Home / تازہ ترین / صنم بلوچ کا رمضان ٹرانسمیشن میں کام نہ کرنے کا اعلان

صنم بلوچ کا رمضان ٹرانسمیشن میں کام نہ کرنے کا اعلان

اداکارہ اور میزبان صنم بلوچ نے اس سال رمضان ٹرانسمیشن کا حصہ نہ بننے کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ اور میزبان صنم بلوچ نے مقبول ترین فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام میں اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس سال کوئی بھی رمضان ٹرانسمیشن نہیں کررہی ہیں، اس کی وجہ بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ روز مرہ کی مارننگ ٹرانسمیشن سے تھوڑا وقفہ لینا چاہتی ہے۔

Check Also

ایپل کے نئے آئی فون 11 کی پاکستان میں قیمت کیا ہوگی؟تفصیل اس خبرمیں

میں ایپل کے نئے آئی فون 11 کی پاکستان میں قیمت کیا ہوگی؟تفصیل اس خبر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *