Home / بزنس

بزنس

ایپل کے نئے آئی فون 11 کی پاکستان میں قیمت کیا ہوگی؟تفصیل اس خبرمیں

میں ایپل کے نئے آئی فون 11 کی پاکستان میں قیمت کیا ہوگی؟تفصیل اس خبر میں گزشتہ برس لانچ ہونے والےآئی فون ایکس آر کی کم سے کم قیمت 749 ڈالرز تھی جب کہ آئی فون الیون کی قیمت 699 ڈالرز سے شروع ہو گی۔ آئی فون الیون پرو کی …

Read More »

ہونڈا کی نئی 125 سی سی موٹرسائیکل پاکستان میں فروخت کے لیے پیش

اٹلس ہونڈا نے اپنی نئی سی بی 125 ایف موٹرسائیکل کا 2019 کا ورژن پاکستان میں متعارف کرا دیا ہے۔ پاک وہیلز کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ موٹرسائیکل 2 ورژن میں دستیاب ہوگی جن میں سے ایک بیسک اور دوسرا اسپیشل ایڈیشن ہے۔یہ موٹرسائیکل فور اسٹروک او ایچ وی …

Read More »

پاکستانی آم کی برآمدات۔20مئی سے آغاز

پاکستانی آم کی برآمدات کا آغاز 20 مئی سے ہوگا، جبکہ موسمی تبدیلی کے باعث پیداوار میں 30 فیصد کمی کا سامنا ہے۔رواں سیزن ایک لاکھ ٹن آم برآمد کیا جائے گا، جس سے 8 کروڑ ڈالر کا زرمبادلہ ملے گا۔ گذشتہ سال 75 ہزار ٹن آم برآمد کیا گیا …

Read More »

اوپن مارکیٹ: 30 پیسے کمی، ایک ڈالر 141.50 روپے کا ہوگیا

کراچی (کامرس رپورٹر) انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر 9 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 30 پیسے کم ہوگئی ہے۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پیر کو انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 9 پیسے کم ہوکر 141.39 روپے پر آگئی۔ …

Read More »

پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری کرنے کا فیصلہ

حکومت نے پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی سربراہی میں اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے سابق وزیر خزانہ اسد عمر کے سٹیل ملز کی نجکاری نہ کرنے کے فیصلے کو رد کردیا۔دستاویزات کے مطابق ای سی سی نے پاکستان اسٹیل …

Read More »

سندھ حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اعلان

وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ نے کہاہے کہ سندھ میں اس سال سرکاری طور پرگندم کی خریداری نہیں کی جائیگی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہاکہ ہمارے پاس گندم وافر مقدار میں پہلے سے موجود ہے ،اس لیے رواں سال سرکاری طور پر گندم کی خریداری نہیں …

Read More »

تمام مابائلز کمپنیز کو نوٹسز جاری

چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ نے موبائل کارڈز پر اضافی کٹوتی اور مہنگے پیکجیز کا نوٹس لے لیا.. حکومت اوزتمام کمپنیوں کو ہدایت کی گئ کہ منگل 8 مئی تک تفصیلی جواب عدالت میں جمع کروائیں۔

Read More »

اٹلس ہونڈا کمپنی کا موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

کار ساز ادارے اٹلس ہونڈا نے موٹر سائیکلوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں 400 سے 2 ہزار روپے اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ اٹلس ہونڈا کپمنی کی جانب سے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافے کے بعد سی ڈی 70 کی قیمت 70 ہزار 900، سی ڈی ڈریم …

Read More »

ٹیوٹا کمپنی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

ٹیوٹا کرولا کمپنی نے پاکستان میں اپنی گاڑیوں کی قیمتیں بڑھا دیں، اضافہ 65 ہزار سے لے کر 3 لاکھ 7 ہزار روپے تک کیا گیا ہے۔ ملک کی موجودہ معاشی صورتحال میں جہاں اشیائے خورونوش سے لے کر بجلی، پٹرول اور گیس جیسی مصنوعات کی قیمتیں بڑھی ہیں وہیں …

Read More »

وزارت خزانہ میں تبدیلی آتے ہی پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی، تمام فیسوں اور ٹیکسوں کی چھٹی

وزارت خزانہ میں تبدیلی آتے ہی پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی، تمام فیسوں اور ٹیکسوں کی چھٹی ۔۔۔ وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ چین نے پاکستانی ایکسپورٹرز کی 313 مصنوعات کو اپنی مارکیٹ میں ڈیوٹی فری رسائی فراہم کی ہے۔اسلام …

Read More »