Home / تازہ ترین / انوشکا شرما

انوشکا شرما


انوشکا شرما ایک بھارتی اداکارہ اور فلم ساز ہیں جو ہندی فلموں میں کام کرتی ھیں۔ آپ مئی ۱۹۸۸ کو بنگلور میں پیدا ھو ئی۔ انوشکا نے اداکاری کا آغاز رب نے بنا دی جوڑی سے کیا جس کی وجہ سے ان کو فلم فئیرایوارڈ دیا گیا۔ یہ ایوارڈ انھوں نے ۲۰۰۸ میں حاصل کیا۔ انوشکا کو سب سے زیادہ شہرت یش راج فلمز کی رومانوی فلم بینڈ بجا بارات اور جب تک ھے جاں سے ملی۔انوشکا شرما نے پی کے، اے دل ھے مشکل، دل دھڑکنے دو، سلتان اور سنجو جیسی سپر ہٹ فلمو میں کام کیا۔

انوشکاشرما کی شاڈی بھارت کے مشہور کرکٹر اور ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی سے ہوی۔ان دونوں کی ملاقات شیمپو کا ایک اشتھار بناتے ھوے ھوی۔
انوشکا اداکاری کے ٖعلاوہ فلاحی کاموں میں بھی حصہ لیتی رھتی ہیں۔ دسمبر ۲۰۱۴ میں اپنی جب تک ہے جان والی جیکٹ کی نیلامی کروای اور اس سے ملنے والے پیسے سیلاب زادگان کے لیے ٖعطیاہ کر دیے۔انوشکا ان دنو اپنی اگلی فلم پانی کی شوٹنگ میں مصروف حیں۔

Check Also

اہلیہ فاطمہ پر تشدد ، محسن عباس نے جواب دے دیا

عروف گلوکار و اداکار محسن عباس نے اہلیہ کی جانب سے خود پر لگائے جانے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *