Home / بزنس / پاکستانی آم کی برآمدات۔20مئی سے آغاز

پاکستانی آم کی برآمدات۔20مئی سے آغاز

پاکستانی آم کی برآمدات کا آغاز 20 مئی سے ہوگا، جبکہ موسمی تبدیلی کے باعث پیداوار میں 30 فیصد کمی کا سامنا ہے۔رواں سیزن ایک لاکھ ٹن آم برآمد کیا جائے گا، جس سے 8 کروڑ ڈالر کا زرمبادلہ ملے گا۔ گذشتہ سال 75 ہزار ٹن آم برآمد کیا گیا تھا۔

Check Also

ایپل کے نئے آئی فون 11 کی پاکستان میں قیمت کیا ہوگی؟تفصیل اس خبرمیں

میں ایپل کے نئے آئی فون 11 کی پاکستان میں قیمت کیا ہوگی؟تفصیل اس خبر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *