Home / دلچسپ و عجیب

دلچسپ و عجیب

شاہ عالم

ان کا اصل نام علی گوہر تھاجبکہ تاریخ انھیں شاہ عالم دوئم کے نام سے جانتی ہے۔ شاہ عالم سولہویں مغل شہنشاہ تھے۔ شاہ عالم شہزادہ عزیزالدین (عالمگیر دوئم) کے بیٹے تھے، آپ کی ولادت 25جون1728کو ہوئی۔ آپ نے اپنا بچپن اپنے والد کے ساتھ دہلی میں موجود لال قلعہ …

Read More »

چلی برِاعظم امریکہ میں قدیم ترین انسانی پاؤں کے نشانات دریافت

سانٹیاگو، چلی: محققین کے مطابق برِ اعظم امریکہ کے ملک چلی میں پندرہ ہزار پانچ سو سال پرانے انسانی پاؤں کے نشان (فٹ پرنٹ)ملے ہیں، جو اب تک کے امریکہ میں دریافت شدہ پاؤں کے نشانات میں سب سے قدیم ہیں۔ یہ فٹ پرنٹ سب سے پہلے ۰۱۰۲ میں آسٹرل …

Read More »

اماراتی خاتون ستائیس 27 سال بعد قومہ سے اٹھ گئی

متحدہ عرب امارات کی خاتون منیرہ عبداللہ ۱۹۹۱ میں اپنے بیٹے کے ہمراہ گاڑی میں سفر کر رہی تھیں جب انکی گاڑی ایک سکول بس سے ٹکرا گئی۔ حادثہ میں اس خاتو ن کے بیٹے کے سر پر چوٹ آئی لیکن وہ بچ گیا، لیکن یہ خاتون انتہائی زخمی حالت …

Read More »

گوریلا سیلفی: گوریلا نے سیلفی کے لیے پوز دے دیا

زیرِ نظر تصویر میں دو گوریلا سیلفی کے لیے پوز دیتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ یہ واقعہ ویرونگا نیشنل پارک کے گوریلا یتیم خانے میں پیش آیا جہاں دو گوریلا نے اپنے رکھوالوں کے ساتھ سیلفی بنوائی، سیلفی میں دونوں گوریلا پوز دیتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ پارک کے ڈپٹی …

Read More »

آسٹریلیا: ہرن کا حملہ ، مالک کی جان چلی گئی اور بیوی زخمی

یہ واقعہ وکٹوریہ، آسٹریلیا میں بدھ کی صبح پیش آیا جب ایک ہرن نے اپنے ہی مالک پر حملہ کر کے اسے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ اطلاعات کے مطابق سینتالیس سالہ شخص اپنے ہرن کو چارہ ڈالنے گیا تھا جب ہرن نے اس پر حملہ کر دیا۔ جب اس …

Read More »

اٹلی کی پولیس نے پکڑی ایسی جعل سازی کہ پڑھ کر سر چکرا جائے

اٹلی کی پولیس نے پلیرمو کے علاقی میں چونتیس 34 لوگوں کو جعل سازی کرنے پر گرفتار کیا۔ جعل سازوں کے اس گروہ پر الزام ہے کہ یہ لوگ سڑک پر جعلی حادثات کرواتے تھے، اور اس حادثہ میں لوگوں کو زخمی کرتے تھے۔ ان جعلی حادثات میں زخمی ہونے …

Read More »

چین میں دنیا کا سب سے نایاب کچھوا مر گیا

چین کے چڑیا گھر میں موجود ’’ یانگسی ‘‘ نامی کچھوا مر گیا، یہ ایک مؤنث کچھوا تھا۔ یانگسی نامی یہ کچھوا دنیا کا نایا ب ترین کچھوا ہے، اس وقت دنیا میں اس کی کل تعداد چار تھی جن میں سے دو چین کے ایک چڑیا گھر میں جب …

Read More »

ہاکی کی خاتون کھلاڑی کو ہراساں کرنے کا معاملہ رکن اسمبلی عائشہ گلالئی بھی میدان میں آگئیں

ائشہ گلالئی نے مطالبہ کیا ہے کہ معاملے کی انکوائری کیلئے سیاسی جماعتوں پر مشتمل کمیٹی بنائی جائے ،قرارداد کا کہنا ہے کہ خواتین کھلاڑیوں کو ہراساں کرنے کا واقعہ افسوسناک ہے کہ گزشتہ روز قومی ویمنز ہاکی ٹیم کی سابق گول کیپر سیدہ سعدیہ نے ہیڈ کوچ پر الزامات …

Read More »