Home / تازہ ترین / پاکستان ویمن ٹیم کی سابق کپتان ثناء میر نے سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا ورلڈ ریکارڈر قائم کر دیا۔

پاکستان ویمن ٹیم کی سابق کپتان ثناء میر نے سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا ورلڈ ریکارڈر قائم کر دیا۔

پاکستان ویمن ٹیم کی سابق کپتان اور اسپنر ثناء میر نے سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا ورلڈ ریکارڈر قائم کر دیا۔ ثنا میر نے جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے میچ میں ایک وکٹ حاصل کی تو ون ڈے انٹرنیشنلز میں ان کی وکٹوں کی تعداد 147 ہوگئی۔ انہوں نے ویسٹ انڈین اسپنر انیسہ محمد کا 146 وکٹوں کا ریکارڈ توڑ دیا۔ ثنا میر نے 118 میچز میں یہ کارنامہ انجام دیا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے بھی سوشل میڈیا پر ثناء میر کو مبارکبادی پیغام دیا گیا ہے۔

Check Also

اہلیہ فاطمہ پر تشدد ، محسن عباس نے جواب دے دیا

عروف گلوکار و اداکار محسن عباس نے اہلیہ کی جانب سے خود پر لگائے جانے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *