Home / تازہ ترین

تازہ ترین

اہلیہ فاطمہ پر تشدد ، محسن عباس نے جواب دے دیا

عروف گلوکار و اداکار محسن عباس نے اہلیہ کی جانب سے خود پر لگائے جانے والے الزامات کا جواب دے دیا ۔ محسن عباس نے کہا کہ فاطمہ سہیل نے مجھ پر الزام لگایا کہ میں نےان کے والد سے ایک کروڑ لانے کی دھمکی دی ہے ۔ انہوں نے …

Read More »

انوشکا شرما

انوشکا شرما ایک بھارتی اداکارہ اور فلم ساز ہیں جو ہندی فلموں میں کام کرتی ھیں۔ آپ مئی ۱۹۸۸ کو بنگلور میں پیدا ھو ئی۔ انوشکا نے اداکاری کا آغاز رب نے بنا دی جوڑی سے کیا جس کی وجہ سے ان کو فلم فئیرایوارڈ دیا گیا۔ یہ ایوارڈ انھوں …

Read More »

شاہ عالم

ان کا اصل نام علی گوہر تھاجبکہ تاریخ انھیں شاہ عالم دوئم کے نام سے جانتی ہے۔ شاہ عالم سولہویں مغل شہنشاہ تھے۔ شاہ عالم شہزادہ عزیزالدین (عالمگیر دوئم) کے بیٹے تھے، آپ کی ولادت 25جون1728کو ہوئی۔ آپ نے اپنا بچپن اپنے والد کے ساتھ دہلی میں موجود لال قلعہ …

Read More »

شان پٹیل

ستائیس سالہ شان پٹیل بھارتی امریکی شہری ہیں، جو امریکہ کی ریاست نواڈا کے مشہورِ زمانہ شہر ”لاس ویگس“ میں پیدا ہوئے۔ شان پٹیل کے والدین لاس ویگس میں ایک چھوٹے موٹیل کے مالک تھے، اسی موٹیل میں ان کی رہائش تھی۔ یہ ایک چھوٹا سا موٹیل تھا جسے شان …

Read More »

سیما خان

گہرے بھورے بالوں اور گہری کالی آنکھوں والی بیالیس ’’42‘‘سالہ سیما خان بالی وڈ سٹار سہیل خان کی بیوی اور مشہورِزمانہ سلمان خان کی بھابھی ہیں ۔ سیما خان کا پورا نام ’’ سیما سچدیو خان ‘‘ ہے ۔ سیما خان انڈیا کے شہر ممبئی میں 1977 میں پیدا ہوئیں …

Read More »

شاہ فیصل

فیصل بن عبدالعزیز السعود 14اپریل1906 کو اس وقت کے نجد امارات کے شہر ریاض میں پیدا ہوئے، ان کو دنیا ’’شاہ فیصل ‘‘ کے نام سے جانتی ہے اور ان کی یاد میں دنیا کے کئی ممالک میں ان کے نام کی یادگاریں موجود ہیں ۔ شاہ فیصل سعودی عرب …

Read More »

زرین خان

کترینہ کیف کی ‘‘کل ’ے م‘‘ابہت رکھنے والی بالی وڈ کی ماڈل اور اداکارہ زرین خان جب پہلی بار ’ینیما ’کرین پر نظر آئیں تو کمال اداکاری اور ح’ن و جمال کی وجہ ’ے راتوں رات م‘‘ہور ہوگئیں ۔ تینتی’ 32’الہ زرین خان نے اپنے کیریئر کا آغاز انیل ‘‘رما …

Read More »

“مانی میری دوست کا دوست تھا اور عجیب سی بات یہ تھی کہ وہ دونوں ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے

ہرا مانی 24 جون 1989 کو کراچی میں پیدا ہوئی ،انہوں نے اپنی تعلیم کراچی سندھ سے ہی حاصل کی ۔آپ کے والد بنیک میں نوکری کرتے تھے اپ چار بھائیوں کی اکلوتی بہن ہیں۔اپ کی شادی مشہور ٹی وی میزبان و اداکار سلمان (مانی) سے 2008 میں ہوئی ہیں …

Read More »

اداکارہ نے صرف 6 سال کی عمر میں اپنے کیریئر

اداکارہ نے صرف 6 سال کی عمر میں اپنے کیریئر سعدیہ امام 27اکتوبر 1979 کو کراچی میں پیدا ہوئی۔ آپ ایک پاکستانی ٹیلی ویژن کے مزبان، اداکارہ اور ماڈل ہے۔ آپ بچپن سے شوبز میں دلچسپی رکھتی تھی ۔ باصلاحیت اداکارہ نے صرف 6 سال کی عمر میں اپنے کیریئر …

Read More »

ڈینیل کوکا ویٹوری

ڈینیل کوکا ویٹوری 27 جنوری 1979 کو نیوز لینڈ کے شہر اوکلینڈ میں پیدا ہوئے ۔ڈینیل ویٹوری نے  ہیملٹن میں اپنا بچپن  گزارا اور وہاں مریان سکول سے ابتدائی تعلیم حاصل کی بعد ازاں  آپ سینٹ پال کی کالج میں داخل ہوگئے ، جہاں ڈینیل ویٹوری  درمیانے پیسر کے طور …

Read More »