Home / تازہ ترین / وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واؤڈا کا ديامير بھاشا اور مہند ڈيم ميں 28 ہزار نوکرياں دينے کا اعلان

وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واؤڈا کا ديامير بھاشا اور مہند ڈيم ميں 28 ہزار نوکرياں دينے کا اعلان

وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واؤڈا نے کہا ہے کہ پاکستان کے حکمرانوں نے اپنی سیاست چمکانے کے لیے ملک کو اندھیروں میں دھکیلا۔ مہمند ڈیم ہائیڈرو پراجیکٹ سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واؤڈا نے کہا کہ اندرونی دشمنوں نے مہمند ڈیم کو بھی کالا باغ کی طرح متنازع بنانے کی کوشش کی54سال گزر گئے لیکن ڈیم نہیں بن سکا۔ فیصل واؤڈا نے کہا کہ پٹرول کی قیمتوں پر ایسے تنقید ہورہی ہے جیسے ہم نے بڑؑھائی ہوں۔انہوں نے دیامیر بھاشا اور مہند ڈیم میں 28 ہزار نوکریاں دینے کا بھی اعلان کردیا ۔

Check Also

اہلیہ فاطمہ پر تشدد ، محسن عباس نے جواب دے دیا

عروف گلوکار و اداکار محسن عباس نے اہلیہ کی جانب سے خود پر لگائے جانے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *