Home / شہر / اسلام آباد / وزیر اعلیٰ محمود خان کل ایک روزہ دورہ پر

وزیر اعلیٰ محمود خان کل ایک روزہ دورہ پر

وزیر اعلیٰ محمود خان کل ایک روزہ دورہ پر

 محمود خان کل ایک روزہ دورہ پر سوات پہنچیں گے، ذرائع کے مطابق محمود خان صبح دس بجے کے قریب ابائی گاوں مٹہ پہنچیں گے جہاں پر وہ لوگوں اور حلقہ کے عوام سے عید ملیں گے ، ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ محمود خان کا مکمل پروٹوکول سوات پہنچ چکا ہے ، دورہ کیلئے انتظامات کو حمتی شکل بھی دیدی گئ ہے ، وزیر اعلیٰ کا دورہ ایک دن کا ہوگا اور وہ شام کو واپس پشاور روانہ ہوجائیں گے ۔

Check Also

لالچی شوہر نے جہیز کم لانے پر بیوی کو تیزاب پلا دیا

لالچی شوہر نے جہیز کم لانے پر بیوی کو تیزاب پلا دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *