Home / تازہ ترین / “مانی میری دوست کا دوست تھا اور عجیب سی بات یہ تھی کہ وہ دونوں ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے

“مانی میری دوست کا دوست تھا اور عجیب سی بات یہ تھی کہ وہ دونوں ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے

ہرا مانی 24 جون 1989 کو کراچی میں پیدا ہوئی ،انہوں نے اپنی تعلیم کراچی سندھ سے ہی حاصل کی ۔آپ کے والد بنیک میں نوکری کرتے تھے اپ چار بھائیوں کی اکلوتی بہن ہیں۔
اپ کی شادی مشہور ٹی وی میزبان و اداکار سلمان (مانی) سے 2008 میں ہوئی ہیں تب آپ 19 سال کی تھی ،مانی سے اپنے رشتے کے حوالے سے حرا نے کا بتانا ہیں کہ
“مانی میری دوست کا دوست تھا اور عجیب سی بات یہ تھی کہ وہ دونوں ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے
’میری منگنی ہوچکی تھی، کچھ ماہ میں شادی ہونے والی تھی، میرا منگیتر کافی سنجیدہ تھا، لیکن مجھے کسی اور قسم کا آدمی چاہیے تھا، میں نے اپنی دوست کے فون سے مانی کا نمبر نکالا تھا، اور مریم خان بن کر مانی سے بات کی اور کہا کہ میں تمہیں پسند کرتی ہوں اور تم سے ملنا چاہتی ہوںحرا کا کہنا تھا کہ ’دوسری جانب میں نے اپنی دوست سے کہا کہ تم مجھے مانی سے ملوا دو میری تو 6 ماہ میں شادی ہونے والی ہے، جبکہ دوسری جانب میں مانی سے بھی باتیں کرتی تھی، لیکن اس موقع پر میں مانی سے ان کی مداح بن کر ملنے گئی اور میری مانی سے پہلی ملاقات ہی ایسی تھی کہ مجھے وہ بےحد پسند آگئےنہوں نے کہا کہ ’میرے بھائیوں کو لگتا تھا کہ میں اپنے منگیتر سے بات کرتی ہوں جبکہ میں تو مانی سے بات کرتی تھی، میں نے گھر آکر مانی سے بات کی تو وہ پہچان گیا کہ وہ لڑکی جو اس سے بات کرتی تھی وہ میں ہی تھی، میں نے اپنے منگیتر کو دھوکہ دیا ہے، ان سے تھوڑی سی بات چیت کرکے میں فون بند کردیتی تھی کہ مجھے نیند آرہی ہے اور پھر ساری رات میں مانی سے بات کرتی تھی مانی بعدازاں ان کی زندگی سے غائب ہوگیا، جبکہ وہ سمجھی تھی کہ مانی ان سے شادی کریں گے، لیکن ایسا ہونے کے بعد انہوں نے اپنے منگیتر کو سب کچھ سچ بتادیا تھا
ایک دن مانی کا فون آیا، بعد میں وہ اچانک ان کے گھر اپنے والدین کے ساتھ آگئے اور اس طرح ان دونوں کی شادی ہوگئی”
آپ نے اپنے کیرئیر کا اغاز 2010 میں اپنے شوہر مانی کے ساتھ ہم ٹی وی کے شو “ہم دو ہمارا شو” سے کے جس کے بعد اپنے کئی ڈامہ سیریل میں بھی کام کیا ۔
اپ نے اپنے اداکاری کا آغاز 2012 میں جیو ٹی وی مزاحیہ سیریل خالہ ثریا سے کیا جسے عوام نے کافی پسند کیا 
اپ نے “دل موم کا،دو بول ،آنگن “سمیت بہت سی مشہور ڈامہ سیریل میں اداکاری کر چکی ہیں

hira mani

hira mani

hira mani

Check Also

ایپل کے نئے آئی فون 11 کی پاکستان میں قیمت کیا ہوگی؟تفصیل اس خبرمیں

میں ایپل کے نئے آئی فون 11 کی پاکستان میں قیمت کیا ہوگی؟تفصیل اس خبر …

4 comments

  1. I do agree with all the ideas you have presented
    to your post. They’re really convincing and can certainly work.
    Still, the posts are very quick for newbies. Could you please lengthen them a bit from subsequent time?

    Thanks for the post.

  2. These fixtures arre suited to rooms where floor space is limited andd scarce.
    Warm: The air pockets or cellular structure
    also traps warmth. There aare a number of schools
    that educate the art oof interior concept. http://Spainsurance.com/__media__/js/netsoltrademark.php?d=stonebridgefarm.com%2Freports%2Flog.refs.html

  3. You will never locate an optimized web page
    without this can. Once you have the landing page you begin building
    backlinks to bring customers to your site. It can be
    used to be a side business as thoroughly. https://www.Rouletteyy.com/depend-on-the-secure-online-casino-malaysia-for-playing-games/

  4. I think this is one of the most significant information for me.
    And i am glad reading your article. But wanna remark
    on few general things, The web site style is ideal, the articles is
    really great : D. Good job, cheers

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *