Home / تازہ ترین / زرین خان

زرین خان

کترینہ کیف کی ‘‘کل ’ے م‘‘ابہت رکھنے والی بالی وڈ کی ماڈل اور اداکارہ زرین خان جب پہلی بار ’ینیما ’کرین پر نظر آئیں تو کمال اداکاری اور ح’ن و جمال کی وجہ ’ے راتوں رات م‘‘ہور ہوگئیں ۔ تینتی’ 32’الہ زرین خان نے اپنے کیریئر کا آغاز انیل ‘‘رما کی فلم ’’ویر‘‘ میں ’لمان خان کے ’اتھ اداکاری کر کے کیا، اور اب تک وہ کئی کامیاب فلموں کا ح’’ہ رہ چکی ہیں ۔ 

زرین خان 14مئی 1987کو انڈیا کے ‘‘ہر ممبئی میں پیدا ہوئیں ، ان کا تعلق ایک م’لم پ‘‘تون گھرانے ’ے ہے ۔ انھوں نے ممبئی کے ’’رزوی کالج آف ’ائن’‘‘’ے انٹرمیڈیٹ کی ڈگری حا’’ل کی ۔ خان کئی زبانیں بول ’کتی ہیں جن میں اردو، ہندی ، انگل‘‘ ، مراٹھی اور پ‘‘تو ‘‘امل ہیں ۔ 

زرین خان نے اپنے فلمی کریئر کا آغاز 2010 ’لمان خان کے ’اتھ بالی وڈ کی فلم ’’ویر ‘‘ میں کیا، ا’ فلم میں انھوں نے ’’‘‘ہزادی ی‘‘ودھارا‘‘ کا کردار نبھایا ۔ اور بہترین کارکردگی کی وجہ ’ے انھیں ’’ زی ’ائین ایوارڈز ;90;ee ;67;ine ;65;ward;223;‘‘کی طرف ’ے ’’بہترین نئی خاتون اداکارہ ‘‘کے اعزاز کے لیے نامزد کیا گیا ۔ ا’ کے بعد زرین خان 2011 میں ’لمان خان کی فلم ’’ریڈی ‘‘ کے آءٹم نمبر ’’کریکٹر ڈھیلا‘‘ میں جلوہ گر ہوئیں ، ج’ میں زرین خان نے ح’ین خدو خال کے ’اتھ بہترین ڈان’ پرفارمن’ کا مظاہرہ کیا ۔ 

زرین خان کی کامیاب ترین فلم ہاءو’ فل 2 ، 2012 میں ریلیز ہوئی، یہ ایک کامیڈی فلم تھی ا’ فلم کی وجہ ’ے زرین خان کو بالی وڈ انڈ’ٹری میں پی‘‘ رفت حا’’ل ہوئی ۔ ہاءو’ فل ٹو ’ال 2012کی کامیاب ترین بالی وڈ فلم تھی ۔ 

زرین خان نے 2015 میں ہیٹ ’ٹوری3 میں اہم کردار نبھایا اور یہ فلم کامیاب رہی، ان کی دو’ری رومانٹک فلم اکثر 2، 2017 میں ریلیز ہوئی ج’ میں ان کے کردار کو ’راہا گیا ۔ 

زرین خان ا’ کے علاوہ کئی فلموں میں مہمان کے طور پر ظاہر ہوچکی ہیں اور کئی گانوں میں جلوہ گر ہو چکی ہیں ، جی’ا کہ ’’ ملگاو، خلا’ اور ماہی وے‘‘ ۔ 

زرین خان پنجابی اور تامل فلموں میں بھی کام کر چکی ہیں ۔ وہ 2013 میں تامل فلم ’’نان راجاوگاپوگرین‘‘ کے گانے ’’ملگاو ‘‘ میں جلوہ گر ہوئیں ۔ 

زرین خان نے 2014پنجابی فلم کیریئر کا آغاز کیا، انھوں نے پنجابی فلم کیریئر کا آغاز پنجابی فلم ’’جٹ جیمز بانڈ ‘‘ میں ہیروئن کا کردار ادا کر کے کیا، اور ا’ فلم میں بہترین اداکاری کی بنا پر انھیں ’’پی ٹی ’ی، پنجابی فلم ایوارڈ‘‘ میں ’’بہترین نئی خاتون اداکارہ‘‘ کے اعزار ’ے نوازا گیا ۔ 

زرین خان اب تک تین بار بہترین کارکردگی کے اعزاز کے لیے نامزد ہوچکی ہیں جبکہ انھیں دو بار اعزاز ’ے نوازا گیا ۔ زرین خان 2010 میں ’’زی ’ائن ایوارڈ‘‘ کے لیے نامزد ہوئیں ، جبکہ انھوں نے 2015 میں ’’پی ٹی ’ی، پنجابی فلم ایوارڈ‘‘ اور 2018 میں ’’ہندی ’ینیما گورو ایوارڈ‘‘ کی طرف ’ے بہترین کارکردگی کا اعزاز حا’’ل کیا ۔ 

Check Also

ایپل کے نئے آئی فون 11 کی پاکستان میں قیمت کیا ہوگی؟تفصیل اس خبرمیں

میں ایپل کے نئے آئی فون 11 کی پاکستان میں قیمت کیا ہوگی؟تفصیل اس خبر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *