Home / تازہ ترین / عامر لیاقت کی پہلی بیوی سیدہ بشری عامر نے رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی شروع کردی

عامر لیاقت کی پہلی بیوی سیدہ بشری عامر نے رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی شروع کردی

رکن قومی اسمبلی و ٹی وی میزبان عامر لیاقت کی پہلی بیوی سیدہ بشری عامر نے رمضان ٹرانسمیشن کی بطور میزبان خود کو متعارف کرا دیا۔ذرائر ابلاغ کے مطابق عامر لیاقت کی پہلی بیوی سیدہ بشری عامر اپنے شوہر کے ساتھ رمضان ٹرانسمیشن کے لئے پس پردہ کام کرتی رہی ہیں لیکن اب وہ نجی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن کے لئے بطور میزبان پردہ سکرین پر سامنے آگئی ہیں۔

Check Also

ایپل کے نئے آئی فون 11 کی پاکستان میں قیمت کیا ہوگی؟تفصیل اس خبرمیں

میں ایپل کے نئے آئی فون 11 کی پاکستان میں قیمت کیا ہوگی؟تفصیل اس خبر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *