Home / تازہ ترین / ٹک ٹاک اسٹار دانیال کار حادثے میں جاں بحق

ٹک ٹاک اسٹار دانیال کار حادثے میں جاں بحق

اسلام آباد: معروف ٹک ٹاک اسٹار دانیال کار حادثے میں جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ، حادثہ میں دانیال اپنے تین دوستوں کے ساتھ خالقِ لقمہ اجل بن گئے ۔

سلام آباد سے تعلق رکھنے والا ٹک ٹاک اسٹار 16 سالہ دانیال خان پنجاب گروپ آف کالجز کا طلب علم تھا۔اورایک لاکھ 80 ہزار سے زائد لوگ ٹک ٹاک پر دانیال کو اور اس کے گروپ کوفالو کر رہے ہیں۔حادثے کا شکار ہونے والے دانیال نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ایک تصویر 5 دن قبل اپلوڈ کی تھی۔
ہمارا مسکرانا بس درد کو چھپانے کا بہانہ ہے ہمارے جیسے ہونے کی کبھی خواہش بھی مت کرنا


Check Also

ایپل کے نئے آئی فون 11 کی پاکستان میں قیمت کیا ہوگی؟تفصیل اس خبرمیں

میں ایپل کے نئے آئی فون 11 کی پاکستان میں قیمت کیا ہوگی؟تفصیل اس خبر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *