Home / شوبز

شوبز

اہلیہ فاطمہ پر تشدد ، محسن عباس نے جواب دے دیا

عروف گلوکار و اداکار محسن عباس نے اہلیہ کی جانب سے خود پر لگائے جانے والے الزامات کا جواب دے دیا ۔ محسن عباس نے کہا کہ فاطمہ سہیل نے مجھ پر الزام لگایا کہ میں نےان کے والد سے ایک کروڑ لانے کی دھمکی دی ہے ۔ انہوں نے …

Read More »

انوشکا شرما

انوشکا شرما ایک بھارتی اداکارہ اور فلم ساز ہیں جو ہندی فلموں میں کام کرتی ھیں۔ آپ مئی ۱۹۸۸ کو بنگلور میں پیدا ھو ئی۔ انوشکا نے اداکاری کا آغاز رب نے بنا دی جوڑی سے کیا جس کی وجہ سے ان کو فلم فئیرایوارڈ دیا گیا۔ یہ ایوارڈ انھوں …

Read More »

سیما خان

گہرے بھورے بالوں اور گہری کالی آنکھوں والی بیالیس ’’42‘‘سالہ سیما خان بالی وڈ سٹار سہیل خان کی بیوی اور مشہورِزمانہ سلمان خان کی بھابھی ہیں ۔ سیما خان کا پورا نام ’’ سیما سچدیو خان ‘‘ ہے ۔ سیما خان انڈیا کے شہر ممبئی میں 1977 میں پیدا ہوئیں …

Read More »

زرین خان

کترینہ کیف کی ‘‘کل ’ے م‘‘ابہت رکھنے والی بالی وڈ کی ماڈل اور اداکارہ زرین خان جب پہلی بار ’ینیما ’کرین پر نظر آئیں تو کمال اداکاری اور ح’ن و جمال کی وجہ ’ے راتوں رات م‘‘ہور ہوگئیں ۔ تینتی’ 32’الہ زرین خان نے اپنے کیریئر کا آغاز انیل ‘‘رما …

Read More »

“مانی میری دوست کا دوست تھا اور عجیب سی بات یہ تھی کہ وہ دونوں ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے

ہرا مانی 24 جون 1989 کو کراچی میں پیدا ہوئی ،انہوں نے اپنی تعلیم کراچی سندھ سے ہی حاصل کی ۔آپ کے والد بنیک میں نوکری کرتے تھے اپ چار بھائیوں کی اکلوتی بہن ہیں۔اپ کی شادی مشہور ٹی وی میزبان و اداکار سلمان (مانی) سے 2008 میں ہوئی ہیں …

Read More »

اداکارہ نے صرف 6 سال کی عمر میں اپنے کیریئر

اداکارہ نے صرف 6 سال کی عمر میں اپنے کیریئر سعدیہ امام 27اکتوبر 1979 کو کراچی میں پیدا ہوئی۔ آپ ایک پاکستانی ٹیلی ویژن کے مزبان، اداکارہ اور ماڈل ہے۔ آپ بچپن سے شوبز میں دلچسپی رکھتی تھی ۔ باصلاحیت اداکارہ نے صرف 6 سال کی عمر میں اپنے کیریئر …

Read More »

پاکستان کی پہلی ہارر فلم ’’کتاکشا‘‘ 21 جون کوسینماگھروں کی زینت بنے گی

پاکستان کی پہلی ہارر فلم ’’کتاکشا‘‘21 جون کوسینماگھروں کی زینت بنے گی۔فلم کی دُنیا بھر میں نمائش کے حقوق ڈسٹری بیوشن ادارے میٹرولائیو موویز نے حاصل کر لئے ہیں ۔ کتاکشا کی شوٹنگ قدیم اور مشہورکٹاس راج مندر ، کلرکہار اور سون ویلی کے علاوہ اسلام آباد کی حسین لوکیشنز …

Read More »

بچوں کا خرچ ادا نہ کرنے پر معروف اسٹیج اداکار طارق ٹیڈی کی گرفتاری کا حکم

لاہور کی مقامی عدالت نے بچوں کا خرچ ادا نہ کرنے پر اسٹیج کے معروف اداکار طارق ٹیڈی کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور فیملی عدالت کی جج مائرہ حسن نے طارق ٹیڈی کی سابق اہلیہ عاصمہ کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے …

Read More »

عمران عباس اور جویریہ سعود رمضان ٹرانسمیشن کیلئے اکٹھے ہوگئے

ماہ رمضان کے آغاز کے ساتھ ہر ٹی وی چینل پر رمضان نشریات کا آغاز بھی ہوچکا ہے اور سب کے پسندیدہ اداکار عمران عباس اور جویریہ سعود نے بھی رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی میں واپسی اختیار کرلی۔ جویریہ سعود نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ ان کے شوہر سعود …

Read More »

احترام رمضان، فنکاروں کا سٹیج ڈراموں میں کام نہ کرنیکا اعلان

ماہ صیام کے احترام میں الفلاح تھیٹر بندکر دیا گیا اور معروف فنکاروں نے ایک ماہ سٹیج ڈراموں میں کام نہ کرنے کا اعلان کیا ہے ۔بتایا گیا ہے کہ رمضان المبارک کا آغاز ہوتے ہی اداکارہ خوشبو، ندا چودھری ، صائمہ خان ،ماہ نور ،آفرین پری،ہنی شہزادی ، مہک …

Read More »