرما پاکستان کیخلاف کوہلی کا میچ نہیں دیکھ سکتیں کیونکہ ۔ ۔ بھارت نے کھلاڑیوں کی فیملیز پر پابندی لگادی

بھارتی کھلاڑیوں کی فیملیزپاکستان کے خلاف ورلڈ کپ میچ سے لطف اندوز نہیں ہوسکیں گی۔ نیوز کے مطابق بی سی سی آئی نے اپنے پلیئرز اور معاون اسٹاف کو میگا ایونٹ کے دوران صرف 15 روز کیلیے اہل خانہ کو ساتھ رکھنے کی اجازت دی ہے تاہم وہ ٹورنامنٹ کے …

Read More »

ٹائیگر شراف کے ساتھ کسنگ سین پر اس اداکارہ نے دیا حیران کردینے والا جواب

ان دنوں بالی ووڈکی کئی بڑی فلموں کو لیکر چرچائیں چل رہی ہیں۔ انہیں میں سے ایک ہے ٹائیگرشراف، اننا پانڈے اور تارہ ستاریہ کی آنے والی فلم ‘اسٹوڈینٹ آف دا ایئر2’ ان دنوں اس فلم کے تینوں اسٹارس زبردست پرموشن میں لگے ہوئے ہیں۔ فلم میں اننیا پانڈے اور …

Read More »

پاکستانی فلم درج کی کانز فلم فیسٹیول تک رسائی

تاریخ رقم کرنے والی پہلی پاکستانی فلم’درج‘ 72ویں کانز فلم فیسٹیول میں دکھائی جائے گی تفصیلات کے مطابق شمعون عباسی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’درج‘ کو 72ویں کانز فلم فیسٹیول میں دکھانے سے قبل جائزے کے لئے حال ہی میں دا سوسائٹی آف فلم ڈائریکٹرز کے پاس …

Read More »

-شادی کر کے گنجا نہیں ہونا چاہتا ارجن کپور

بھارتی فلم عشق زادے سے اپنے کیریئر کاآغاز کرنے والے خوبرواداکار ارجن کپور نےارباز خان کی سابقہ بیوی ملائیکہ اروڑاخان سے شادی سے انکار کرتے ہوئے کہاکہ وہ شادی نہیں کر رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ارجن کپورنےایک انٹرویو میں ملائیکہ اروڑاسے شادی کی افواہوں سے متعلق سوال …

Read More »

سارہ علی خان نے96 سے 50 کلو وزن کیسے کیا ؟

بھارتی فلم انڈسٹری کی نئی اُبھرتی ہوئی اداکارہ اور پٹودی خاندان کی صاحبزادی سارہ علی خان کی فٹنس کی باتیں آج کل ہر ایک کی زبان پر ہیں مگر سارہ علی خان کا کہنا ہے کہ یہ سفر اتنا آسان نہیں تھا۔ سیف علی خان کی صاحبزادی سارہ علی خان …

Read More »

رمضان نشریات: شوبز شخصیات کی میزبانی پر پابندی کی قرارداد منظور

پنجاب اسمبلی نے ماہ مقدس رمضان المبارک میں پاکستانی ٹی وی چینلز پر رمضان نشریات کے پروگرامات کی میزبانی شوبز شخصیات سے کروانے سے متعلق قرارداد پاس کردی۔ پنجاب اسمبلی کی جانب سے پاس کی گئی قرارداد میں وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ پاکستان میڈیا ریگولیٹر …

Read More »

بالی ووڈ فنکاروں کی امت مسلمہ کورمضان کی مبارکباد

بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن اوراداکاررشی کپور نے ہرسال کی طرح رواں سال بھی امت مسلمہ کو رمضان کی مبارکباد دی ہے۔ ماہ رمضان امت مسلمہ کے لیے رحمتیں اوربرکتیں لے کرآتا ہے، رحمتوں کے اس مہینے میں تمام مسلمان آپسی اختلافات بھلا کر ایک دوسرے کو رمضان کی …

Read More »

شام ادریس کی اہلیہ پر کراچی میں حملہ

پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوب اسٹار شام ادریس اپنی اہلیہ سحر عرف فروگی کے ہمراہ کراچی کے ایک مال میں موجود تھے جہاں ان پر حملہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق مزاحیہ ویڈیوز بنا کر لوگوں کو ہنسانے والے شام ادریس اور ان کی اہلیہ فروگی کو کراچی کے شہری نے رلادیا …

Read More »

ایوینجرز کا پاکستان میں بھی راج ،بزنس کے نئے ریکاڈ بنا دئیے

دنیا بھر میں تہلکہ مچنے والی ہالی ووڈ فلم’ایوینجرز اینڈ گیم‘ نے پاکستان میں بھی بزنس کے سارے ریکارڈ توڑ دئیے۔ والٹ ڈزنی کمپنی کی ایوینجرز سیریز کی چوتھی فلم ’ایوینجرز اینڈ گیم‘ نے ریلیز ہوتے ہی دنیا بھر میں باکس آفس بزنس کے سارے ریکارڈ توڑ دئیے۔ پاکستان میں …

Read More »

میرا کی نئی فلم ’’باجی ‘‘ریلیز ہونے سے پہلے ہی سپرہٹ قرار

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ میرا فلم ’’باجی‘‘ کے ذریعے بڑی سکرین پر کم بیک کر رہی ہیں، جس کے چرچے تو پہلے ہی میڈیا پر چھائے ہوئے تھے لیکن اب فلم کے پہلے ٹیزر نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچا دی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ’’باجی‘‘ کے …

Read More »

سنی دیول فلمی فوجی ہے اور میں اصلی ہوں ، امریندر سنگھ

بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ اور کانگریس کے رہنما امریندر سنگھ نے کہا ہےکہ سنی دیول فلمی فوجی ہے اور میں اصلی ہوں ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے صوبہ پنجاب کے وزیر اعلیٰ اور کانگریس کے رہنما امریندر سنگھ نے گورداسپور سے بی جے پی کے امیدوار …

Read More »

’دبنگ 3‘ نمائش کیلئے کب پیش ہو گی؟

سلمان خان کے چلبل پانڈے کے کردار نے جہاں مداحوں کو اپنا دیوانہ بنایا ہوا ہے وہیں ان کے مداح ’دبنگ 3‘ میں چلبل پانڈے کو پھر سے دیکھنے کے لیے بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکار اور ہدایت کار ارباز خان …

Read More »

بالی ووڈ کی ڈمپل گرل پریتی زنٹا کی پشتو زبان بولتے ویڈیو وائرل

بالی ووڈ کی ڈمپل گرل کے نام سے مشہور اداکارہ پریتی زنٹا اور انڈین پریمئیر لیگ کے کرکٹر مجیب الرحمان کی پشتو زبان بولتے ویڈیو وائرل ہوگئی، جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کی …

Read More »
close(x)

close(x)