Home / انٹرنیشنل

انٹرنیشنل

شام میں وہی ہونا شروع ہوگیا کہ گؤجس کا خطرہ تھا، اقوامِ متحدہ نے کہا کہ سب سے بڑا خطرہ سچ ہوتا نظر آ رہا ہے

اقوامِ متحدہ کی طرف سے جاری کیے گئے بیانیے میں کہ گیا ہے کہ شام کے شہر ادلیب میں وہی ہو رہا ہے کہ جس کاخطرہ ہمیشہ سے تھا، سب سے بڑی پریشانی حقیقت کا روپ دھار رہی ہے۔ اقوامِ متحدہ نے کہا ہے کہ ایرانی شہر ادلیب میں باغیوں …

Read More »

شمالی کوریا نے اقوامِ متحدہ سے مطالبہ کر دیا، امریکی بدمعاشی سے کے خلاف اقدام کیے جائیں

شمالی کوریا نے اقوامِ متحدہ سے امریکی بد معاشی کے خلاف مطالبہ کیا ہے کہ بدمعاش ملک امریکہ نے شمالی کوریا کی سامان بردار بحری بیڑہ اپنی حراست میں لے لیا ہے، اقوامِ متحدہ یہ شمالی کوریا کو واپس کروائے۔ واشنگٹن کی طرف سے پچھلے ہفتے اعلان کیا گیا تھا …

Read More »

ایران نے جوہری ہتھیاروں کے معاہدے کو بچانے کے لیے ٹھوس اقدامات کرنے کا مطالبہ کر دیا

ایرانی وزیرِ خارجہ نے بیجنگ کے دورے میں ایران کے دوست ممالک چین اور روس پر زور دیا کہ وہ ایران اور امریکہ کے مابین تجارتی تعلقات کی بہتری کے لیے کر دار ادا کریں۔ ایرانی وزیرِ خارجہ محمد جاوید ظریف نے چین اور روس سے مطالبہ کیا کہ وہ …

Read More »

نیوزی لینڈ میں ہوئی دہشتگردی کے بعد فیس بک نے بھی ایکشن لینا شروع کر دیے، فیس بک نے لائیو فیچر پر نئی پابندی عائد کر دی

فیس بک نے کہا ہے کہ جو لوگ بھی فیس بک کی طرف سے عائد کیے گئے قوانین کی خلاف ورزی کریں گے وہ فیس بک کا لائیو فیچر استعمال نہیں کر سکیں گے۔ فیس بک نے کہا ہے کہ وہ فیس بک سے نفرت آمیزمواد کے خاتمے کے لیے …

Read More »

سوڈان: آرمی اور عوام کے مابین معاہدے کی امید، ملک میں امن اور احتجاج کے خاتمے کی امید

سوڈانی افواج اور عوامی رہنماؤں کے مابین مذاکرات جاری ہیں اور امید ہے کہ بہت جلد یہ مذاکرات کامیاب ہو جائیں گے اور حکومت فوجی کونسل سے عوامی نمائندوں کو منتقلی کی مدت پر اتفاق ہو جائے گا۔ پچھلے ماہ عمر البشیرکی حکومت کے خلاف شدیدعوامی احتجاج کے بعد سوڈانی …

Read More »

روس: ہم امریکہ سے پرانے تعلقات مکمل طور پر بحال کرنا چاہتے ہیں، پوٹن

روسی صدر ولادی میئر پوٹن اور ان کے وزیرِ خارجہ نے امریکی سٹیٹ سیکرٹری ”مائیک پومپیو“ سے ایران، شام، ویزویلا اور یوکرین کے مسئلہ پر ملاقات کی۔ اس ملاقات کے دوران روسی صدر ”ولادی میئر پوٹن“ نے کہا کہ وہ امریکہ سے تعلقات مکمل طور پر بحال کرنا چاہتے ہیں، …

Read More »

ایران 2015 کے جوہری ہتھیاروں کے معاہدے کی چند وعدوں سے پیچھے ہٹ گیا

ایران کی جوہری توانائی ایجنسی کے نمائندے نے کہا ہے کہ اب ایران پر پابندی نہیں رہی ایران ابھاری تابکاری والی یورینیم اور بھاری پانی کی پیداوار کر سکتا ہے۔ اس اعلان کے ساتھ ایران سرکاری طور پر جوہری ہتھیاروں کی روک تھام کے لیے کیے گئے 2015 کے معاہدے …

Read More »

غیر معینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ کر دیا گیا، حالات مزید خراب ہونے کا خدشہ، پولیس نے نوٹس جاری کر دیا

سری لنکن دارالحکومت کولمبو کے شمال کی جانب واقع صوبہ میں غیر معینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ کر دیا گیا، جبکہ باقی پورے ملک سے کرفیو ختم کر دیا گیا ہے۔ شمال مغربی صوبے میں حالات خراب ہونے کے باعث کرفیو کو مزید جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا …

Read More »

سوڈان میں حالات مزید خراب ہونے لگے، آرمی میجر سمیت متعدد ہلاکتیں، احتجاج جاری

سوڈان کے شہر خرطوم میں مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس اور فائرنگ کا استعمال کیا جا رہا ہے جس کے نتیجے میں ایک آرمی میجر سمیت کئی شہریوں کی ہلاکت ہوئی ہے۔ اب تک کی اطلاعات کے مطابق سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں چار مظاہرین ہلاک ہو …

Read More »

سری لنکا: مسلمانوں پر حملے ہونے لگے، فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا پر پابندی عائد کر دی گئی

سری لنکا میں عارضی طور پر فیس بک، واٹس ایپ اور دیگر سوشل میڈیا پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ یہ پابندی مساجد اور مسلمانوں پر حملے کیے جانے کے بعد لگائی گئی۔ سری لنکن حکام کا کہنا ہے کہ یہ پابندی عارضی طور پر لگائی گئی ہے اور …

Read More »