Home / تازہ ترین / نئی اردو فلم ’’ٹچ می‘‘کا میوزک مکمل

نئی اردو فلم ’’ٹچ می‘‘کا میوزک مکمل

معروف گلوکار استاد راحت فتح علی خان اور آئمہ بیگ نے نئی اردو فلم ’’ٹچ می ‘‘کے نغمات ریکارڈ کرادئیے ان نغمات کی موسیقی کامران اختر نے ترتیب دی ہے ۔فلم کے پروڈیوسر فیصل پرنس ،ہدایتکار اسلم عزیز،مصنف واجد زبیری اور لائن پروڈیوسر منیر احمد ہیں۔فلم کے نغمات گلوکار استاد راحت فتح علی خان ،آئمہ بیگ کے علاوہ افشاں فواد کی آواز میں ریکارڈ کئے گئے ہیں ۔ہدایتکار نے بتایاکہ فلم کا میوزک مکمل ہوگیا ہے ۔

Check Also

ایپل کے نئے آئی فون 11 کی پاکستان میں قیمت کیا ہوگی؟تفصیل اس خبرمیں

میں ایپل کے نئے آئی فون 11 کی پاکستان میں قیمت کیا ہوگی؟تفصیل اس خبر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *