Home / تازہ ترین / سپر ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس کا فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے حکومت کو مثبت پالیسی کا مشورہ

سپر ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس کا فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے حکومت کو مثبت پالیسی کا مشورہ

سپر ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کی بقا اور بحالی کیلئے حکومت کو مثبت پالیسی متعارف کروانا ہو گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آمنہ الیاس کا کہنا تھا کہ نوجوان فلم میکرز اپنی مدد آپ کے تحت فلمیں پروڈیوس کر رہے ہیں لیکن انٹرنیشنل مارکیٹ تک رسائی کیلئے حکومت کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔

Check Also

ایپل کے نئے آئی فون 11 کی پاکستان میں قیمت کیا ہوگی؟تفصیل اس خبرمیں

میں ایپل کے نئے آئی فون 11 کی پاکستان میں قیمت کیا ہوگی؟تفصیل اس خبر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *