Home / تازہ ترین / ڈینیل کوکا ویٹوری

ڈینیل کوکا ویٹوری


ڈینیل کوکا ویٹوری 27 جنوری 1979 کو نیوز لینڈ کے شہر اوکلینڈ میں پیدا ہوئے ۔
ڈینیل ویٹوری نے  ہیملٹن میں اپنا بچپن  گزارا اور وہاں مریان سکول سے ابتدائی تعلیم حاصل کی بعد ازاں  آپ سینٹ پال کی کالج میں داخل ہوگئے ، جہاں ڈینیل ویٹوری  درمیانے پیسر کے طور پر کھیلنا شروع کر دیا، لیکن آہستہ آہستہ ایک اسپنر میں منتقل ہوگیے۔
ویٹوری 2007 اور 2011 کے درمیان نیوزلینڈ کے کپتان رہے ہے۔ 
ویٹوری کا شمار ی ٹیسٹ فارمیٹ کے آٹھواں کھلاڑی میں ہوتا ہے جس نے 300 وکٹیں اور 3000 رنز اسکور کیے ڈینیل ویٹوری  کو نیوزلینڈ کے سب سے کم عمر  ٹیسٹ نمائندگی کرنے کا اعزاز بھی حاصل ہیں 
ویٹوری نے اپنی زندگی کی پہلی وکٹ 18 سال کی عمر میں 1996-97 میں لی 
ڈینیل لوکا ویٹوری کے ٹیسٹ کرکٹ میں 112
کیپس جبکہ ون ڈے کرکٹ میں 284 کیپس ہیں

آپ  2014 سے 2018 تک رائل چیلنجز بنگلورز کے ہٹ کوچ بھی رہے ہیں جس کا معاہدہ 55,0000 امریکی ڈالر میں ہوا تھا 
آپ نیوزلینڈ کے لئے ال راونڈر کے حیثیت سے کھیلتے تھے اپ ایک لفٹ ارم اسپنر تھے 
ڈینیل لوکا ویٹوری نے 2015 کے ورلڈکپ کے بعد بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹارمنٹ کا اعلان کیا
آپ کا شمار ان چند کھیلاڑیوں میں ہوتا ہے جو میچ کے دوران خاص طرح کے گوگل(glasses) پہنتے تھے ۔۔

Daniel Vettori

 Chaa Jaa Re

england vs pakistan

Check Also

ایپل کے نئے آئی فون 11 کی پاکستان میں قیمت کیا ہوگی؟تفصیل اس خبرمیں

میں ایپل کے نئے آئی فون 11 کی پاکستان میں قیمت کیا ہوگی؟تفصیل اس خبر …

2 comments

  1. Müllsäcke, Abfallsäcke alle Sorten.
    Gewebesäcke. Kartoffelsäcke. Laubsäcke.
    Raschelsäcke. Zwiebelsäcke.
    Spänesäcke.

    Hochwertige Waren vom Produzent. Fabrikverkauf.
    Versand am gleichen Tag aus Frankfurt. Bis 95 % günstiger als auf dem Markt.

    Arbeitshandschuhe und Vieles mehr.

    Info auf: folmax.pw

    Mit freundlichen Grüßen

  2. Müllsäcke, Abfallsäcke alle Sorten.
    Gewebesäcke. Kartoffelsäcke. Laubsäcke.
    Raschelsäcke. Zwiebelsäcke.
    Spänesäcke.

    Hochwertige Waren vom Produzent. Fabrikverkauf.
    Versand am gleichen Tag aus Frankfurt. Bis 95 % günstiger als auf dem Markt.

    Arbeitshandschuhe und Vieles mehr.

    Info auf: folmax.pw

    Mit freundlichen Grüßen

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *