Home / ادب وثقافت

ادب وثقافت

شاہ فیصل

فیصل بن عبدالعزیز السعود 14اپریل1906 کو اس وقت کے نجد امارات کے شہر ریاض میں پیدا ہوئے، ان کو دنیا ’’شاہ فیصل ‘‘ کے نام سے جانتی ہے اور ان کی یاد میں دنیا کے کئی ممالک میں ان کے نام کی یادگاریں موجود ہیں ۔ شاہ فیصل سعودی عرب …

Read More »

مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال کو ہم سے بچھڑے81 برس بیت گئے

انسانی روح کو بیدار کرنے والے شاعر، اصول و ضوابط کی باریکی پرکھنے والے قانون دان اور مسلمانوں کے لیے آزاد ملک کا خواب دیکھنے والے مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال کو ہم سے بچھڑے آج 81 برس بیت چکے ہیں۔ علامہ محمد اقبال 9 نومبر 1877کو  سیالکوٹ میں پیدا …

Read More »

دوبارہ گنتی میں شاہ فرمان کو شکست، اے این پی کے خوشدل خان کامیاب

 دوبارہ گنتی میں شاہ فرمان کو شکست، اے این پی کے خوشدل خان کامیاب خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 70 میں تحریک انصاف کے امیدوارشاہ فرمان اپنے مخالف اے این پی کے امیدوارخوش دل خان سے 47 ووٹ کے فرق سے کامیاب قرارپائے تھےاے این پی کے خوشدل خان نے …

Read More »

پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنماء مریم نواز نے کہا ہے کہ گرفتاری دینے کیلئے آرہے

مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز گرفتاری دینے کیلئے لندن سے وطم واپس آرہے ہیں۔ سابق وزیراعظم نوازشریف،، مریم نواز اورکیپٹن ر صفدر کواحتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزائیں سنا رکھی ہیں۔نیب نے کیپٹن ر شہبازشریف نے نوازشریف کے استقبال کیلئے پارٹی کارکنان کولاہور ایئرپورٹ پہنچنے کی کال دے دی ہے۔ جس …

Read More »

وفاقی کابینہ کی تعلیمی شعبے میں مختلف ملکوں کے ساتھ تعاون کے فروغ کیلئے مفاہمت کی مختلف یادداشتوں کی منظوری

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پی آئی اے کو منافع بخش ادارہ بنانے کیلئے مجوزہ حکمت عملی میں بہتری لانے کی ہدایت کی ہے۔ وہ اسلام آباد میں کابینہ کے اجلاس کی صدارت کررہے تھے۔ کابینہ کو پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی بحالی کیلئے مستقبل کے کاروباری منصوبے اورحکمت عملی پربریفنگ …

Read More »

اسلامی یونیورسٹی: سرسید کے دو سو سالہ یوم پیدائش پر سیمینارکا انعقاد

اسلام آباد / بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے شعبہ اردو کے زیر اہتمام سرسید احمد خان کے دو سو سالہ یوم پیدائش کے موقع پر دو روزہ سیمیناربدھ کے روز جامعہ کے فیصل مسجد کیمپس میں شروع ہو گیا۔ اس سیمینار کا عنوان ’’مطالعہ سر سید : مابعد نو آبادیاتی …

Read More »

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ کی پارٹی کی بنیادی رکنیت خارج کردی۔

ذرائع کے مطابق ایم کیوایم پاکستان کی جانب سے کہا گیا ہےکہ کارکنان و ذمہ داران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سلمان مجاہد کا اب ایم کیوایم پاکستان سے کوئی تعلق  سلمان مجاہد نے کہا کہ پارٹی میں تقسیم موجود ہے، فاروق ستار، کامران ٹیسوری، کنور نوید، خواجہ سہیل …

Read More »

ملتان: ڈاکٹروں نے مفتی عبدالقوی کی طبعیت کو تسلی بخش قرار دے دیا۔

مفتی قوی کو دو روز قبل سینے میں تکلیف کے بعد تھانے سے اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ انجیوگرافی کے بعد پولی گرافک ٹیسٹ کرانے یا نہ کرانے کا فیصلہ ہوگاگزشتہ رات مفتی عبدالقوی کو دل میں تکلیف ہوئی اور طبعیت بگڑنے پر انہیں انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا …

Read More »

ٹورنٹو ایئرپورٹ پر پی آئی اے طیارےایندھن کی فراہمی کے دوران گاڑی سے ٹکرا گئی

ٹورنٹو ایئرپورٹ پر پی آئی اے طیارےایندھن کی فراہمی کے دوران گاڑی سے ٹکرا گئی پی آئی اے ترجمان کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق قومی ایئر لائن کی پرواز پی کے 798 تیل کی فراہمی کے دوران گاڑی سے ٹکرائی جس کے نتیجے میں طیارے کو …

Read More »

صوبہ غور میں 2 مساجد میں خودکش حملوں میں 72 افراد جاں بحق متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔

صوبہ غور میں 2 مساجد میں خودکش حملوں میں 72 افراد جاں بحق متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔کابل میں حملہ آور نے نماز جمعہ کے موقع پر پہلے نمازیوں پر اندھا دھند فائرنگ کی اور پھر خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔ ابھی تک کسی نے دھماکے کی ذمہ داری …

Read More »