Home / تازہ ترین / عمران عباس اور جویریہ سعود رمضان ٹرانسمیشن کیلئے اکٹھے ہوگئے

عمران عباس اور جویریہ سعود رمضان ٹرانسمیشن کیلئے اکٹھے ہوگئے

ماہ رمضان کے آغاز کے ساتھ ہر ٹی وی چینل پر رمضان نشریات کا آغاز بھی ہوچکا ہے اور سب کے پسندیدہ اداکار عمران عباس اور جویریہ سعود نے بھی رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی میں واپسی اختیار کرلی۔ جویریہ سعود نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ ان کے شوہر سعود سعودی عرب میں موجود ہیں، وہ وہاں سے رمضان ٹرانسمیشن کا حصہ بنیں گے۔ عمران عباس اور جویریہ سعود کا کہنا ہے کہ ہم رمضان نشریات میں ثواب کی نیت سے بھی حصہ لے رہے ہیں اور کوشش ہوگی کہ ایسی کوئی بات نہ کریں جس سے کسی کی دل آزاری ہو۔

Check Also

ایپل کے نئے آئی فون 11 کی پاکستان میں قیمت کیا ہوگی؟تفصیل اس خبرمیں

میں ایپل کے نئے آئی فون 11 کی پاکستان میں قیمت کیا ہوگی؟تفصیل اس خبر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *