Home / انٹرنیشنل / شمالی کوریا نے اقوامِ متحدہ سے مطالبہ کر دیا، امریکی بدمعاشی سے کے خلاف اقدام کیے جائیں

شمالی کوریا نے اقوامِ متحدہ سے مطالبہ کر دیا، امریکی بدمعاشی سے کے خلاف اقدام کیے جائیں

شمالی کوریا نے اقوامِ متحدہ سے امریکی بد معاشی کے خلاف مطالبہ کیا ہے کہ بدمعاش ملک امریکہ نے شمالی کوریا کی سامان بردار بحری بیڑہ اپنی حراست میں لے لیا ہے، اقوامِ متحدہ یہ شمالی کوریا کو واپس کروائے۔

واشنگٹن کی طرف سے پچھلے ہفتے اعلان کیا گیا تھا کہ انھوں نے”وائز آنسٹ“ نامی شمالی کوریا کا سامان بردار بحری بیڑہ اپنی حراست میں لے لیا ہے، اور وہ اب امریکی حکام کے قبضے میں ہے۔ حکام کے مطابق یہ ایک بڑا بحری بیڑہ ہے، جو سامان سے لدا ہوا ہے۔

شمالی کوریا نے اقوامِ متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ شمالی کوریا کا یہ بحری جہاز اامریکہ سے واپس دلوانے کے لیے اقوامِ متحدہ فوری طور پر تمام ضروری اقدامات کرے۔ شمالی کوریا نے امریکہ جہاز اغوا کر لینے کی اس حرکت کو ”گھناؤنا عمل“ قرار دیا ہے۔

جمعہ کے دن شمالی کوریا کے سفیر نے اقوامِ متحدہ کو خط میں کہا کہ ”امریکہ کی اس حرکت(کسی کی چیز پر قبضہ) نے ثابت کر دیا ہے کہ امریکہ در حقیقت ایک بدمعاش ملک ہے، جو عالمی قوانین کی بالکل پروا نہیں کرتا“۔

karak time

karak time

karak time

Check Also

ایپل کے نئے آئی فون 11 کی پاکستان میں قیمت کیا ہوگی؟تفصیل اس خبرمیں

میں ایپل کے نئے آئی فون 11 کی پاکستان میں قیمت کیا ہوگی؟تفصیل اس خبر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *